Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جب بھی تقدیر کا ہلکا سا اشارہ ہوگاآسماں پر کہیں میرا بھی ستارہ ہوگاAalok Shrivastav (b. 1971)
  2. جن باتوں کو کہنا مشکل ہوتا ہےان باتوں کو سہنا مشکل ہوتا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  3. جھلملاتے ہوئے دن رات ہمارے لے کرکون آیا ہے ہتھیلی پہ ستارے لے کرAalok Shrivastav (b. 1971)
  4. دھڑکتے سانس لیتے رکتے چلتے میں نے دیکھا ہےکوئی تو ہے جسے اپنے میں پلتے میں نے دیکھا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  5. دھوپ ہوئی تو آنچل بن کر کونے کونے چھائی اماںسارے گھر کا شور شرابہ سونا پن تنہائی اماںAalok Shrivastav (b. 1971)
  6. گھر کی بنیادیں دیواریں بام و در تھے بابو جیسب کو باندھ کے رکھنے والا خاص ہنر تھے بابو جیAalok Shrivastav (b. 1971)
  7. منزل پہ دھیان ہم نے ذرا بھی اگر دیاآکاش نے ڈگر کو اجالوں سے بھر دیاAalok Shrivastav (b. 1971)
  8. وہی آنگن وہی کھڑکی وہی در یاد آتا ہےاکیلا جب بھی ہوتا ہوں مجھے گھر یاد آتا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  9. ہر بار ہوا ہے جو وہی تو نہیں ہوگاڈر جس کا ستاتا ہے ابھی تو نہیں ہوگاAalok Shrivastav (b. 1971)
  10. ہمیشہ زندگی کی ہر کمی کو جیتے رہتے ہیںجسے ہم جی نہیں پاے اسی کو جیتے رہتے ہیںAalok Shrivastav (b. 1971)
  11. یہ اور بات دور رہے منزلوں سے ہمبچ کر چلے ہمیشہ مگر قافلوں سے ہمAalok Shrivastav (b. 1971)
  12. یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیںمصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیںAalok Shrivastav (b. 1971)
  13. بات کرو تو لفظوں سے بھی خوشبو آتی ہےلگتا ہے اس لڑکی کو بھی اردو آتی ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  14. اس کو نذرانۂ جاں پیش کیا ہے میں نےیوں ثبوت اپنی وفاؤں کا دیا ہے میں نےQamar Anjum (b. 1971)
  15. جذبۂ عشق کا اظہار نہ ہونے پائےحسن رسوا سر بازار نہ ہونے پائےQamar Anjum (b. 1971)
  16. دل میں جب سے ہوا قیام تراہر کوئی پوچھتا ہے نام تراQamar Anjum (b. 1971)
  17. رابطہ رکھ تیرگی سے روشنی کو چھوڑ دےجو اذیت ناک ہو ایسی خوشی کو چھوڑ دےQamar Anjum (b. 1971)
  18. شام وعدہ ہے اگر اب بھی نہ وہ آئے تو پھراور اس غم میں جو دھڑکن دل کی رک جائے تو پھرQamar Anjum (b. 1971)
  19. کوئی باہر سے کوئی اندر اندر ٹوٹ جاتا ہےجب انساں آتا ہے گردش کی زد پر ٹوٹ جاتا ہےQamar Anjum (b. 1971)
  20. محبت زندگی ہے زندگی کا نام مستی ہےاگر مستی نہ ہو تو زندگی مٹی سے سستی ہےQamar Anjum (b. 1971)
  21. مرے خدا نہ مجھے ذوق خود نمائی دےجو دینا ہے مجھے توفیق پارسائی دےQamar Anjum (b. 1971)
  22. وہ جان انتظار آئے نہ آئےمرے دل کو قرار آئے نہ آئےQamar Anjum (b. 1971)
  23. ایک تو عشق کی تقصیر کئے جاتا ہوںاس پہ میں پیروی‌‌ میرؔ کئے جاتا ہوںNaeem Gilani (b. 1972)
  24. جو خواب میں ہوا تھا واقعی نہ ہوکہ میں پکارتا رہوں کوئی نہ ہوNaeem Gilani (b. 1972)
