Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جسم گھیر لیتی ہے پھر بھی زرد تنہائیتتلیوں میں دن گزرا جگنوؤں میں رات آئیOsama Khalid (b. 1998)
  2. جہان گریہ جو آدم کو خلد کا دکھ ہےاسی لحاظ سے دھرتی ہوا خلا دکھ ہےOsama Khalid (b. 1998)
  3. خاموشی کی رمز سجھابول رہا ہے بولتا جاOsama Khalid (b. 1998)
  4. درد تیرا تھا ترے یار سے لگ کر رویایعنی بیمار تھا بیمار سے لگ کر رویاOsama Khalid (b. 1998)
  5. درون خواب کوئی شکل مسکراتی ہےمیں چپ رہوں تو مرے ساتھ گنگناتی ہےOsama Khalid (b. 1998)
  6. دل میں رہے وہ شخص رگوں میں رواں نہ ہومیں چاہتا ہوں زخم جگر کا نشاں نہ ہوOsama Khalid (b. 1998)
  7. ڈرا رہی تھی مجھے اور ڈر لیا میں نےپھر ایک روز محبت کا سر لیا میں نےOsama Khalid (b. 1998)
  8. رات جھٹکے سے مری نیند کھلی ٹوٹ گئیکانچ کی چیز تھی ٹیبل سے گری ٹوٹ گئیOsama Khalid (b. 1998)
  9. سخت وحشی ہوں بلا وجہ بپھر جاتا ہوںاس لیے اپنی طرف جاؤں تو ڈر جاتا ہوںOsama Khalid (b. 1998)
  10. سیاہ کمرے میں جب صبح کا اجالا ہوازمین بوس ہوا میں فلک سے ٹپکا ہواOsama Khalid (b. 1998)
  11. قفل کھلیں گے اور مگرمچھوں کا منہ کھل جائے گاکیا معلوم اس دل کے غار سے کیا کیا سامنے آئے گاOsama Khalid (b. 1998)
  12. کبھی ہوتا ہے پریشاں کبھی شرماتا ہےآئینہ میرے خد و خال سے گھبراتا ہےOsama Khalid (b. 1998)
  13. کچھ بھولی اور کچھ تیکھی آوازیں ہیںجیسے چہرے ہیں ویسی آوازیں ہیںOsama Khalid (b. 1998)
  14. کس کا عکس نمایاں ہوگا ایسے گدلے پانی میںسورج ڈوب گیا ہے میرے آنگن کی ویرانی میںOsama Khalid (b. 1998)
  15. کنڈی بجا کے اس لیے بھاگا نہیں ہوں میںدکھتا نہیں کسی کو تو سوچا نہیں ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  16. کوئی ملال ہوں دکھ ہوں بتاؤ کیا ہوں میںدنوں کے بعد کسی شخص کو دکھا ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  17. میرا سایہ بھی اگر باب طرب تک آیاکہنا بد نام زمانہ تھا نسب تک آیاOsama Khalid (b. 1998)
  18. وقت کی زنبیل پلٹی اور اس تک جا گراجسم کا کشکول جس نے بد دعا سے بھر دیاOsama Khalid (b. 1998)
  19. بارہویں مرتبہموت کا خواب تکمیل تک آتے آتے کہیں رہ گیا ہےOsama Khalid (b. 1998)
  20. تری سرمئی آنکھ سے بہنے والا سیہ اشکجس نے ملال اوڑھ کر تیری تکمیل کیOsama Khalid (b. 1998)
  21. سمندر کی لہروں میںلٹکے لبادے سا لاغر بدن یہ ہینگر پہOsama Khalid (b. 1998)
  22. مجھے حسرت ہےمیرا نظم کردہ فلسفہ تم کو سمجھ آئےOsama Khalid (b. 1998)
  23. مختصر وقت میں بربادی کا اندازہ کرواس تعلق سے پرانے تو مرے کپڑے ہیںOsama Khalid (b. 1998)
  24. اب یہ گل گلنار کب ہے خار ہے بیکار ہےآپ نے جب کہہ دیا بیکار ہے بیکار ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  25. اڑتے ہیں گرتے ہیں پھر سے اڑتے ہیںاڑنے والے اڑتے اڑتے اڑتے ہیںCharagh Sharma (b. 1998)
  26. اوروں کی پیاس اور ہے اور اس کی پیاس اورکہتا ہے ہر گلاس پہ بس اک گلاس اورCharagh Sharma (b. 1998)
  27. تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہےمیری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  28. تمہارا کیا ہے تمہیں صرف گیان دینا ہےہماری سوچو ہمیں امتحان دینا ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  29. تھک جاتا ہوں روز کے آنے جانے میںمیرا بستر لگوا دو میخانے میںCharagh Sharma (b. 1998)
  30. چمن میں کون ببولوں کی ڈال کھینچتا ہےیہاں جو آتا ہے پھولوں کے گال کھینچتا ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  31. عموماً ہم اکیلے بیٹھتے ہیںوہ بیٹھا ہے تو چلئے بیٹھتے ہیںCharagh Sharma (b. 1998)
  32. کچھ اس طرح دل سے عشق اس کا نکالنا ہےبغیر گلک کو توڑے سکہ نکالنا ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  33. محاذ جنگ سے پہلے کہیں پڑاؤ بناؤندی پہ باندھ بنانے سے پہلے ناؤ بناؤCharagh Sharma (b. 1998)
  34. وہ صرف قصے کہانیوں کے معاملے تھے چراغ رکھ دےچراغ گھسنے سے کوئی جن ون نہیں نکلتے چراغ رکھ دےCharagh Sharma (b. 1998)
  35. وہ ہنس کے دیکھتی ہوتی تو اس سے بات کرتےکوئی امید بھی ہوتی تو اس سے بات کرتےCharagh Sharma (b. 1998)
  36. ہمارا عشق بھی یارانے کی کگار پہ تھاجب اس نے پیار کہا تھا زور یار پہ تھاCharagh Sharma (b. 1998)
  37. مرا کمرے سے بس نیندوں کا رشتہ تھااور اس زینے سے خوابوں کاCharagh Sharma (b. 1998)
  38. اب کے ملی شکست مری اور سے مجھےجتوا دیا گیا کسی کمزور سے مجھےCharagh Sharma (b. 1998)
  39. تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیںہماری سوچو ہمیں ہچکیاں نہیں آتیںCharagh Sharma (b. 1998)
  40. خطائیں اس لئے کرتا ہوں میں کہ جانتا ہوںسزا مجھے ہی ملے گی خطا کروں نہ کروںCharagh Sharma (b. 1998)
  41. کوئی خط وت نہیں پھاڑا کوئی تحفہ نہیں توڑاکہ وہ دیکھے تو خود سوچے کہ دل توڑا نہیں توڑاCharagh Sharma (b. 1998)
  42. میرؔ جی عشق مانا کہ نعمت نہیں پر میں اس کو بلا بھی نہیں مانتامانتا ہوں خدائے سخن بھی تمہیں اور حکم خدا بھی نہیں مانتاCharagh Sharma (b. 1998)
  43. میں نے قبول کر لیا چپ چاپ وہ گلابجو شاخ دے رہی تھی تری اور سے مجھےCharagh Sharma (b. 1998)
  44. وہ شانت بیٹھا ہے کب سے میں شور کیوں نہ کروںبس ایک بار وہ کہہ دے کہ چپ تو چوں نہ کروںCharagh Sharma (b. 1998)
  45. ہاتھ بھر دوری پہ ہے قسمت کی چابی آپ کیایک چھوٹا سا قدم اور کامیابی آپ کیCharagh Sharma (b. 1998)
  46. بندھ جائیں سامان طنابیں کھل جائیںکاش خدا پر میری دعائیں کھل جائیںPallav Mishra (b. 1998)
  47. تمہاری دنیا کے باہر اندر بھٹک رہا ہوںمیں بعد ترک جہاں یہیں پر بھٹک رہا ہوںPallav Mishra (b. 1998)
  48. تمہیں آنسو بہانے کو بھی مل جائیں کئی کندھےمگر مجھ کو اذیت میں پریشاں کون دیکھے گاPallav Mishra (b. 1998)
  49. ثبات دل تھا مگر بیقرار ہو گیا تھاوہ نور میری حرارت سے نار ہو گیا تھاPallav Mishra (b. 1998)
  50. دنیا جہاں کے جام چھلک جائیں ریت پرکیا کیجیے کہ ہونٹ بہک جائیں ریت پرPallav Mishra (b. 1998)