Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. ہوائے شام نہ جانے کہاں سے آتی ہےوہاں گلاب بہت ہیں جہاں سے آتی ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  2. ہونٹ کھلیں تو نکلے واہدنیا ایک تماشا گاہObaid Siddiqi (1957–2020)
  3. یقیناً ہم کو گھر اچھے لگے تھےمکیں پہلے مگر اچھے لگے تھےObaid Siddiqi (1957–2020)
  4. یہ شہر طرب دیکھ بیابان میں کیا ہےاے طائر وحشت ترے امکان میں کیا ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  5. آئنہ کون ہے کچھ پتا تو چلےبے خطا کون ہے کچھ پتا تو چلےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  6. اپنے معصوم گناہوں کی سزا کیا مانگیںدوستو تم سے وفاؤں کا صلہ کیا مانگیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  7. اگر کچھ سیکھنا ہے زندگی سےچلو آغاز کر لیں آج ہی سےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  8. ایک مرکز پہ سمٹ آئی ہے ساری دنیاہم تماشا ہیں تماشائی ہے ساری دنیاCharan Singh Bashar (b. 1957)
  9. اے سر پھری ہوا تجھے اس کی خبر بھی ہےتو جس طرف چلی ہے ادھر میرا گھر بھی ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  10. سر اٹھا کے مت چلئے آج کے زمانے میںجان جاتی رہتی ہے حوصلہ دکھانے میںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  11. سینے پہ کرے وار جو خنجر وہی اچھاجو کھل کے ستم ڈھائے ستم گر وہی اچھاCharan Singh Bashar (b. 1957)
  12. فضائے آدمیت کو سنورنے ہی نہیں دیتےسیاست داں دلوں کے زخم بھرنے ہی نہیں دیتےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  13. کب تک رہے گا شب کا سفر دیکھنا یہ ہےہے کتنی دور اور سحر دیکھنا یہ ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  14. کسی گم کردۂ منزل نے ہی پہرے پہ رکھی ہےوہ اک زندہ لہو کی بوند جو کانٹے پہ رکھی ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  15. کون دل کا درد پہچانے کسے آواز دیںسوچتے رہتے ہیں دیوانے کسے آواز دیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  16. لاکھ کچھ نہ ہم کہتے بے زباں رہے ہوتےآپ تو بہ ہر صورت بد گماں رہے ہوتےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  17. میں اندھیرا ایک شب کا ترا شمع سا زمانہبھلا کیسے ہوگا ممکن کوئی مل کے گھر بساناCharan Singh Bashar (b. 1957)
  18. ہمیں جیسے بنا پتوار دریا پار کرتے ہیںوہ کیا موجوں سے ٹکرائیں گے جو پانی سے ڈرتے ہیںCharan Singh Bashar (b. 1957)
  19. یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہےعلاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہےCharan Singh Bashar (b. 1957)
  20. امن و امان پیار کی سوغات چاہئےخوابوں کو نیند نیند کو بھی رات چاہئےSabeen Yunus (b. 1957)
  21. بکھر گئی ہوں تو کیا آسمان میرا ہےزمیں پہ پاؤں نہیں خاکدان میرا ہےSabeen Yunus (b. 1957)
  22. تجھ سے جو کچھ تھا ذرا سا واسطہ وہ بھی گیانام ہی کو جو تھا قائم رابطہ وہ بھی گیاSabeen Yunus (b. 1957)
  23. جس صبر و رضا سے ترے رستے پہ رواں ہوںباطل کے ارادوں کے لئے کوہ گراں ہوںSabeen Yunus (b. 1957)
  24. چاہتی ہوں کہ میں روؤں تو مناظر رو دیںاس لہو رنگ کو اک بار ہی مل کر دھو دیںSabeen Yunus (b. 1957)
  25. حقیقتوں سے نظر چرا کے خیال خوابوں میں زندہ رہنازوال کی داستان بن کر فقط کتابوں میں زندہ رہناSabeen Yunus (b. 1957)
  26. میں سر دار مسکراتی رہیزندگانی سزا بڑھاتی رہیSabeen Yunus (b. 1957)
  27. نہیں ہو پائے گی تجھ پر عیاں آزردگی دل کیچھپا رکھی نہاں خانوں میں ہے افسردگی دل کیSabeen Yunus (b. 1957)
  28. نہ یہ انداز نہ لفظوں سے بیاں ہوتی ہےدل کی حالت تو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہےSabeen Yunus (b. 1957)
  29. ہاتھ آگے کیا اور دست کرم تھام لیاسر جھکا پائی تو پلکوں سے حرم تھام لیاSabeen Yunus (b. 1957)
  30. ہم کو خوش رہنے کی اکثر جو دعا دیتے ہیںغم کا سامان بھی وہ خود ہی بنا دیتے ہیںSabeen Yunus (b. 1957)
  31. مرے سونے کیاور بیدار ہونے کیSabeen Yunus (b. 1957)
  32. ترے اختیار کی حد نہیںترے فیصلوں سے مفر نہیںSabeen Yunus (b. 1957)
  33. تکبر کا سفینہ اے ستم گر ڈوب جاتا ہےانا کے ایک قطرے میں سمندر ڈوب جاتا ہےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  34. جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے بعدلوگ طوفان اٹھا لیتے ہیں الزام کے بعدM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  35. جدا شجر سے کسی برگ کو ہوا نہ کرےچمن میں باد مخالف چلے خدا نہ کرےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  36. چراغوں کو بجھانا چاہتا ہےاندھیرا مسکرانا چاہتا ہےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  37. خیر کو خیر شر کو شر کہناسر قلم ہو تو ہو مگر کہناM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  38. دل کو شہرت کا طلب گار نہ ہونے دیجےخود کو رسوا سر بازار نہ ہونے دیجےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  39. کل جو ممکن تھا آج ہے ہی نہیںدرد مند اب سماج ہے ہی نہیںM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  40. کوئی سنتا نہیں صحرا کی صدا ہو جیسےمیری فریاد بھی مفلس کی دعا ہو جیسےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  41. کہیں گلاب کہیں سبز گھاس رہنے دوچمن کو میرے ذرا خوش لباس رہنے دوM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  42. کہیں منزل کہیں رستہ پرانا چھوٹ جاتا ہےسفر میں زیست کے منظر سہانا چھوٹ جاتا ہےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  43. نہ آسمان کو چھو کر نہ ہی تکان کے بعدپرند لوٹ کے آیا ہے کچھ اڑان کے بعدM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  44. وہ خود سے دور ہوتا جا رہا ہےبہت مشہور ہوتا جا رہا ہےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  45. آنگن انگن جاری دھوپمیرے گھر بھی آری دھوپZafar Tabish (b. 1957)
  46. بستی بستی جنگل جنگل گھوما میںلیکن اپنے گھر میں آ کر سویا میںZafar Tabish (b. 1957)
  47. بظاہر یوں تو میں سمٹا ہوا ہوںاگر سوچو تو پھر بکھرا ہوا ہوںZafar Tabish (b. 1957)
  48. کتنے ہاتھ سوالی ہیںکتنی جیبیں خالی ہیںZafar Tabish (b. 1957)
  49. گر گئے جب سبز منظر ٹوٹ کررہ گیا میں اپنے اندر ٹوٹ کرZafar Tabish (b. 1957)
  50. نہ کہو تم بھی کچھ نہ ہم بولیںآؤ خاموشیوں کے لب کھولیںZafar Tabish (b. 1957)