Poetry
Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف- سستا رہا ہوں میں ابھی ہلکان تو نہیںیہ زندگی ہے اتنی بھی آسان تو نہیںEjaz Haidar (b. 1963)
- ہم نے تری طلب کو تمنا بنا لیاپڑھ پڑھ کے تیرا نام وظیفہ بنا لیاHafiz Karnataki (b. 1964)
- آئی قریب شام تو ایسا لگا چراغاپنی ہی روشنی سے نہیں آشنا چراغPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- طغیانیوں کا جتنا غرور اور بڑھ گیااتنا ہی میرا عزم عبور اور بڑھ گیاPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- برگ صدا کو لب سے اڑے دیر ہو گئیہم کو بھی اب تو خاک ہوئے دیر ہو گئیFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
- صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھیےاک شام ہجر اس میں کئی بار درج ہےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
- یوں جگمگا اٹھا ہے تری یاد سے وجودجیسے لہو سے کوئی ستارہ گزر گیاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
- محفل میں سب کو اپنا پرستار کر دیاشیریں زباں سے اس نے چمتکار کر دیاOnkar Singh Vivek (b. 1965)
- اچھا ہے تو نے ان دنوں دیکھا نہیں مجھےدنیا نے تیرے کام کا چھوڑا نہیں مجھےFaizi (b. 1965)
- دل جس کا آئنے کی طرح پاک صاف ہےکیا بات ہے زمانہ اسی کے خلاف ہےsaabir jauharii (b. 1965)
- ہر سمت شور بندہ و صاحب ہے شہر میںکیا عہد تلخ حفظ مراتب ہے شہر میںZafar Ajmi (b. 1966)
- بجھتی رگوں میں نور بکھرتا ہوا سا میںطوفان ننگ موج گزرتا ہوا سا میںKabir Ajmal (1967–2020)
- میں جسم و جاں کے کھیل میں بیباک ہو گیاکس نے یہ چھو دیا ہے کہ میں چاک ہو گیاKabir Ajmal (1967–2020)
- جذبات میں جو میرے مقابل کھڑے ہوئےاحساس تب ہوا مرے بچے بڑے ہوئےFaizan Arif (b. 1967)
- جانے ہیں کس حسین تعلق کی یادگارمجھ کو بہت عزیز ہیں میری یہ وحشتیںLatif Shah Shahid (b. 1968)
- مجھ سے تو کوئی تاج محل بھی نہ بن سکابے نام دل کی قبر میں دفنا دیا تجھےLatif Shah Shahid (b. 1968)
- پردے میں خامشی کے سخن بولنے لگےکاٹی گئی زباں تو نین بولنے لگےTabassum Azmi (b. 1968)
- دیوار وقت پر ہیں نوشتے عجیب سےرقصاں گلی گلی میں ہیں سائے مہیب سےTabassum Azmi (b. 1968)
- رکھا سنجو کے گوہر نایاب کی طرحسونپی تھی جو بزرگوں نے آداب کی طرحTabassum Azmi (b. 1968)
- یہ بھی نہیں کہ ہم نے بھروسا کیا نہ ہویہ بھی نہیں کہ آنکھ سے پردہ ہٹا نہ ہوTabassum Azmi (b. 1968)
- کچھ روز چاہتوں کا عجب سلسلہ رہاوہ دھڑکنوں میں پیار کی صورت بسا رہاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- گزری تھی ایک بار جو دل کی گلی سے میںدو چار آج بھی ہوں اسی بے کلی سے میںFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- اللہ جانے کیسا چمن پر عذاب ہےکانٹوں پہ ہے شباب فسردہ گلاب ہےNaeem Badauni (b. 1969)
- شاداں بہت تھے زیست کی تصویر دیکھ کراب رو رہے ہیں خواب کی تعبیر دیکھ کرNaeem Badauni (b. 1969)
