Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. شکست شوق کو تکمیل آرزو کہیےجو تشنگی ہو تو پیمانہ و سبو کہیےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  2. شمع کا مے کا شفق زار کا گلزار کا رنگسب ہیں اور سب سے جدا ہے لب دیدار کا رنگAli Sardar Jafri (1913–2000)
  3. صبح ہر اجالے پہ رات کا گماں کیوں ہےجل رہی ہے کیا دھرتی عرش پہ دھواں کیوں ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  4. ظلم کی کچھ میعاد نہیں ہےداد نہیں فریاد نہیں ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  5. عشق کا نغمہ جنوں کے ساز پر گاتے ہیں ہماپنے غم کی آنچ سے پتھر کو پگھلاتے ہیں ہمAli Sardar Jafri (1913–2000)
  6. عطر فردوس جواں میں یہ بسائے ہوئے ہونٹخون‌ گلرنگ بہاراں میں نہائے ہوئے ہونٹAli Sardar Jafri (1913–2000)
  7. عقیدے بجھ رہے ہیں شمع جاں غل ہوتی جاتی ہےمگر ذوق جنوں کی شعلہ سامانی نہیں جاتیAli Sardar Jafri (1913–2000)
  8. فروغ دیدہ و دل لالۂ سحر کی طرحاجالا بن کے رہو شمع رہ گزر کی طرحAli Sardar Jafri (1913–2000)
  9. فصل گل فصل خزاں جو بھی ہو خوش دل رہیےکوئی موسم ہو ہر اک رنگ میں کامل رہیےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  10. کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سواAli Sardar Jafri (1913–2000)
  11. کبھی خنداں کبھی گریاں کبھی رقصا چلیےدور تک ساتھ ترے عمر گریزاں چلیےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  12. کتنی آشاؤں کی لاشیں سوکھیں دل کے آنگن میںکتنے سورج ڈوب گئے ہیں چہروں کے پیلے پن میںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  13. کھلے ہیں مشرق و مغرب کی گود میں گلزارمگر خزاں کو میسر نہیں یقین بہارAli Sardar Jafri (1913–2000)
  14. لغزش گام لیے لغزش مستانہ لیےآئے ہم بزم میں پھر جرأت رندانہ لیےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  15. لو کے موسم میں بہاروں کی ہوا مانگتے ہیںہم کف دست خزاں پر بھی حنا مانگتے ہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  16. مستیٔ رندانہ ہم سیرابیٔ مے خانہ ہمگردش تقدیر سے ہیں گردش پیمانہ ہمAli Sardar Jafri (1913–2000)
  17. موسم رنگ بھی ہے فصل خزاں بھی طاریدیکھنا خون کے دھبے ہیں کہ ہے گلکاریAli Sardar Jafri (1913–2000)
  18. میں جہاں تم کو بلاتا ہوں وہاں تک آؤمیری نظروں سے گزر کر دل و جاں تک آؤAli Sardar Jafri (1913–2000)
  19. نغمۂ زنجیر ہے اور شہر یاراں ان دنوںہے بہت اہل جنوں شور بہاراں ان دنوںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  20. وطن سے دور یاران وطن کی یاد آتی ہےقفس میں ہم نوایان چمن کی یاد آتی ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  21. وفور شوق کی رنگیں حکایتیں مت پوچھلبوں کا پیار نگہ کی شکایتیں مت پوچھAli Sardar Jafri (1913–2000)
  22. وہ مری دوست وہ ہمدرد وہ غم خوار آنکھیںایک معصوم محبت کی گنہ گار آنکھیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  23. وہی حسن یار میں ہے وہی لالہ زار میں ہےوہ جو کیفیت نشے کی مے خوش گوار میں ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  24. وہی ہے وحشت وہی ہے نفرت آخر اس کا کیا ہے سببانساں انساں بہت رٹا ہے انساں انساں بنے گا کبAli Sardar Jafri (1913–2000)
