Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. حسن صورت میں گرچہ بود نہیںپر کہاں عشق کی نمود نہیںکشن کمار وقار
  2. خط کی رخسار پر سیاہی ہےچشم خوابیدہ خوش نگاہی ہےکشن کمار وقار
  3. دلوں پر یہ نقش اس نے اپنا بٹھایاکہ جو چوٹ پر صید آیا بٹھایاکشن کمار وقار
  4. دوستو حال دل زار ذرا اس سے کہوکم نہ ہو اس میں ذرا بلکہ سوا اس سے کہوکشن کمار وقار
  5. دیکھ کر مے منہ میں پانی شیخ کے بھر آئے گاچیز اچھی دیکھے گا مفلس کا جی للچائے گاکشن کمار وقار
  6. رہتا ہے میرے دل میں ترا نور رات دناک شعلہ برق زن ہے سر طور رات دنکشن کمار وقار
  7. سوز پروانہ نور دین شمعتار زنار دل نشین شمعکشن کمار وقار
  8. سوز سے ساز کیا چاہئے ابنے سے آواز کیا چاہئے ابکشن کمار وقار
  9. عارض سے ترے بہار مقصودہے خط سے بنقشہ زار مقصودکشن کمار وقار
  10. عاشق گیسو دوتا ہوں میںآپ اپنے لیے بلا ہوں میںکشن کمار وقار
  11. عاشقی میں ہے جان کا کھٹکااور بھی کچھ برا بھلا کھٹکاکشن کمار وقار
  12. عشق ہے اس زلف کا سرتاج آجہے رسول حسن کی معراج آجکشن کمار وقار
  13. قابو میں دل ہو تو کہیں شیدا نہ کیجئےاپنے کو اپنے ہاتھ سے رسوا نہ کیجئےکشن کمار وقار
  14. قیس وہ ناتوان صحرا ہےکالبد نیستان صحرا ہےکشن کمار وقار
  15. کبھی اے اشک تر آنکھوں سے ڈھل پڑکبھی اے آہ دل منہ سے نکل پڑکشن کمار وقار
  16. کبھی بالوں کو سلجھایا تو ہوتامجھے شانے سے الجھایا تو ہوتاکشن کمار وقار
  17. کعبہ کو جائیں کس لیے اور کیوں کنشت کوپہونچیں یہیں سے بندگیاں سنگ و خشت کوکشن کمار وقار
  18. گاہ بسمل ہوں گہے تکبیر ہوںاپنی میں تدبیر کا تقدیر ہوںکشن کمار وقار
  19. گر عدو تقدیر ہے تدبیر رہنے دیجئےدوست کا دل میں ہمارے تیر رہنے دیجئےکشن کمار وقار
  20. مبتلا ایک بت کا ہوتا ہوںآج ایمان اپنا کھوتا ہوںکشن کمار وقار
  21. مرغ جاں کو زلف پیچاں جال ہےجال کیا اے جان جاں جنجال ہےکشن کمار وقار
  22. میں پا شکستہ کہاں طفل نے سوار کہاںپھر اس کی گرد کہاں اور مرا غبار کہاںکشن کمار وقار
  23. وہ بت بول اٹھے کسی بات میںخدا سے یہ مانگا مناجات میںکشن کمار وقار
  24. وہ مژہ مارتی کٹاری ہےچشم بددور زخم کاری ہےکشن کمار وقار
  25. ہو عید یا محرم ہم غم کیا کریں گےدو روزہ دہر دوں میں ماتم کیا کریں گےکشن کمار وقار
  26. ہے ہے کوئی دل دینے کے قابل نہیں ملتاارمان تڑپتے ہیں کہ قاتل نہیں ملتاکشن کمار وقار
  27. خود غلط وہ قول و فعل ان کا غلطخط غلط انشا غلط املا غلطکشن کمار وقار
  28. شعرا میں نہ ہو کیوں شعر ہمارا اونچاکہ قد یار کا مضمون ہے باندھا اونچاکشن کمار وقار
  29. کل کہاں بچاری بلبل اور کہاں بچارا گلآج بلبل دید کر لے باغ کی نظارہ گلکشن کمار وقار
  30. آج انکار نہ فرمائیے آپشب کی شب گھر مرے رہ جائیے آپرند لکھنوی
  31. اللہ کے بھی گھر سے ہے کوئے بتاں عزیزکعبہ سے بھی زیادہ ہے ہندوستاں عزیزرند لکھنوی
  32. تو آپ کو پوشیدہ و اخفا نہ سمجھنامیں دیکھ رہا ہوں مجھے اندھا نہ سمجھنارند لکھنوی
  33. توبہ کا پاس رند مے آشام ہو چکابس ہو چکا تقدس اسلام ہو چکارند لکھنوی
  34. تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھےوجہ کیا کھول کے صیاد نے پھر پر باندھےرند لکھنوی
  35. جلن دل کی لکھیں جو ہم دل جلےزبان قلم میں پڑیں آبلےرند لکھنوی
  36. چڑھی تیرے بیمار فرقت کو تب ہےبشدت قلق ہے نہایت تعب ہےرند لکھنوی
  37. چھپ کے گھر غیر کے جایا نہ کروربط ہر اک سے بڑھایا نہ کرورند لکھنوی
  38. خاموش داب عشق کو بلبل لیے ہوئےگل مست ہے چمن میں پیالہ پیے ہوئےرند لکھنوی
  39. دل کس سے لگاؤں کہیں دلبر نہیں ملتاکیا ظلم سہوں کوئی ستم گر نہیں ملتارند لکھنوی
  40. دل لگی غیروں سے بے جا ہے مری جاں چھوڑ دےمان کہنا تیرے صدقے تیرے قرباں چھوڑ دےرند لکھنوی
  41. دید گل زار جہاں کیوں نہ کریں سیر تو ہےایک دن جانتے ہیں خاتمہ بالخیر تو ہےرند لکھنوی
  42. رکھو خدمت میں مجھ سے کام تو لوبات کرتے نہیں سلام تو لورند لکھنوی
  43. زلفیں چھوڑیں ہیں کہ جوڑا اس نے چھوڑا سانپ کادیکھیے کس کس کو ڈستا ہے یہ جوڑا سانپ کارند لکھنوی
  44. عدو غیر نے تجھ کو دلبر بنایاکوئی جوڑ مجھ پر مقرر بنایارند لکھنوی
  45. قبر پر ہوویں دو نہ چار درختایک کافی ہے سایہ دار درخترند لکھنوی
  46. گلے لگائیں بلائیں لیں تم کو پیار کریںجو بات مانو تو منت ہزار بار کریںرند لکھنوی
  47. مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقیبھر دے چلو میں جو ہو شیشے میں باقی ساقیرند لکھنوی
  48. مجھے دے کے دل جان کھونا پڑا ہےغرض ہاتھ دونوں سے دھونا پڑا ہےرند لکھنوی
  49. منہ نہ ڈھانکو اب تو صورت دیکھ لیدیکھ لی اے حور طلعت دیکھ لیرند لکھنوی
  50. نہ انگیا نہ کرتی ہے جانی تمہارینہیں پاس کوئی نشانی تمہاریرند لکھنوی