- بکھرا پڑا تھا جا بجا کچرا وجود کاہم چھوڑ آئے اس گلی ملبہ وجود کاDanish Aziz (b. 1970)
- پگڈنڈی لگ رہی تھی پہاڑوں کے درمیاںنکلی ہوئی تھی مانگ یوں بالوں کے درمیاںDanish Aziz (b. 1970)
- گر صبح دم وہ خوش گلو خوش خو نکل پڑےپھولوں کو چھوڑ چھاڑ کے خوشبو نکل پڑےDanish Aziz (b. 1970)
- مجھ کو تھپک تھپک کے سلاتا رہا چراغپہلو میں رات بھر مرے بیٹھا رہا چراغDanish Aziz (b. 1970)
- اک لمحۂ وصال سے آگے نکل گئیمیں خواہشوں کے جال سے آگے نکل گئیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- تازہ بہ تازہ صبح کے اخبار کی طرحبیچا گیا میں آج بھی ہر بار کی طرحGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
- گرد و غبار یوں بڑھا چہرہ بکھر گیاملبوس تھا میں جس میں لبادہ بکھر گیاNadeem Mahir (b. 1970)
- راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
- منزل پہ دھیان ہم نے ذرا بھی اگر دیاآکاش نے ڈگر کو اجالوں سے بھر دیاAalok Shrivastav (b. 1971)
- یہ اور بات دور رہے منزلوں سے ہمبچ کر چلے ہمیشہ مگر قافلوں سے ہمAalok Shrivastav (b. 1971)
- یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیںمصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیںAalok Shrivastav (b. 1971)
- میں کس سے پوچھتا کہ بھلا کیا کمی ہوئیتھا شور جس گلی میں وہاں خامشی ہوئیNaeem Gilani (b. 1972)
- یوں سنگ انتظار سے کب تک بندھے رہیںدیوار نارسائی ہی کیوں دیکھتے رہیںNaeem Gilani (b. 1972)
- یوں زندگی کو زیر و زبر کر رہے ہیں ہمہر دن ہی گردشوں میں بسر کر رہے ہیں ہمSabiha Sadaf (b. 1972)
- اے ابن اضطراب دل ناصبور صبرتکلیف میں ہے باعث کیف و سرور صبرIftikhar Raghib (b. 1973)
- ترک تعلقات نہیں چاہتا تھا میںغم سے ترے نجات نہیں چاہتا تھا میںIftikhar Raghib (b. 1973)
- موجودگی کا اس کی یہاں اعتراف کراے کعبۂ جہاں مرے دل کا طواف کرTahir Adeem (b. 1973)
- وہ درد وہ وفا وہ محبت تمام شدلے دل میں تیرے قرب کی حسرت تمام شدTahir Adeem (b. 1973)
- اجڑے ہوئے جہان بہت وقت ہو گیازندہ ہے بس تھکان بہت وقت ہو گیاDakhlan Bhopali (b. 1973)
- وہ کاش مان لیتا کبھی ہم سفر مجھےتو راستو کے پیچ کا ہوتا نہ ڈر مجھےChandni Pandey (b. 1974)
- ہر بار ہی میں جان سے جانے میں رہ گیامیں رسم زندگی جو نبھانے میں رہ گیاUmair Manzar (b. 1974)
- جب ایک شخص اپنا ٹھکانہ بدل گیاپھر اس کے ساتھ سارا زمانہ بدل گیاIftikhar Haidar (b. 1975)
- وحشت فراق خوف ترا دھیان الامانکتنی بلائیں ہیں مری مہمان الامانIftikhar Haidar (b. 1975)
- بجلی گئی تو وہ بھی ہمارے مکان کیبجلی گری تو وہ بھی ہمارے مکان پرIftikhar Haidar (b. 1975)
- لمحہ گزر گیا ہے کہ عرصہ گزر گیاہے کون وو جو وقت کی سازش یے کر گیاGautam Rajrishi (b. 1975)
- خستہ شکستہ جسم میں دھڑکن لئے ہوئےپھرتا ہوں اپنی روح کی کترن لئے ہوئےChand Akbarabadi (b. 1975)