Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. تیزی ترے مژگاں کی یہ نشتر سے کہوں گاابرو کی شکایت دم خنجر سے کہوں گاعلیم اللہ
  2. جب پیارا گلہ سناتا ہےعشق تازہ بدن میں آتا ہےعلیم اللہ
  3. حسن کا دیکھ ہر طرف گل زارعندلیباں ہوئے ہیں دل افگارعلیم اللہ
  4. خیالات رنگیں نہیں بولتے اس کو جیوں باس پھولوں کے رنگوں میں رہیےدو رنگی سوں جانا گزر دل سوں اول بزاں جا کے واں ایک رنگوں میں رہیےعلیم اللہ
  5. دل بر کو دلبری سوں منا یار کر رکھوںپیتم کو اپنے پیت سوں گلہار کر رکھوںعلیم اللہ
  6. دیا ساقی لبالب مجھ کو ساغرہوا سارا کدورت دل سوں باہرعلیم اللہ
  7. راہ میں حق کے عزیزاں آپ کو قرباں کرویا نہیں اس پر تصدق اپنا جسم و جاں کروعلیم اللہ
  8. رقیب نفس کا مکھ موڑتا رہہوا اور حرص کے تئیں توڑتا رہعلیم اللہ
  9. سمجھ کے دیکھو اے عارفاں تم کیا ہے حق نے یہ بھید کیسااپے ہے اول اپے ہے آخر اپے چہ مخفی اپے چہ پیداعلیم اللہ
  10. عبث کیوں عمر سونے میں گنوایاجو کوئی جاگا سو اپنے پیو کو پایاعلیم اللہ
  11. عجب چنچل ملا ہے یار ہمناکیا اک بارگی سرشار ہمناعلیم اللہ
  12. عشق آ ہم سوں کیا جب رام رامہم کسی حاجی کو نہیں کرتے سلامعلیم اللہ
  13. عقل جزوی چھوڑ کر اے یار فکر گل کرومشعل دل کو چتا فانی چراغاں گل کروعلیم اللہ
  14. عقل کو چھوڑ عشق میں آ جاخام ہے عشق سوں جو کوئی لا جاعلیم اللہ
  15. غفلت میں سویا اب تلک پھر ہووے گا ہشیار کبیاری لگایا خلق سوں پاوے گا اپنا یار کبعلیم اللہ
  16. کیتا کہیں پکار اے غافل بیا بیاپھرتا ہے کیوں تو بھول اپس کا پیا پیاعلیم اللہ
  17. گر عشق ہے تو دیکھنے پیو کو شتاب آلا شک ہو حق کی رہ میں چلا بے حجاب آعلیم اللہ
  18. لگا کر عشق کا کجرا نین کودکھاؤں یاں سیتی حب الوطن کوعلیم اللہ
  19. مرغ زیرک عقل کا ہے عشق کا صیاد شوخعقل ہے بسیار شیریں عشق کا فرہاد شوخعلیم اللہ
  20. نکو نصیحت کرو عزیزاں نگا ہے ہمنا مہن سوں میتاتجا ہوں میں ریت سب جہاں کی جدھاں پیا سوں پریت کیتاعلیم اللہ
  21. یار جب نینوں میں آیا ہو بہ ہوجیوں سنا تیوں اس میں پایا ہو بہ ہوعلیم اللہ
  22. یار کے درسن کے خاطر جان اور تن بھول جامکھ منور دیکھ اس کا رنگ گلشن بھول جاعلیم اللہ
  23. لا مکاں لگ عاشقاں کے عشق کا پرواز ہےآسمان اور عرش و کرسی ان کا پا انداز ہےعلیم اللہ
  24. نور حق بے حجاب عشق اللہیاد دلبر شراب عشق اللہعلیم اللہ
  25. ابر ساں ہر چند رکھا چشم کو پر آب ہمکر سکے پر کشت الفت کا نہیں شاداب ہمقاسم علی خان آفریدی
  26. اپنے جانان کو اے جان اسی جان میں ڈھونڈڈھونڈ مت اور جگہ پر دل حیران میں ڈھونڈقاسم علی خان آفریدی
