Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. ہم چراغوں کو ہواؤں سے ڈراتا کیا ہےجب کہ جیون میں سیہ شب سے زیادہ کیا ہےSaabir Usmani (b. 1979)
  2. خاک اطراف میں اڑتی ہے بہت پانی دےاس مسافت کو بھی ایک خطۂ بارانی دےNadeem ahmad (b. 1979)
  3. آتشیں لہر نہ برفاب میں رکھی جائےشب غنودہ مرے اعصاب میں رکھی جائےDaniyal Tareer (1980–2015)
  4. چاند چھونے کی طلب گار نہیں ہو سکتیکیا مری خاک چمکدار نہیں ہو سکتیDaniyal Tareer (1980–2015)
  5. حادثات اب کے سفر میں نئے ڈھب سے آئےکشتیاں بھی نہیں ڈوبی نہ کنارے آئےBakul Dev (b. 1980)
  6. بات بن جائے جو تفصیل سے باتیں کر لےتشنگی میری اگر جھیل سے باتیں کر لےFaiz Khalilabadi (b. 1980)
  7. بھنگ کھاتے ہیں نہ گانجا نہ چرس پیتے ہیںہم وہ بھنورے ہیں جو احساس کا رس پیتے ہیںFaiz Khalilabadi (b. 1980)
  8. دن اترتے ہی نئی شام پہن لیتا ہوںمیں تری یادوں کا احرام پہن لیتا ہوںFaiz Khalilabadi (b. 1980)
  9. لوگ کہتے ہیں بہت ہم نے کمائی دنیاآج تک میری سمجھ میں نہیں آئی دنیاFaiz Khalilabadi (b. 1980)
  10. یوں پہنچنا ہے مجھے روح کی طغیانی تکجس طرح رسی سے جاتا ہے گھڑا پانی تکFaiz Khalilabadi (b. 1980)
  11. غم ترا آنکھ کے پانی سے نکل آیا تھادرد پھر اپنی فشانی سے نکل آیا تھاRabia Basri (b. 1980)
  12. کاسنی رنگ کے خوابوں سے نکل آئی ہوںمیٹھے پانی کے سرابوں سے نکل آئی ہوںRabia Basri (b. 1980)
  13. ہجر کے دور میں حالات بدل جاتے ہیںپھول مر جاتے ہیں سب پات بدل جاتے ہیںM. Usman Shakir (b. 1980)
  14. ان کے آنے سے بدل جاتی ہے صورت میریایک آہٹ سے ہی بڑھ جاتی ہے نکہت میریParveen Shaghaf (b. 1980)
  15. چل دیا ناز زمانے کے اٹھانے والاسارے گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والاGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  16. بس جبلت سے ہی لگتا ہوں درندہ جیسےرزق کرتا ہوں اکٹھا میں پرندہ جیسےNadeem Asghar (b. 1980)
  17. تجھ سے ہرگز بھی عداوت میں نہیں کر سکتااب کسی اور کی چاہت میں نہیں کر سکتاNadeem Asghar (b. 1980)
  18. ٹھہرے جذبات کے دریا کو روانی دے کرہم نے کردار بچایا ہے کہانی دے کرVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  19. سوچتے رہنا شب غم میں اضافت کرناہے دیا بن کے ہواؤں سے محبت کرناVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  20. مل ہی جانی تھی مناسب کوئی قیمت مجھ کوتو نے سمجھا ہے مگر مال غنیمت مجھ کوVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  21. ہم سے یہ قتل کے منظر نہیں دیکھے جاتےشاہراہوں پہ کٹے سر نہیں دیکھے جاتےNaeem Waqif (b. 1980)
  22. آسماں آتش ظلمات میں جل جائے توخندۂ صبح کی تصویر بدل جائے توYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  23. اپنے مٹ جانے کا ادراک لئے پھرتا ہوںختم ہوتی ہوئی املاک لئے پھرتا ہوںYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  24. اور پھر چہرۂ خاشاک بدل جائے گاایک دن موسم سفاک بدل جائے گاYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  25. پہلے بے یار و مددگار کیا جاتا ہےپھر ہمیں حاشیہ بردار کیا جاتا ہےYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  26. درد کے سامنے دولت نہیں دیکھی جاتیجنگ میں صرف غنیمت نہیں دیکھی جاتیYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  27. شمع امید جلاتے ہوئے مر جائیں گےدشت ظلمات بساتے ہوئے مر جائیں گےYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  28. کتنے آزار مقدر سے لگے رہتے ہیںتیرے بیمار تو بستر سے لگے رہتے ہیںYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  29. میری باتوں میں چھپے سارے معنی سمجھےکوئی تو ہو جو مجھے میری زبانی سمجھےMadhavi Shankar (b. 1981)
  30. کب وہ تنہائی کے آثار سے گھبرائے ہیںلوگ تو رونق بازار سے گھبرائے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  31. گود میں پنچھی تو شاخوں پہ ثمر رکھتے ہیںیہ شجر ماں کی طرح دست ہنر رکھتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  32. یہ جو ہم صورت اشجار میں اگ آتے ہیںتم سمجھتے ہو کہ بیکار میں اگ آتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  33. یہ نہ سمجھو کہ چراغوں سے نکل جائیں گےہم اجالے ہیں نئی صبح میں ڈھل جائیں گےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  34. ایسی الجھن ہو کبھی ایسی بھی رسوائی ہودل کے ہر زخم میں دریاؤں کی گہرائی ہوNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  35. دیکھ کر اٹھتا ہوا شوق کا سر یعنی توکاٹ ڈالے گا مرا دست ہنر یعنی توNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  36. زندگی تیری تمنا میں بسر ہو جائےاور کیا چاہئے جو بار دگر ہو جائےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  37. صورت گل کبھی زلفوں میں سجا کر لے جائےجب بھی چاہے وہ مجھے اپنا بنا کر لے جائےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  38. وہ ہیں تیار عمارت کو گرانے والےتو کہاں ہے مری بنیاد اٹھانے والےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  39. اپنی الجھن کو بڑھانے کی ضرورت کیا ہےچھوڑنا ہے تو بہانے کی ضرورت کیا ہےNadeem Gullani (b. 1982)
  40. وصل نے جب مری تخلیق کو زنجیر کیاہجر کہنے لگا میں ساتھ ہوں تو لکھتا جاNadeem Gullani (b. 1982)
  41. ایک اک حرف سجا کر تجھے تحریر کیاخون کی ندیاں بہا کر تجھے تحریر کیاNadeem Gullani (b. 1982)
  42. آسماں کھینچ کے دھرتی سے ملا سکتا ہےمیری جانب وہ کبھی ہاتھ بڑھا سکتا ہےJahanzeb Sahir (b. 1983)
  43. لٹنے والوں کا مددگار نہیں ہے کوئیاس قبیلے کا بھی سردار نہیں ہے کوئیJahanzeb Sahir (b. 1983)
  44. میں تہی دست محبت میں بھلا کیا دیتاتیرے حصے سے مگر تجھ کو زیادہ دیتاJahanzeb Sahir (b. 1983)
  45. نیند سے مجھ کو جگاتا ہے چلا جاتا ہےوہ مرے خواب میں آتا ہے چلا جاتا ہےJahanzeb Sahir (b. 1983)
  46. وقت کے ساتھ نئی سوچ میں ڈھل جاتے ہیںہم وہ سکے ہیں جو ہر دور میں چل جاتے ہیںJahanzeb Sahir (b. 1983)
  47. ویسے تو کم ہی میاں اہل جنوں روتے ہیںدیکھنے والے سمجھتے ہیں کہ خوں روتے ہیںJahanzeb Sahir (b. 1983)
  48. کچھ سلیقے سے اگر چاک گھمایا جاتاعین ممکن ہے کہ شہکار بنایا جاتاFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  49. اس سے پہلے مری خواہش مجھے رسوا کر دےعزت نفس کو خالق مرے زندہ کر دےAalam Nizami (b. 1984)
  50. بے وفا اب نہ محبت کی دہائی دوں گازندگی بھر میں تجھے زخم جدائی دوں گاAalam Nizami (b. 1984)