جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
قاسم علی خان آفریدیجس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
اے ستم گاری ہماری طرز ہیں کم بر طرف
دل سے افریدیؔ کے اپنے حسن کے صدقے سے یار
کیجئے گا دو جہاں کے جتنے ہیں غم بر طرف
جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
اے ستم گاری ہماری طرز ہیں کم بر طرف
دل سے افریدیؔ کے اپنے حسن کے صدقے سے یار
کیجئے گا دو جہاں کے جتنے ہیں غم بر طرف