  27. اس ارض کے تختہ پر سنسار ہے اور میں ہوںموہوم ہوا تو کیا پر یار ہے اور میں ہوںقاسم علی خان آفریدی
  28. اگر شمع ہوئے تو گل گئے ہمجو پروانہ ہوئے تو جل گئے ہمقاسم علی خان آفریدی
  29. اے دل اب عشق کی لے گوئی اور چوگان میں آبے خطر ٹھوک کے خم جنگ کے سامان میں آقاسم علی خان آفریدی
  30. بندہ پرور جو نہ پچھتائیے گابندہ خانہ پہ کبھی آئیے گاقاسم علی خان آفریدی
  31. پارسا تو پارسائی پر نہ کر اتنا غرورمیں اگر بندہ ہوں عاصی پر مرا مولیٰ غفورقاسم علی خان آفریدی
  32. پھیر روز فراق یار آیانامہ بر آہ زار زار آیاقاسم علی خان آفریدی
  33. جب کسی نے آن کر دل سے مرے پرخاش کیبات تب عاشق گری کی میں جہاں میں فاش کیقاسم علی خان آفریدی
  34. جتا نہ میرے تئیں اپنا تو ہنر واعظتو اپنے فعل سے منہ اپنا خاک بھر واعظقاسم علی خان آفریدی
  35. جو میرا لے گیا دل کون وہ انسان ہے کیا ہےپری ہے یا ملک یا حور یا غلمان ہے کیا ہےقاسم علی خان آفریدی
  36. جی رہے یا نہ رہے ہر قدم یار نہ چھوڑاے پتنگے تو کبھی شمع کا انوار نہ چھوڑقاسم علی خان آفریدی
  37. درد دل کا کسے کروں اظہارغم ہجرت بہ جان من بسیارقاسم علی خان آفریدی
  38. عاشق سوختہ دل خط صنم دونوں ایکجس طرح سنیے جدا شادی و غم دونوں ایکقاسم علی خان آفریدی
  39. عشق کی کوئی اگر سیکھ لے گر مجھ سے تمیزدین دنیا میں ہوا اپنے پرایوں کو عزیزقاسم علی خان آفریدی
  40. کچھ اپنے کام نہیں آوے جام جم کی کتابکفایت اپنے کو بس ایک اپنے غم کی کتابقاسم علی خان آفریدی
  41. کفر عشق آیا بدل مجھ مومن دیں دار تکنوبت با صندل و قشقہ ہے بل زنار تکقاسم علی خان آفریدی
  42. کہاں کا ننگ رہا اور اور کہاں رہا ناموسالجھ گئی جو محبت میں دختر طیموسقاسم علی خان آفریدی
  43. کیا فروغ بزم اس مہ رو کا شب صد رنگ تھاشمع نہیں شرمندہ اور مہ دیکھ رخ کو دنگ تھاقاسم علی خان آفریدی
  44. ماتم رنج و الم غم ہیں بہم چاروں ایکستم و جور جفا ناز و صنم چاروں ایکقاسم علی خان آفریدی
  45. مثل سرمد طالب حق بیں اگر سرداد داددیکھ لے منصور نے جی دار پر استاد دادقاسم علی خان آفریدی
  46. محبت ماسوا کی جس نے کی گوری کلوٹی کییقیں کیجو کہ کافر ہو کے اپنی راہ کھوٹی کیقاسم علی خان آفریدی
  47. ہم نہ محظوظ ہوئے ہیں کسی شے سے ایسےجیسے مسرور ہیں پینے ستے مے سے ایسےقاسم علی خان آفریدی
  48. ہم نے تو اجاڑ اور بستی دیکھیدنیا کی سبھی بلند اور پستی دیکھیقاسم علی خان آفریدی
  49. یہ مشت خاک اپنے کو جہاں چاہے تہاں لے جاپر اس عالم کو اس عالم سے مت بار گراں لے جاقاسم علی خان آفریدی
  50. جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرفاے ستم گاری ہماری طرز ہیں کم بر طرفقاسم علی خان آفریدی