  25. حد سے بڑھتی ہوئی تعزیر میں دیکھا جائےخواب کو خواب کی تعبیر میں دیکھا جائےNaeem Gilani (b. 1972)
  26. طلوع صبح سفر کی گھڑی تھی یاد آیاجدائی راستہ روکے کھڑی تھی یاد آیاNaeem Gilani (b. 1972)
  27. کہیں پہ رکتے ہوئے اور کہیں گزرتے ہوئےخجل تو خوب ہوئے ناظریں گزرتے ہوئےNaeem Gilani (b. 1972)
  28. مثال موجۂ خوشبو بکھر گئے مرے دنگزر گئیں مری راتیں گزر گئے مرے دنNaeem Gilani (b. 1972)
  29. میں کس سے پوچھتا کہ بھلا کیا کمی ہوئیتھا شور جس گلی میں وہاں خامشی ہوئیNaeem Gilani (b. 1972)
  30. نشیب ہجر میں دن اختتام کرتے ہوئےمیں خود میں ڈوبتا جاتا تھا شام کرتے ہوئےNaeem Gilani (b. 1972)
  31. یوں سنگ انتظار سے کب تک بندھے رہیںدیوار نارسائی ہی کیوں دیکھتے رہیںNaeem Gilani (b. 1972)
  32. اتنی دیر سمیٹوں سارے دکھ تیرےجتنی دیر اے دوست بکھر نہیں جاتا میںNaeem Gilani (b. 1972)
  33. موت سے آگے تک کے منظر دیکھے ہیںتنہائی سے یوں ہی ڈر نہیں جاتا میںNaeem Gilani (b. 1972)
  34. سسکتی زندگی کو زندگانی کون دیتا ہےخزاں کے بعد پھر سے رت سہانی کون دیتا ہےSabiha Sadaf (b. 1972)
  35. میرے اشعار کو معیار پہ تولا جائےفن کو رکھ کر کسی فن کار پہ تولا جائےSabiha Sadaf (b. 1972)
  36. نہ کوئی الجھن نہ دل پریشاں نہ کوئی درد نہاں تھا پہلےہمارے ہاتھوں میں تتلیاں تھیں یہ دل بہت شادماں تھا پہلےSabiha Sadaf (b. 1972)
  37. ہوش و خرد سے دور دور وہم و گماں کے آس پاسکرتا ہے دل طواف کیوں دشمن جاں کے آس پاسSabiha Sadaf (b. 1972)
  38. ہو نظر ایسی کہ بس دل کی نگاہ تک پہنچےدل میں اترے تو کبھی حال تباہ تک پہنچےSabiha Sadaf (b. 1972)
  39. یوں زندگی کو زیر و زبر کر رہے ہیں ہمہر دن ہی گردشوں میں بسر کر رہے ہیں ہمSabiha Sadaf (b. 1972)
  40. بستی بستی شور مچا ہےصحرا میں اک چاند سجا ہےM I Zaahir (b. 1972)
  41. پھول اگر کمھلائیں گےغنچے پھر کھل جائیں گےM I Zaahir (b. 1972)
  42. لو بڑھی اور بھی بڑھانے سےجل اٹھے ہیں دیے پرانے سےM I Zaahir (b. 1972)
  43. لہجہ وہی گفتگو وہی ہےصورت کتنی بدل گئی ہےM I Zaahir (b. 1972)
  44. موج کے ساتھ تھا کنارا بھیخوب تھا آنکھ میں نظارہ بھیM I Zaahir (b. 1972)
  45. تری رحمتوں کا طالب مجھے آس تیرے در سےیہ قدم بہک نہ جائے مری مفلسی کے ڈر سےEjaz Parwana (b. 1972)
  46. سب منافق ہی نظر آتے ہیں باطل کے سواہیں سبھی شاد مرے قتل پہ قاتل کے سواEjaz Parwana (b. 1972)
  47. مصیبت کے بھنور میں بھی شناور وہ سنبھلتا ہےیقیں ہو جس کو خود پر وہ تلاطم سے نکلتا ہےEjaz Parwana (b. 1972)
  48. ملا قطرہ تو کرتے کیوں شکایت تم مقدر کیگلہ قسمت کا ہے پھر کیوں نہ کوشش کی سمندر کیEjaz Parwana (b. 1972)
  49. کوئی آواز تھی جس کے تلاطم میںیوں بہہ جانا کہاں منظور مجھ کو تھاTabassum Fatma (1972–2021)
  50. جب پرندے لہولہان ہو کر آسمان سے گر رہے تھےمیں پانی کے قطرے سے موتی چن رہی تھیTabassum Fatma (1972–2021)