Poetry
Poet
Meter
- دل میں بھری ہے خاک میں ملنے کی آرزوخاکستری ہوا ہے ہماری قبا کا رنگHabeeb Moosavi
- رندوں کو وعظ پند نہ کر فصل گل میں شیخایسا نہ ہو شراب اڑے خانقاہ میںHabeeb Moosavi
- شمع کا شانۂ اقبال ہے توفیق کرمغنچہ گل ہوتے ہی خود صاحب زر ہوتا ہےHabeeb Moosavi
- طالب بوسہ ہوں میں قاصد وہ ہیں خواہان جانیہ ذرا سی بات ہے ملتے ہی طے ہو جائے گیHabeeb Moosavi
- غربت بس اب طریق محبت کو قطع کرمدت ہوئی ہے اہل وطن سے جدا ہوئےHabeeb Moosavi
- قدموں پہ ڈر کے رکھ دیا سر تاکہ اٹھ نہ جائیںناراض دل لگی میں جو وہ اک ذرا ہوئےHabeeb Moosavi
- کرو باتیں ہٹاؤ آئنہ بس بن چکے گیسوانہیں جھگڑوں ہی میں اس دن بھی کتنی رات آئی تھیHabeeb Moosavi
- کسی صورت سے ہوئی کم نہ ہماری تشویشجب بڑھی دل سے تو آفاق میں پھیلی تشویشHabeeb Moosavi
- کسی ہیں بھبتیاں مسجد میں ریش واعظ پرکہیں نہ میری طبیعت خدا گواہ رکیHabeeb Moosavi
- کیا ہوا ویراں کیا گر محتسب نے مے کدہجمع پھر کل شام تک ہر ایک شے ہو جائے گیHabeeb Moosavi
- لب جاں بخش تک جا کر رہے محروم بوسہ سےہم اس پانی کے پیاسے تھے جو تڑپاتا ہے ساحل پرHabeeb Moosavi
- لکھ کر مقطعات میں دیں ان کو عرضیاںجو دائرے تھے کاسۂ دست گدا ہوئےHabeeb Moosavi
- محتسب تو نے کیا گر جام صہبا پاش پاشجبہ و عمامہ ہم کر دیں گے سارا پاش پاشHabeeb Moosavi
- میکدے کو جا کے دیکھ آؤں یہ حسرت دل میں ہےزاہد اس مٹی کی الفت میری آب و گل میں ہےHabeeb Moosavi
- مے کدہ ہے شیخ صاحب یہ کوئی مسجد نہیںآپ شاید آئے ہیں رندوں کے بہکائے ہوئےHabeeb Moosavi
- ناصح یہ وعظ و پند ہے بے کار جائے گاہم سے بھی بادہ کش ہیں کہیں پارسا ہوئےHabeeb Moosavi
- یوں آتی ہیں اب میرے تنفس کی صدائیںجس طرح سے دیتا ہے کوئی نوحہ گر آوازHabeeb Moosavi
- اپنی باتوں میں جو سادہ نظر آتا ہے مجھےخود میں وہ حد سے زیادہ نظر آتا ہے مجھےBadr Muneer
- اس نے دیکھا ادھر زیادہ دیرکیوں نہ رہتا اثر زیادہ دیرBadr Muneer
- اکثر ٹھن بھی جاتی ہےبگڑی بن بھی جاتی ہےBadr Muneer
- بڑھ گئی کچھ اور الجھن رابطہ کرنے کے بعدخود سے بھی شکوہ رہا اس سے گلہ کرنے کے بعدBadr Muneer
- بوڑھے کمزور والدین کے ساتھجی رہا ہوں میں کتنے چین کے ساتھBadr Muneer
- پڑ جاتے ہیں کتنے چھالے ہاتھوں میںآتے ہیں پھر چند نوالے ہاتھوں میںBadr Muneer
- تری آنکھوں سے میں خود پر عیاں ہونے لگا تھامجھے بھی اپنے ہونے کا گماں ہونے لگا تھاBadr Muneer
- ٹھہرنے کا سبب کوئی نہیں ہےپس دیوار جب کوئی نہیں ہےBadr Muneer
- جاتے جاتے گلے یہ غم پڑ جاتا ہےاچھا خاصا بندہ کم پڑ جاتا ہےBadr Muneer
- جب مکینوں کو مکیں آرام دے سکتے نہیںچار دیواری کو گھر کا نام دے سکتے نہیںBadr Muneer
- جہاں پر اہل دل ہوتے نہیں ہیںرویے معتدل ہوتے نہیں ہیںBadr Muneer
- حدت و حبس پہ تنقید نہیں کر سکتےکیوں ہم ایسا مرے خورشید نہیں کر سکتےBadr Muneer
- خیال اپنا ادھر لگا کےپڑا ہوں اب دل کو ڈر لگا کےBadr Muneer
- دیکھ لیتے ہو محبت سے یہی کافی ہےدل دھڑکتا ہے سہولت سے یہی کافی ہےBadr Muneer
- راز کو اپنے دل میں رکھودنیا کو مشکل میں رکھوBadr Muneer
- سینے میں جو ہے درد کا دریا نہیں اترالیکن مری امید کا چہرہ نہیں اتراBadr Muneer
- عین ممکن ہے یہ زحمت بھی اٹھانی پڑ جائےباتوں باتوں میں کوئی بات چھپانی پڑ جائےBadr Muneer
- فصل گل سے زر خزاں تک ہےعمر دونوں کے درمیاں تک ہےBadr Muneer
- کسے خبر ہے کہ کس ادا پر چلا گیا ہےیہ دل کہ حیرت کی انتہا پر چلا گیا ہےBadr Muneer
- کلام اپنا تبھی تو اکثر سے مختلف ہےجو سوچتے ہیں وہ پیش منظر سے مختلف ہےBadr Muneer
- کنج حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائےکون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائےBadr Muneer
- کون دے گا ترے کوچے میں صدا میرے بعدسر کو پٹخے گی ترے در پہ ہوا میرے بعدBadr Muneer
- محو کر ڈالی کسی نے دل سے میری یاد تکہو نہیں سکتی مگر اس ظلم پر فریاد تکBadr Muneer
- نیند اڑنے کا سبب اور چین کھونے کا جوازپوچھتے ہیں لوگ مجھ سے عشق ہونے کا جوازBadr Muneer
- وحشت بام و در سے بھاگتے ہیںجب کبھی اپنے گھر سے بھاگتے ہیںBadr Muneer
- وفا ہوتی نہیں ہے بے وفائی ہو نہیں سکتیکچھ ایسی قید ہے جس سے رہائی ہو نہیں سکتیBadr Muneer
- وفور اشتیاق میں زباں سے کیا نکل گیاپھر اس کے بعد بزم کا مزاج ہی بدل گیاBadr Muneer
- وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتا مجھے بتاتاوہ ایک دفعہ مری محبت کو آزماتا مجھے بتاتاBadr Muneer
- ہمارے ساتھ جو یہ کار زندگانی ہےکسی بھٹکتی ہوئی روح کی کہانی ہےBadr Muneer
- اس وقت سے بچا مجھے اے رب کائناتحب وطن ہو دل میں وطن کاٹنے لگےBadr Muneer
- اور کیا مفہوم ہوگا خود فریبی کے سواتشنگی جلتے ہوئے سورج پہ گر ظاہر کریںBadr Muneer
- ایک امید کے سہارے پرکتنی تاخیر دیکھ لیتے ہیںBadr Muneer
- بن گئے انسان اپنی ذات میں جنگل منیرؔبستیوں سے اڑ گئی ہے بوئے آدم زاد تکBadr Muneer