  25. ہم جو محفل میں تری سینہ فگار آتے ہیںرنگ‌ بر دوش گلستاں بہ کنار آتے ہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  26. یاد آئے ہیں عہد جنوں کے کھوئے ہوئے دل دار بہتان سے دور بسائی بستی جن سے ہمیں تھا پیار بہتAli Sardar Jafri (1913–2000)
  27. یہ بے کس و بے قرار چہرےصدیوں کے یہ سوگوار چہرےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  28. آ رہا ہے اک ستارہ آسماں سے ٹوٹ کردوڑتا اپنے جنوں کی راہ پر دیوانہ وارAli Sardar Jafri (1913–2000)
  29. اب بھی روشن ہیں وہی دست حنا آلودہریگ صحرا ہے نہ قدموں کے نشاں باقی ہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  30. ابھی ابھی مری بے خوابیوں نے دیکھی ہےفضائے شب میں ستاروں کی آخری پروازAli Sardar Jafri (1913–2000)
  31. اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھوAli Sardar Jafri (1913–2000)
  32. اس پہ بھولے ہو کہ ہر دل کو کچل ڈالا ہےاس پہ بھولے ہو کہ ہر گل کو مسل ڈالا ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  33. اے مرے حسیں خوابوتم کہاں سے آئے ہوAli Sardar Jafri (1913–2000)
  34. بہار حسن جواں مرگ صورت گل ترمثال خار مگر عمر درد عشق درازAli Sardar Jafri (1913–2000)
  35. بہت قریب ہو تم پھر بھی مجھ سے کتنی دورکہ دل کہیں ہے نظر ہے کہیں کہیں تم ہوAli Sardar Jafri (1913–2000)
  36. پوچھتا ہے تو کہ کب اور کس طرح آتی ہوں میںگود میں ناکامیوں کے پرورش پاتی ہوں میںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  37. تم نہیں آئے تھے جب تب بھی تو موجود تھے تمآنکھ میں نور کی اور دل میں لہو کی صورتAli Sardar Jafri (1913–2000)
  38. تمہارا شہر تمہارے بدن کی خوشبو سےمہک رہا تھا، ہر اک بام تم سے روشن تھاAli Sardar Jafri (1913–2000)
  39. تمہارا ہاتھ بڑھا ہے جو دوستی کے لیےمرے لیے ہے وہ اک یار غم گسار کا ہاتھAli Sardar Jafri (1913–2000)
  40. تو مجھے اتنے پیار سے مت دیکھتیری پلکوں کے نرم سائے میںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  41. تیرگی کے سیاہ غاروں سےشہپروں کی صدائیں آتی ہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  42. خواب اب حسن تصور کے افق سے ہیں پرےدل کے اک جذبۂ معصوم نے دیکھے تھے جو خوابAli Sardar Jafri (1913–2000)
  43. دل پہ جب ہوتی ہے یادوں کی سنہری بارشسارے بیتے ہوئے لمحوں کے کنول کھلتے ہیںAli Sardar Jafri (1913–2000)
  44. دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بوAli Sardar Jafri (1913–2000)
  45. ذکر نہیں یہ فرزانوں کاقصہ ہے اک دیوانوں کاAli Sardar Jafri (1913–2000)
  46. رات خوبصورت ہےنیند کیوں نہیں آتیAli Sardar Jafri (1913–2000)
  47. شفق کے رنگ میں ہے قتل آفتاب کا رنگافق کے دل میں ہے خنجر لہو لہان ہے شامAli Sardar Jafri (1913–2000)
  48. کل ایک تو ہوگی اور اک میںکوئی رقیب رفیق صورتAli Sardar Jafri (1913–2000)
  49. کھڑا ہے کون یہ پیراہن شرر پہنےبدن ہے چور تو ماتھے سے خون جاری ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  50. کھیل کھلونے پہلے کیا تھےنام سنو تم بچو کچھ کےAli Sardar Jafri (1913–2000)