Poetry
Poet
Meter
- دروازے پہ کھٹ سے ہوئی اک آوازاور میں چونک گئیIffat Faridi
- ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیاماپنے وعدے کو تو کر یاد مجھے یاد نہ کرJalal Manikpuri
- کہہ دیں تم سے کون ہیں کیا ہیں کہاں رہتے ہیں ہمبے خودوں کو اپنے جب تم ہوش میں آنے تو دوJalal Manikpuri
- اک بار سامنا ہوا اور آنکھ لڑ گئیاتنی سی بات تھی مگر افسوس بڑھ گئیLateef Khan Mahfooz
- تو ہی تو نہیں پگھل رہا ہےاپنا بھی لباس جل رہا ہےLateef Khan Mahfooz
- اپنی صورت پہ بھی نظر رکھئےآئنہ ہاتھ میں اگر رکھئےMadhu Gupta
- باہر رہ یا گھر میں رہمیرے دل بنجر میں رہMadhu Gupta
- دامن قرار دل کے سب تار تار دیکھےجب تیری وادیوں کے کچھ آبشار دیکھےمحی الدین فوق
- سرد آج کل اس درجہ زمانے کی ہوا ہےانجام کے احساس سے دل کانپ رہا ہےمحی الدین فوق
- کیا کہا پھر تو کہو دل کی خبر کچھ بھی نہیںپھر یہ کیا ہے خم گیسو میں اگر کچھ بھی نہیںمحمد علی تشنہ
- دار و رسنمحمد علی تشنہ
- اسیری میں تباہی رونق کاشانہ ہو جائےقفس ہی نالوں سے جل کر چراغ خانہ ہو جائےمحمد زکریا خان
- دل ہی میں نالۂ شبگیر الٹ جاتا ہےنا موافق ہے ہوا تیر الٹ جاتا ہےمحمد زکریا خان
- سخن کو رتبہ ملا ہے مری زباں کیلئےزباں ملی ہے مجھے نعت کے بیاں کیلئےمحسن کاکوروی
- سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادلبرق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جَلمحسن کاکوروی
- پھر اپنے آپ سے اس کو حجاب آتا ہےتھرکتی جھیل پہ جب ماہتاب آتا ہےNadir Siddiqui
- ہر کوئی شہر میں پابند انا لگتا ہےکیا تماشا ہے کہ ہر شخص خدا لگتا ہےNadir Siddiqui
- جستجونارائن داس پوری
- تیری یادنارائن داس پوری
- لکھا جو وصف دہن غیب سے ندا آئیعدم کا قصد کیا تیرے دل میں کیا آئینہال لکھنوی
- بہار گلشن ہستی ہے قائم شادی و غم سےجو گل خنداں ہے گلشن میں تو گریاں شمع محفل میںنہال لکھنوی
- سرخ رو ہونے کے قابل کیا حنا تھی میں نہ تھاآپ کے قدموں کے نیچے اس کو جا تھی میں نہ تھانواب شاہجہاں بیگم شاہجہاں
- گماں مہر درخشاں کا ہوا ہے روئے روشن پرتعجب ایک عالم کو ہے کیا کیا ان کے جوبن پرنواب شاہجہاں بیگم شاہجہاں
- یہ رقص آفرینش ہے کہ شور مرگ ہے اے دلہوا کچھ اس طرح پیڑوں سے مل مل کر گزرتی ہےObaidur Rahman Azmi
- فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہےیقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہےObaidur Rahman Azmi
- ادھر مے کدہ ہے ادھر بت کدہ ہےادھر میرا ساقی ادھر دل ربا ہےPankaj Sarhadi
- کوئی فکر نہ کوئی غم ہےمیرے ساتھ مرا ہمدم ہےPankaj Sarhadi
- ان کو میرے ضبط غم سے بھی گلہ رہ جائے گامشکلیں جب ختم ہوں گی حوصلہ رہ جائے گاParveen Mirza
- دوستی نہ کی ہوگی کھیل ہی کیا ہوگاآپ نے ہمیں سوچا غیر خوش ہوا ہوگاParveen Mirza
- زیست کیا ہے حماقتوں کے سواچند ظالم صداقتوں کے سواRabia Fakhri
- اب وقت سفر آ پہنچا ہے آ مل بیٹھیں دو چار گھڑیجب پہلے پہل تم آئے تھے آغاز سحر کا میلہ تھاRabia Fakhri
- ابو میرے پاس تو آنااتنی بات مجھے سمجھاناRafi Ahmad
- کس بات کا ہے غصہکچھ تو بتاؤ قصہRafi Ahmad
- پیار کہنے کی بات ہوتی ہےبات یہ بے ثبات ہوتی ہےSaba Shah
- صباؔ یہ ان سے کہو کہ مجھ پہ نوازشیں بے حساب لکھنامرے مقدر میں نیند لکھنا نہ رات لکھنا نہ خواب لکھناSaba Shah
- لیچیاں، آلوچے اور الائچیاںسعادت حسن منٹو
- سفید جھوٹسعادت حسن منٹو
- جان آنکھوں میں رہی جی سے گزرنے نہ دیااچھی دیدار کی حسرت تھی کہ مرنے نہ دیاشیخ عبداللطیف تپش
- موت آتی نہیں قرینے کییہ سزا مل رہی ہے جینے کیشیخ عبداللطیف تپش
- تپش عشق یا تیر کی گرمیعصمت اللہ عصمت بیگ
- جام جم کے ساتھعصمت اللہ عصمت بیگ
- فلک نے رنج تیر آہ سے میرے زبس کھینچالبوں تک دل سے شب نالے کو میں نے نیم رس کھینچاسراج الدین خان آرزو
- ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کوکیا دن لگے ہیں دیکھو خورشید خاوری کوسراج الدین خان آرزو
- ترے ہات میں شاہ جم جام اچھوہمیشہ بغل میں دل آرام اچھوTabai Golkandavi
- مشہور ہے عالم منے کرتا نئیں کر بات چاندتعریف تیرے حسن کی منج سوں کیا کل رات چاندTabai Golkandavi
- رفتار زندگی ذرا تھم جاؤ تو سہیفرصت میں میرے گھر کی طرف آؤ تو سہیTabassum Naz
- وہ غم ملا کہ اس کو سمندر بنا دیاپتھر سی آرزؤں کو گوہر بنا دیاTabassum Naz
- اشکوں کے گہر یوں سر مژگاں بھی نہ تولیںان آنکھوں سے کہہ دو کہ ابھی راز نہ کھولیںTabassum Rizvi
- موج خوں سر سے گزرتی ہے گزر جانے دوکہیں یہ گردش ایام ٹھہر جانے دوTabassum Rizvi
- نہ پہنچا ساتھ یارانۂ سفر کی ناتوانی سےمیں سر پٹکا کیا اک عمر سگ سخت جانی سےطالب علی خان عیشی