بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے

Jafar Dakni

بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے

بزاں بھی کوئی نالیا سے لیجا اسے سوچ کھانا ہے

کتے محلاں مندہیراں سب بندیا تو کیا نہایت تے

قبر سو محال ہے اخیر زمیں سے سو خوش بچھانا ہے

ہمیں ہیں بات سارو سب دنیا کے ہاٹ میں آکر

سمج کر نیک و بد سودا اپس گھر کوں سجانا ہے

عمر تو باؤ کے نمنے گزرتی ہے ہر یک تل تل

کھڑے گی موت آ سر پر سبک کچ مچ مچانا ہے

رہو تل تل خدا سوں مل نکو باندو کسی سوں دل

کرو جعفرؔ سوں یوں حاصل ابھی کچ کام آنا ہے