Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- جسم سے رہ گزر بناتے ہیںآ محبت کو شر بناتے ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
- دل تعفن سے بھر گیا ہوگامیں محبت کو گاڑ آئی تھیSabahat Urooj (b. 1995)
- زندہ آنکھوں میں بے حسی روشنمردہ چہروں پہ تازگی روشنSabahat Urooj (b. 1995)
- زیست محو سحاب ہو جیسےمجھ میں تیرا شباب ہو جیسےSabahat Urooj (b. 1995)
- اس کے بوسے کے بعد کیا ہوگاپاس آنے کے بعد کیا ہوگاYash Trivedi (b. 1995)
- آپ کی سوچ سے زیادہ تھاایک دن میرے پاس اتنا تھاDaniyal Zaman (b. 1996)
- جاں گنواؤں کہ سر بچا لوں میںکوئی تلوار تو اٹھا لوں میںDaniyal Zaman (b. 1996)
- روئے روشن کی تاب نے مارااک نکھرتے گلاب نے ماراYasir Rampuri (b. 1996)
- یہ شفق فام زرد رو افرادسالہا سال سے اسیر حیاتDeedar Akbarpuri (b. 1996)
- درد دل کون آزماتا ہےکون بے چینیاں بڑھاتا ہےMaaham Shah (b. 1997)
- میں کراچی کی رہنے والی ہوںاک سمندر یہاں پے بہتا ہےMaaham Shah (b. 1997)
- اس کو جتنا بھلا رہا ہوں میںاتنا نزدیک پا رہا ہوں میںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
- دل اگر بے قرار ہے تو ہےتم کو بھی مجھ سے پیار ہے تو ہےMadhav Jha (b. 1997)
- ہو زمانہ ادھر ادھر ہم تمایک دوجے کے دل جگر ہم تمMadhav Jha (b. 1997)
- ایک دنیا نئی بنائیں گےہو بہ ہو آپ سی بنائیں گےOsaama ameer (b. 1998)
- کتنے اسرار واہمے میں ہیںہم کہ مصروف کھوجنے میں ہیںOsaama ameer (b. 1998)
- بارہا بس مجھے یوں لگتا ہےہے کوئی جو مجھے ہی تکتا ہےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
- خلوتوں سے نباہ کر آیازندگی کو تباہ کر آیاJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
- داستاں یوں بدل گئی ہوگیموج ساحل نگل گئی ہوگیJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
- اپنی حد سے گزر نہیں سکتےبد تمیزی تو کر نہیں سکتےOsama Jamil (b. 1998)
- تم مرے بعد کچھ نیا کرناسوچ کا ترجمہ کیا کرناOsama Jamil (b. 1998)
- لوگ جس کو خدا سمجھتے ہیںہم اسے ارتقا سمجھتے ہیںOsama Jamil (b. 1998)
- مجھ سے بھی عشق کا صلہ حد ہےاور کوئی نہیں ملا حد ہےOsama Jamil (b. 1998)
- دے تسلی مرے خدا کوئیحال دل کی نہیں دوا کوئیUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- زندگی دشت میں گزاری ہےجس کا حاصل یہ بردباری ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- کون کس کا عذاب ہوتا ہےسب کا اپنا حساب ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- یہ قلم میرا جب سے اٹھا ہےتم کو نظروں کا نور لکھا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- ایک تو بے بسی اضافی ہےاور پھر زندگی اضافی ہےSaba Tabish (b. 1999)
- وہم کی انتہا ہے کیا یعنیمسند ذہن پہ خدا یعنیKaif Uddin Khan (b. 2000)
- یوں طلب گار ہو گیا ہے دلسمجھو بیمار ہو گیا ہے دلKaif Uddin Khan (b. 2000)
- ایسا لمحہ ادھار دے کوئیجس میں صدیاں گزار دے کوئیAadarsh Dubey (b. 2001)
- ایک چہرہ گماں میں رہتا ہےبادلوں کے جہاں میں رہتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
- ٹھہری ٹھہری سی زندگی کیوں ہےمیری آنکھوں میں یہ نمی کیوں ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
- جاتے جاتے مجھے خوشی دے دیاس نے آواز آخری دے دیAadarsh Dubey (b. 2001)
- انتظار اس کا کر بھی سکتے ہوکر کے وعدہ مکر بھی سکتے ہوFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
- سسکیوں کو دبا کے رویا ہوںاپنے آنسو چھپا کے رویا ہوںHadeed Fatema (b. 2001)
- اپنی دنیا بسا رہا ہوں میںجا تجھے اب بھلا رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
- دن کٹھن جیسے ہے ستاروں پررات بھاری ہے بے قراروں پرDard Faiz Khan (b. 2003)
- تم نے سچ بولنے کی جرأت کییہ بھی توہین ہے عدالت کیSaleem Kausar
- مجھے اس نے تری خبر دی ہےجس نے ہر شام کو سحر دی ہےAhmad Mushtaq
- ایسی حالت نہ ہو کسی دل کیکیا کہوں ہائے بے بسی دل کیجمیلہ خدا بخش
- دل جو آئینہ سا نہیں ہوتایار جلوہ نما نہیں ہوتاجمیلہ خدا بخش
- چھپ کے غیروں سے دل میں آ جانااے صنم رخ مجھے دکھا جاناجمیلہ خدا بخش
- اس سے کیا چھپ سکے بنائی باتتاڑ جائے جو دل کی آئی باتHabeeb Moosavi
- اس نے دیکھا ادھر زیادہ دیرکیوں نہ رہتا اثر زیادہ دیرBadr Muneer
- فصل گل سے زر خزاں تک ہےعمر دونوں کے درمیاں تک ہےBadr Muneer
- ایک امید کے سہارے پرکتنی تاخیر دیکھ لیتے ہیںBadr Muneer
- مسکرا کر اگر وہ دیکھے توآئنے پر نشان پڑ جائےBadr Muneer
- دل ہیں یوں مضطرب مکانوں میںمچھلیاں جیسے مرتبانوں میںAitbar Sajid
- دوستی میں نہ دشمنی میں ہمکیا نظر آئیں گے کسی میں ہمFaheem Jogapuri