Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. محبت رت جگے آوارہ گردیضروری کام سارے ہو رہے ہیںMadan Mohan Danish (b. 1961)
  2. ہو گئے پھر تم کہیں آباد کیاہل گئی تنہائی کی بنیاد کیاMadan Mohan Danish (b. 1961)
  3. یہ نادانی نہیں تو کیا ہے دانشؔسمجھنا تھا جسے سمجھا رہا ہوںMadan Mohan Danish (b. 1961)
  4. آخر ایسی بھی کیا خطا ہے مریکتنی تکلیف دہ سزا ہے مریRaakesh ulfat (b. 1961)
  5. اثر ہوتا نہیں ہے پتھروں پرہمیں بھی ناز ہے اپنے سروں پرRaakesh ulfat (b. 1961)
  6. الجھا ہوا بہت ہے فسانہ حیات کاتم کیا سمجھ سکو گے بیاں میری ذات کاRaakesh ulfat (b. 1961)
  7. بڑی حسین تھی وہ رات کیسے نیند آتیتو مجھ سے دور تھی دو ہاتھ کیسے نیند آتیRaakesh ulfat (b. 1961)
  8. تجھے ہے پیار تو یوں کرکے چل دکھا مجھ کوسبھی کے سامنے اپنے گلے لگا مجھ کوRaakesh ulfat (b. 1961)
  9. تمہارے لب پہ میرا نام خواب لگتا ہےمگر یہ لمحہ بڑا کامیاب لگتا ہےRaakesh ulfat (b. 1961)
  10. تیرا دل بھی مرے دل جیسا اگر ہو جائےکتنا آساں مرے جیون کا سفر ہو جائےRaakesh ulfat (b. 1961)
  11. جب جب انا کے ہاتھ میں پتوار آ گئیکشتی ڈبونے والی کوئی دھار آ گئیRaakesh ulfat (b. 1961)
  12. جو سایہ سا منور تھا مرے ساجن کا تھوڑا تھامقدر یوں ابھی روشن مرے آنگن کا تھوڑا تھاRaakesh ulfat (b. 1961)
  13. چپ ہوں سب جانتا مگر ہوں میںیہ نہ سمجھو کہ بے خبر ہوں میںRaakesh ulfat (b. 1961)
  14. چراغ لے کے ہتھیلی پہ چل سکو گے کیاگھنا اندھیرا ہے باہر نکل سکو گے کیاRaakesh ulfat (b. 1961)
  15. کہہ دو دل میں جو بات باقی ہےیہ نہ سوچو کہ رات باقی ہےRaakesh ulfat (b. 1961)
  16. کیوں مجھے لوگ سمجھتے کم ہیںمیرے دل میں تو سبھی کے غم ہیںRaakesh ulfat (b. 1961)
  17. مرا فخر حیاتی آج بھی کردار ہے میرااسی نگ سے مزین طرۂ دستار ہے میراRaakesh ulfat (b. 1961)
  18. میں جانتا ہوں کہ سارے برے نہیں ہوتےمگر یہ سچ ہے کہ سب ایک سے نہیں ہوتےRaakesh ulfat (b. 1961)
  19. وقت جب طے ہے تو پھر غم کیساآپ زندہ ہیں تو ماتم کیساRaakesh ulfat (b. 1961)
  20. یہ بھول جاؤ کہ ڈر جائے گی مری خوشبوہر ایک سمت کو مہکائے گی مری خوشبوRaakesh ulfat (b. 1961)
  21. پانی ہلا نہیں ہے ابھی بھی ہے جوں کا توںپتھر تو ایک پھینک کے دیکھا ضرور ہےRaakesh ulfat (b. 1961)
  22. تمہارے حصہ کے جتنے بھی غم ہیں میں لے لوںمرے نصیب کی ہر اک خوشی ملے تم کوRaakesh ulfat (b. 1961)
  23. اک خلا، ایک لا انتہا اور میںکتنے تنہا ہیں میرا خدا اور میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  24. تمہیں بھی چاہا، زمانے سے بھی وفا کی تھییہ نگہ داری جنوں نے جدا جدا کی تھیIftikhar Mughal (b. 1961)
  25. جمال گاہ تغزل کی تاب و تب تری یادپہ تنگنائے غزل میں سمائے کب تری یادIftikhar Mughal (b. 1961)
