کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاں

Jah Kanpuri

کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاں

اک ہجر کا دن ہے کہ گزرتا ہی نہیں ہے