Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. کتنی سزا ملی ہے مجھے عرض حال پرپہرے لگے ہوئے ہیں مری بول چال پرJafar Baluch (b. 1947)
  2. کشاد ذہن و دل و گوش کی ضرورت ہےیہ زندگی ہے یہاں ہوش کی ضرورت ہےJafar Baluch (b. 1947)
  3. وہ شخص میری رسائی سے ماورا بھی نہ تھابشر بھی خیر نہ ہوگا مگر خدا بھی نہ تھاJafar Baluch (b. 1947)
  4. ہر ایک حال میں چلنے سے جس کو کام رہاوہ شخص قاعد یاران تیزگام رہاJafar Baluch (b. 1947)
  5. اب فراق و وصال بار ہوئےعمر گزری ہے بے قرار ہوئےJafar Abbas (1947–2022)
  6. ابھی تو محو تجلی ہیں سب دکانوں پرپلٹ کے دیکھیے آتے ہیں کب مکانوں پرJafar Abbas (1947–2022)
  7. اپنے لیل و نہار کی باتیںجبر کی اختیار کی باتیںJafar Abbas (1947–2022)
  8. اک اک کر کے ہو گئے رخصت اب کوئی ارمان نہیںدل میں گہرا سناٹا ہے اب کوئی مہمان نہیںJafar Abbas (1947–2022)
  9. عجیب بات تھی ہر شعر پر اثر ٹھہرامیں اس کی بزم میں کل رات با ہنر ٹھہراJafar Abbas (1947–2022)
  10. واہ کیا دور ہے کیا لوگ ہیں کیا ہوتا ہےیہ بھی مت کہہ کہ جو کہئے تو گلا ہوتا ہےJafar Abbas (1947–2022)
  11. ہم ہی نے سیکھ لیا رہ گزر کو گھر کرناوگرنہ اس کی تو عادت ہے در بہ در کرناJafar Abbas (1947–2022)
  12. بکھر ہی جاؤں گا میں بھی ہوا اداسی ہےفنا نصیب ہر اک سلسلہ اداسی ہےIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  13. ترے قریب رہوں یا کہ دور جاؤں میںہے دل کا ایک ہی عالم تجھی کو چاہوں میںIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  14. تو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گادور تک تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گاIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  15. وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیںمگر یہ دل کو کیا ہوا کیوں بجھ گیا پتا نہیںIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  16. وہ نہیں ملتا مجھے اس کا گلا اپنی جگہاس کے میرے درمیاں کا فاصلہ اپنی جگہIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  17. وہ اپنی نفرتوں کو کہاں جا کے بانٹتااس کے لئے تو شہر میں آسان میں ہی تھاIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  18. جلوے کو پردا پردے کو جلوہ بنا دیااہل نظر کو تم نے تماشہ بنا دیاVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  19. سینکڑوں غم کی سوغات دے کر مجھےپھر یہ کہتے ہیں ہم نے دیا کچھ نہیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  20. کچھ ملے یا نہ ملے ملتے ملاتے رہیےشوق اچھا ہے اسے خوب بڑھاتے رہیےVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  21. کہاں تک سنو گے زمانے کی باتیںیہ اک دوسرے کو لڑانے کی باتیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  22. مشکلوں میں پڑ گئے اپنا خدا کہہ کر تجھےتو ہی کہہ دے ہم پکاریں اور کیا کہہ کر تجھےVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  23. جوش ہر موج میں اچھال کا تھاحوصلہ ہم میں بھی کمال کا تھاZafar Aziz (b. 1947)