  26. رخصت یار کا مضمون بمشکل باندھادل نہ بندھتا تھا کسی طور بڑا دل باندھاIftikhar Mughal (b. 1961)
  27. رکھ رکھاؤ میں کوئی خوار نہیں ہوتا یاردوست ہوتے ہیں، ہر اک یار نہیں ہوتا یارIftikhar Mughal (b. 1961)
  28. سواد ہجر میں رکھا ہوا دیا ہوں میںتجھے خبر نہیں کس آگ میں جلا ہوں میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  29. کبھی کبھی تو یہ حالت بھی کی محبت نےنڈھال کر دیا مجھ کو تری محبت نےIftikhar Mughal (b. 1961)
  30. کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میںتو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  31. کوئی وجود ہے دنیا میں کوئی پرچھائیںسو ہر کوئی نہیں ہوتا کسی کی پرچھائیںIftikhar Mughal (b. 1961)
  32. میں بھی بے انت ہوں اور تو بھی ہے گہرا صحرایا ٹھہر مجھ میں یا خود میں مجھے ٹھہرا صحراIftikhar Mughal (b. 1961)
  33. اپنے آپ کو یوں سمجھاتے رہتے ہیںامیدوں کے پر سہلاتے رہتے ہےDeepak Jain Deep (b. 1961)
  34. ادھورا ہی رہے ہر راستہ تونا پہنچے منزلوں تک سلسلہ توDeepak Jain Deep (b. 1961)
  35. ایسے درکنار ہو گئےحاشیے کے پار ہو گئےDeepak Jain Deep (b. 1961)
  36. تیرے جلووں نے کیسی شرط رکھ دیکی خوشبو دیکھنے کی شرط رکھ دیDeepak Jain Deep (b. 1961)
  37. تیرے در تک آؤں میںآئینہ ہو جاؤں میںDeepak Jain Deep (b. 1961)
  38. شام سے ضد پر اڑے ہیںخواب پلکوں پر کھڑے ہیںDeepak Jain Deep (b. 1961)
  39. کھونے کا ملال رہ گیاآئنے میں بال رہ گیاDeepak Jain Deep (b. 1961)
  40. یہ اس کی نیند کو کیا ہو گیا ہےمری آنکھوں میں شب بھر جاگتا ہےDeepak Jain Deep (b. 1961)
  41. تری دلبری سلامت مرے غم کا بول بالامری آتش دروں سے ترے گھر میں ہے اجالاDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
  42. جان دی جس کے لیے اس کو خبر کوئی نہیںاب کھلا مجھ پر کہ مر مٹنا ہنر کوئی نہیںDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
  43. دیا فریب تمنا کو ہر گھڑی میں نےمراد من کی نہ پائی مگر کبھی میں نےDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
  44. یہ کیوں سوچیں کہ وہ داد وفا دیتے تو کیا ہوتاجو رونے پر بھی پابندی لگا دیتے تو کیا ہوتاDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
  45. آج کے ماحول میں انسانیت بدنام ہےیہ عناد باہمی کا ہی فقط انجام ہےDaood Mohsin (b. 1962)
  46. اب بھی اپنا خیال رکھا ہےہم نے ایماں سنبھال رکھا ہےDaood Mohsin (b. 1962)
  47. ابھی ہے ان کی جفاؤں کی اک چبھن باقیفغاں و نوحہ گری کی ہے کچھ اگن باقیDaood Mohsin (b. 1962)
  48. اک جنوں بے مثال چاہتا ہوںبس تمہارا خیال چاہتا ہوںDaood Mohsin (b. 1962)
  49. تخم نفرت بو رہا ہے آدمیآدمیت کھو رہا ہے آدمیDaood Mohsin (b. 1962)
  50. چاندی کی ناؤ سونے کی پتوار دیکھ کرخود کو ڈبونے آ گئے منجھدار دیکھ کرDaood Mohsin (b. 1962)