لکھا وہی تھا کہ جو تھا نصیب کا لکھا

Qabil Dehlvi

لکھا وہی تھا کہ جو تھا نصیب کا لکھا

بلا سے خط کا جواب اس نے کچھ دیا تو سہی