  24. لڑکیاں گھر میں نکھر آئی ہیں پھولوں کی طرحوقت ٹھہرا ہے مگر سوکھی ببولوں کی طرحZafar Aziz (b. 1947)
  25. نئی راہوں پہ چلنا چاہتا ہےزمانہ پھر بدلنا چاہتا ہےZafar Aziz (b. 1947)
  26. وہ بھی ہو گئے شامل میرے نکتہ چینوں میںمیں نے جن کو پالا تھا اپنی آستینوں میںZafar Aziz (b. 1947)
  27. بجز متاع دل لخت لخت کچھ بھی نہیںمری نگاہ میں تدبیر و بخت کچھ بھی نہیںRaeesuddin Raees (b. 1948)
  28. بند ہے آج بھی ترسیل پہ راہ الفاظمیں کہ مضمون ہوں پھر بھی ہوں تباہ الفاظRaeesuddin Raees (b. 1948)
  29. تمام شہر میں ہے عام کاروبار ہوسکہ چہرے چہرے پہ چسپاں ہے اشتہار ہوسRaeesuddin Raees (b. 1948)
  30. روز اک خواب مسلسل اور میںرات بھر یادوں کا جنگل اور میںRaeesuddin Raees (b. 1948)
  31. سفر یہ میرا عجب امتحان چاہتا ہےبلا کے حبس میں بھی بادبان چاہتا ہےRaeesuddin Raees (b. 1948)
  32. کس کو معلوم تھا اک روز کہ یوں ہونا تھامستقل ضبط کا انجام جنوں ہونا تھاRaeesuddin Raees (b. 1948)
  33. کوئی ثبوت نہ ہوگا تمہارے ہونے کانہ آیا فن جو قلم خون میں ڈبونے کاRaeesuddin Raees (b. 1948)
  34. ورق ورق تجھے تحریر کرتا رہتا ہوںمیں زندگی تری تشہیر کرتا رہتا ہوںRaeesuddin Raees (b. 1948)
  35. ہوا شعور تو خود آگہی کے پر نکلےفصیل ذات میں خوش فہمیوں کے در نکلےRaeesuddin Raees (b. 1948)
  36. ہوا نمناک ہوتی جا رہی ہےحویلی خاک ہوتی جا رہی ہےRaeesuddin Raees (b. 1948)
  37. ان کے ہونٹوں کا وہ انداز کہیں اف جیسےاور تصویر مصور کا تصوف جیسےHafeez Momin (b. 1948)
  38. انوکھا روپ دھارا ہے نرالا قد نکالا ہےذرا سی شاخ نے کیسا بڑا برگد نکالا ہےHafeez Momin (b. 1948)
  39. باتوں سے تیری بات کی خوشبو نکل پڑےپہچان کا کہیں کوئی پہلو نکل پڑےHafeez Momin (b. 1948)
  40. تکلفات کے صحرا میں کھو گیا کوئیقریب آ کے بہت دور ہو گیا کوئیHafeez Momin (b. 1948)
  41. جسے ہے زعم کہ اس نے ہوا کے پر باندھےاگر ہے دم تو ہماری دعا کے پر باندھےHafeez Momin (b. 1948)
  42. شوخی ادا غرور شرارت خریدئیےچاندی اچھالیے تو قیامت خریدئیےHafeez Momin (b. 1948)
  43. کچھ کرنے کی مہلت کم ہےاب عمروں میں برکت کم ہےHafeez Momin (b. 1948)
  44. کیسا چکر کاٹ کے آنا پڑتا ہےتیرے میرے بیچ زمانہ پڑتا ہےHafeez Momin (b. 1948)
  45. ہر دریچہ دھواں اگلتا ہےبند کمرے میں کون جلتا ہےHafeez Momin (b. 1948)
  46. آگ سینے میں محبت کی لگاتے کیوں ہیںجب انہیں چھوڑ کے جانا ہے تو آتے کیوں ہیںKailash Guru Swami (b. 1948)
  47. ٹھکانا ہو نہ ہو پھر بھی ٹھکانا ڈھونڈ لیتے ہیںقفس میں رہ کے بھی ہم آشیانہ ڈھونڈ لیتے ہیںKailash Guru Swami (b. 1948)
  48. دل پر جو تری یاد کا پہرا نہیں ہوتاساگر کی طرح زخم بھی گہرا نہیں ہوتاKailash Guru Swami (b. 1948)
  49. زندگی خار ہے گلاب بھی ہےزندگی زندگی ہے خواب بھی ہےKailash Guru Swami (b. 1948)
  50. سخاوتوں کے بہانے سے چھل رہے ہیں لوگنہ جانے کون سے سانچے میں ڈھل رہے ہیں لوگKailash Guru Swami (b. 1948)