Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. درد دل کا سوا نہیں ہوتااب وہ مجھ سے خفا نہیں ہوتاZaheen Bikaneri (b. 1979)
  2. میں اگر دل جلا نہیں ہوتاشعر کوئی کہا نہیں ہوتاJagjit Kafir (b. 1979)
  3. اک نئے مسئلے سے نکلے ہیںیہ جو کچھ راستے سے نکلے ہیںKaami Shah (b. 1979)
  4. اب اجڑنے کے ہم نہ بسنے کےکٹ گئے جال سارے پھنسنے کےBakul Dev (b. 1980)
  5. بار دیگر یہ فلسفے دیکھوںزخم پھر سے ہرے بھرے دیکھوںBakul Dev (b. 1980)
  6. چال اپنی ادا سے چلتے ہیںہم کہاں کج روی سے ٹلتے ہیںBakul Dev (b. 1980)
  7. کم نہ ہوگی یہ سرگرانی کیایوں ہی گزرے گی زندگانی کیاBakul Dev (b. 1980)
  8. تم جو دامن ذرا بھگو لیتےہم بھی کچھ دیر کھل کے رو لیتےRabia Basri (b. 1980)
  9. اب وفا کا ثبوت کیا دوں میںساری دنیا کہو بھلا دوں میںM. Usman Shakir (b. 1980)
  10. تم بھی جشن بہار کر دیکھوخود کو پھر سوگوار کر دیکھوM. Usman Shakir (b. 1980)
  11. آشنائی کا دم بھی بھرتے ہوہم کلامی سے اتنا ڈرتے ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  12. زندگی تیری آرزو کیا ہےمجھ میں اب تیری جستجو کیا ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
  13. جب کبھی میں اداس ہوتی ہوںاک ہجوم آنسوؤں کا پلکوں پرGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  14. رت جگے میں بھی اک خماری ہےخواب ہلکا ہے نیند بھاری ہےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  15. رونق دل نکھار کر رہیےاس کا غم ہے سنوار کر رکھیےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  16. گھاٹ پر ختم ہر کہانی ہےراکھ ہی آخری نشانی ہےLokesh Tripathi (b. 1980)
  17. تیری سانسوں کا زیر و بم جانمتوڑ دے صبر کا بھرم جانمYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  18. رنگ صحبت اڑا جبینوں سےجب مراسم ہوئے مشینوں سےYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  19. سانپ جب آستین سے نکلاوہم کوئی یقین سے نکلاYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  20. کوئی سرمایہ کب رہا محفوظاک فقیری کا راستہ محفوظYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  21. ہاتھ کیونکر ملا نہیں پایاجبکہ سوچا تھا جا نہیں پایاVijay pratap singh (b. 1981)
  22. اک یہی اب مرا حوالہ ہےروح زخمی ہے جسم چھالا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  23. بجھتی مشعل کی التجا جیسےلوگ ہم کو ملے ہوا جیسےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  24. تیری خواہش نہ جب زیادہ تھیزندگی جیسے بے لبادہ تھیNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  25. جب سے امید باندھی پتھر پردھول سی جم گئی مقدر پرNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  26. ہر قدم پاؤں میں ہیں انگارےتیری رائے ہے کیا خدا بارےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  27. خوش نمائی سے ماورا تو ہےہے اگر کوئی حق نما تو ہےZafar Awan (b. 1982)
  28. میری دشمن ہے سادگی میریکھا گئی مجھ کو عاجزی میریZafar Awan (b. 1982)
  29. گرنے دے گر گئی اگر دستاردونوں ہاتھوں سے تھام دست یارYasir Shah Rashidi (b. 1982)
  30. آنسوؤں سسکیوں میں آہوں میںخواب دفنا دئے نگاہوں میںTahir Baloch (b. 1983)
  31. اس لئے تو بجھا نہیں ہوں میںبجھنے والا دیا نہیں ہوں میںAalam Nizami (b. 1984)
  32. عشق میں جاننا ضروری ہےکیا نہیں اور کیا ضروری ہےAalam Nizami (b. 1984)
  33. نقش ہستی مٹا بھی دیتا ہےحادثہ حوصلہ بھی دیتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  34. نور پیہم سفر میں رہتا ہےاس کا چہرا نظر میں رہتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  35. ایسی ٹھہری ہے رت خزاؤں کیہم کو حسرت رہی ہے چھاؤں کیYasir Raza Asif (b. 1984)
  36. نت نئے ظلم جھیلتا ہوں میںجرم یہ ہے کہ سوچتا ہوں میںYasir Raza Asif (b. 1984)
  37. کیا اندھیرا ہے کیا اجالا ہےیہ نظریے کا بس حوالہ ہےChandrashekhar Pandey Shams (b. 1984)
  38. پھر سے تیرا خیال آیا ہےدرد میں اک ابال آیا ہےSaaieb S. M. Patil (b. 1984)
  39. اب اگر اور چپ رہوں گا میںپھر یہ طے ہے کہ پھٹ پڑوں گا میںJahangeer nayab (b. 1985)
  40. ایک چہرہ ہدف بنانے پردھر لیا کیوں ہمیں نشانے پرJ E Najm (b. 1985)
  41. ایک چہرے پہ اڑ گیا ہوں میںکس مصیبت میں پڑ گیا ہوں میںJ E Najm (b. 1985)
  42. بعد مدت کے ہجر سا دینامیرے ہاتھوں میں آئنہ دیناJ E Najm (b. 1985)
  43. پل دو پل کی جو آشنائی تھیمجھ کو لگتا تھا کل خدائی تھیJ E Najm (b. 1985)
  44. تو میسر نہیں ہے، سردی ہےاور دسمبر کی غنڈہ گردی ہےJ E Najm (b. 1985)
  45. تیرے جیسا کمال کر لیتامیں بھی رنجش بحال کر لیتاJ E Najm (b. 1985)
  46. چھوڑ زنجیر کو دہائی دےتاکہ لوگوں کو بھی سنائی دےJ E Najm (b. 1985)
  47. درد بخشا گیا ہے سہنے کوکیسی دنیا ملی ہے رہنے کوJ E Najm (b. 1985)
  48. کتنی دفعہ نہ جانے دی دستکآخری بار تیسری دستکParas Mazari (b. 1985)
  49. کیا اذیت ہے مرد ہونے کیکوئی بھی جا نہیں ہے رونے کیParas Mazari (b. 1985)
  50. خواب اپنے لہو لہو کر کےرو دئے تیری جستجو کر کےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)