Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. کوہ خدشات سر ہوا ہی نہیںپار کیا ہے میں جانتا ہی نہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  2. میں جو مردہ ہوں جیوں گا اک روزتجھ سے میں آن ملوں گا اک روزObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  3. آپ نگاہ مست سے پتھر کو آب کیجیےتھامیے آب ہاتھ میں اور شراب کیجیےQamar Aasi (b. 1987)
  4. بے ثمر صحبتوں سے بہتر ہیںرنجشیں الفتوں سے بہتر ہیںQamar Aasi (b. 1987)
  5. چندا بھی بس رات میں اچھا لگتا ہےہر بندہ اوقات میں اچھا لگتا ہےQamar Aasi (b. 1987)
  6. حسن والوں کا سر ساحل نظارہ ہے کہ نئیںڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا ہے کہ نئیںQamar Aasi (b. 1987)
  7. دشمن سے اتحاد کے چکر میں پڑ گیاہر دوست اب مفاد کے چکر میں پڑ گیاQamar Aasi (b. 1987)
  8. عاقل ہے با شعور ہے کافی ذہین بھیاس پر ہے مستزاد وہ از حد حسین بھیQamar Aasi (b. 1987)
  9. کچھ ایسے چشم تمنا کو آزمایا گیاکسی بھی عکس کو پورا نہیں دکھایا گیاQamar Aasi (b. 1987)
  10. کسی حکیم نہ عطار سے شفا ہوگیوصال حسن طرح دار سے شفا ہوگیQamar Aasi (b. 1987)
  11. میں نے کچھ اشعار جوں ہی آئنے پر دم کیےعکس تیرا لا دکھایا اس نے سر کو خم کیےQamar Aasi (b. 1987)
  12. وقت رخصت مری ماں نے مرا ماتھا چومامنزلوں نے تبھی بڑھ کر مرا تلوا چوماQamar Aasi (b. 1987)
  13. جس کی خاطر سجائی محفل ہےکیوں رسائی اسی کی مشکل ہےIbrahim Noori (b. 1988)
  14. جو زندگی میں کبھی جستجو نہیں کرتامرا خدا بھی اسے سرخ رو نہیں کرتاIbrahim Noori (b. 1988)
  15. کبھی نہ پہنچے گا نقصان عشق کے ہاتھوںملے گا درد کا درمان عشق کے ہاتھوںIbrahim Noori (b. 1988)
  16. کس قدر خوش نصیب ہوتے ہیںجو شریف و نجیب ہوتے ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
  17. کوئی دیا سر دوش ہوا جلا دوں گاہوائے شہر ستم کو میں یوں سزا دوں گاIbrahim Noori (b. 1988)
  18. کیا ہے کام یہ لیل و نہار آنکھوں نےدکھایا جلوۂ پروردگار آنکھوں نےIbrahim Noori (b. 1988)
  19. مری بستی میں جتنی لڑکیاں ہیںخدا کا شکر پردے والیاں ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
  20. منفرد لہجہ جدا طرز بیاں رکھتے ہیں ہمشاعری کے واسطے اردو زباں رکھتے ہیں ہمIbrahim Noori (b. 1988)
  21. میں اہل زر بھی نہیں اہل سلطنت بھی نہیںسو میرا کوئی خبر گیر خیریت بھی نہیںIbrahim Noori (b. 1988)
  22. وقت مشکل ہے پہ یہ وقت گزر جائے گایار و اغیار کا ہاں فیصلہ کر جائے گاIbrahim Noori (b. 1988)
  23. وہ جس سے پیار میں دیوانہ وار کرتا رہاوہ پیٹھ پیچھے مرے مجھ پہ وار کرتا رہاIbrahim Noori (b. 1988)
  24. وہ مار دے گا اگر خنجر تبسم سےتو گنگناؤں گا کیسے غزل ترنم سےIbrahim Noori (b. 1988)
  25. یاد الفت کی کہانی ہے الف سے ی تکیہ تجھے آج سنانی ہے الف سے ی تکIbrahim Noori (b. 1988)
  26. اس چشم اشک بار کی ضد رائیگاں تو ہومیری فصیل صبر کا کوئی نشاں تو ہوCharagh Barelvi (b. 1988)
  27. بے سبب چاک پر دھرے تھے ہمبنتے بنتے بھی کیا بنے تھے ہمCharagh Barelvi (b. 1988)
