Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- یوں تو ہونے کو کیا نہیں ہوتاآدمی بس خدا نہیں ہوتاA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)
- اک ترے وصل کے لئے مولاہجر کاٹے ہیں ان گنے مولاNaeem Sarmad (b. 1992)
- اس غلاظت کو صاف کر دینامجھ کو دل سے معاف کر دیناChetan Panchal (b. 1992)
- پہلے مجھ کو فراز ہونا ہےپھر مجھے دل نواز ہونا ہےChetan Panchal (b. 1992)
- تیری دہلیز تک جو آیا تھادل ہی دل میں تو مسکرایا تھاChetan Panchal (b. 1992)
- جب کوئی اچھا کام کرتا ہوںماں کو پہلے سلام کرتا ہوںChetan Panchal (b. 1992)
- در و دیوار خودکشی کر لیںہم جو ناچار خودکشی کر لیںIftikhar Falak Kazmi (b. 1992)
- التمش میر مجھ کو قتل کرواپنی قربت کے شیریں خنجر سےKainaat (b. 1992)
- تو نے کوشش تو کی زمانہ پرلو بجھی ہی نہیں بجھانے پرGayatri Mehta (b. 1993)
- جسم سے ہو کے پار آئے ہمروح بستر پہ ہار آئے ہمGayatri Mehta (b. 1993)
- چشم نم خم ہے یار مت پوچھوزندگی غم ہے یار مت پوچھوUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- دل مضطر کی آشنائی سےغم لگے اب ہیں پارسائی سےUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
- پہلے اپنایا خار پھولوں کاتب کہیں پایا پیار پھولوں کاAamir Ata (b. 1994)
- سب کو اپنی طرح سمجھتی ہےیار تو بھی نہ کتنی بھولی ہےAamir Ata (b. 1994)
- سچ بتانا کہ میرے بن جاناںکیسے کٹتے ہیں تیرے دن جاناںAamir Ata (b. 1994)
- ہم تو روتے ہیں رونا خواہش کاوہ مزہ لے رہے ہیں بارش کاAamir Ata (b. 1994)
- یاد بھی اس کی خواب کی سی ہےایک لڑکی حجاب کی سی ہےAamir Ata (b. 1994)
- اہل دنیا نیا نیا ہوں میںمعذرت خواب دیکھتا ہوں میںVikram Sharma (b. 1994)
- جن سے اٹھتا نہیں کلی کا بوجھان کے کندھوں پہ زندگی کا بوجھVikram Sharma (b. 1994)
- دشت میں یار کو پکارا جائےقیس صاحب کا روپ دھارا جائےVikram Sharma (b. 1994)
- اب چلو دیکھ لیں یہی کر کےاپنے ماضی پہ شاعری کر کےFaiz rahil Khan (b. 1994)
- دل میں تجھ کو شمار کر لوں میںہو اجازت تو پیار کر لوں میںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- یاد راتوں میں آ گیا کوئیرات مجھ کو رلا گیا کوئیFaiz rahil Khan (b. 1994)
- غور سے مجھ کو دیکھتا ہے کیامیرے چہرے پہ کچھ لکھا ہے کیاNadim Nadeem (b. 1994)
- کیا خبر کس کو کب کہاں دے دےاور دے دے تو دو جہاں دے دےNadim Nadeem (b. 1994)
- میری خواہش قبول کر لیجےعشق کرنے کی بھول کر لیجےAaquib Shaad (b. 1994)
- تم کو میں جب سلام کرتا ہوںتب فغاں گام گام کرتا ہوںBabar Rehman Shah (b. 1994)
- مان لو صاحبو کہا میراکیوں کہ عبرت ہے نقش پا میراBabar Rehman Shah (b. 1994)
- مانگ پاس وفا محبت میںروٹھ جاتا ہے یار حسرت میںHabib Rehman (b. 1994)
- جب بھی موسم یہ سرد ہوتا ہےجانے کیوں دل میں درد ہوتا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- حال کیا کر دیا دوانے کاشکریہ مجھ کو آزمانے کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- دید کا اشتیاق تھوڑی ہےاس کو رنج فراق تھوڑی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- سب کی نظروں میں یوں بھی پیارا ہوںمیں تری اک نظر کا مارا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- گرچہ اولاد بن کے بیٹھے ہیںفخر اجداد بن کے بیٹھے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ذکر ہر ایک آن بھارت کامعترف ہے جہان بھارت کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- راہ الفت پہ چل کے دیکھو تواپنے غم سے نکل کے دیکھو توFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- اف ستم گر تری ادائیں بھییاد آتی ہیں دل جلاتی ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جانے والا چلا گیا تو کیوںاس کے جانے کا غم کیا جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- زندگی مثل کہکشاں ہوتیکاش میری بھی آج ماں ہوتیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ہر کسی شخص کے موافق ہےایسا لگتا ہے تو منافق ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- آدمیت کا دین میرے خوابمثل آب و زمین میرے خوابVijay Sharma (b. 1995)
- اس گلی تک سڑک رہی ہوگیراہ اب بھی وہ تک رہی ہوگیVijay Sharma (b. 1995)
- شہر بیزار رہ گزر تنہازندگی اٹھ چلی کدھر تنہاVijay Sharma (b. 1995)
- کسی سوکھے ہوئے شجر سا ہوںایک لمحے میں عمر بھر سا ہوںVijay Sharma (b. 1995)
- جی پہ لے کر یہ بار بیٹھے ہیںتیرے عاشق ہزار بیٹھے ہیںRafia Zainab (b. 1995)
- ہم کو اتنا ہی بس غنیمت ہےنا سہی عشق پر عنایت ہےRafia Zainab (b. 1995)
- آپ سے جب کوئی ملا ہوگاہوش ملتے ہی کھو دیا ہوگاParaveen Rai (b. 1995)
- دھڑکنوں میں کھنچاؤ دریا کاعشق کیا ہے بہاؤ دریا کاParaveen Rai (b. 1995)
- عشق میں پڑ چکے او پگلے دلعشق کیا ہے کبھی یہ سمجھے دلParaveen Rai (b. 1995)
- میری ہر بات ہر سخن میں ہےعشق میرے رہن سہن میں ہےParaveen Rai (b. 1995)