یقیں نہ والیل پر کریں گے جو تیرے گیسو نہ دیکھ لیں گے
Lateefunnisa Lateefیقیں نہ والیل پر کریں گے جو تیرے گیسو نہ دیکھ لیں گے
رہیں گے مصحف سے بلکہ منکر جو تیرے رو کو نہ دیکھ لیں گے
yaqin na walail par karenge jo tere gesu na dekh lenge
rahenge mushaf se balke munkir jo tere ro ko na dekh lenge