  28. پیاس کو دریا رہا اور خاک کو صحرا رہااس کے معنی یہ ہوئے کے یہ سفر اچھا رہاCharagh Barelvi (b. 1988)
  29. جانے وہ چیز کیا تھی جو چمکی زمین پراجلے سے لوگ آ گرے میلی زمین پرCharagh Barelvi (b. 1988)
  30. جب تماشے کا نہ ہو چھوڑ کے آنے کا ملالکیوں ہو پھر کھیل کے آداب نبھانے کا ملالCharagh Barelvi (b. 1988)
  31. خود اپنے پاؤں کے نیچے بھنور بناتا ہوںمیں اک سرائے کو ہر روز گھر بناتا ہوںCharagh Barelvi (b. 1988)
  32. ڈوبتے وقت جو کچھ ہاتھ میں گوہر آئےسب کے سب ناخدا کے ہاتھ میں ہم دھر آئےCharagh Barelvi (b. 1988)
  33. راستے گھر تمام پتھر کےہر طرف تام جھام پتھر کےCharagh Barelvi (b. 1988)
  34. سچ چھپاتی رہی ہوا یعنیدشت کا حال اور تھا یعنیCharagh Barelvi (b. 1988)
  35. طے ہوا دن کہ کھلے شام کے بستر چلیےپاؤں کو حکم تھکن کا ہے کہ اب گھر چلیےCharagh Barelvi (b. 1988)
  36. ہم کو رکھنی تھی سو اک چاک پہ رکھ دی مٹیکوزہ گر جانے کہ کس شکل ڈھلے گی مٹیCharagh Barelvi (b. 1988)
  37. یوں بھی میرا بیاں الگ ہے کچھکیوں کہ میری زباں الگ ہے کچھCharagh Barelvi (b. 1988)
  38. اٹھ اس ہجوم سے اے بے وفا علاحدہ ہومرا حساب چکا دے ذرا علاحدہ ہوFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  39. تیرے لہجے تری باتوں میں کوئی اور بھی تھایوں ترے چاہنے والوں میں کوئی اور بھی تھاFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  40. خریدنے کا نئے پھول کچھ ارادہ نئیںکسے ملیں کہ ہمارا کسی سے وعدہ نئیںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  41. کس نے اس دشت میں گھر بار لٹانا ہے میاںایسے ویرانے کو ہم نے ہی سجانا ہے میاںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  42. کسی کی زلف کسی کے لبوں کو چاہا تھافریب دیتی ہوئی صورتوں کو چاہا تھاFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  43. لٹائے بیٹھا ہوں رخت سفر محبت میںلگائے بیٹھا ہوں میں گھر کا گھر محبت میںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  44. میری صورت سے وہ انجان بھی ہو سکتا ہےمیرے ملنے سے وہ حیران بھی ہو سکتا ہےFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  45. نہ موم ہوں نہ سنگ ہوں ملنگ ہوںمیں خود سے خود کی جنگ ہوں ملنگ ہوںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  46. نئی زمین عطا ہو نیا مکاں بھی بنےہمارے ہجر کا کچھ منفرد نشاں بھی بنےFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  47. یقین جاتا رہا اعتبار ختم ہواتمہارے عشق کا سارا خمار ختم ہواFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  48. اس نے بھی خود کو بے کنار کیاجس کا ساحل نے انتظار کیاNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  49. بات یہ ہے کہ بات کوئی نہیںمیں اکیلا ہوں ساتھ کوئی نہیںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  50. جس سے فلک پڑے گی دل پائمال میںوہ کہکشاں نہیں ہے ترے خد و خال میںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)