تیرے در تک آؤں میں
Deepak Jain Deep (b. 1961)تیرے در تک آؤں میں
آئینہ ہو جاؤں میں
منزل اپنی ڈھونڈے وہ
اور رستہ ہو جاؤں میں
اس کا کوئی ذکر نا ہو
اور رسوا ہو جاؤں میں
سب کے دعوے واجب ہیں
کس کے حصے آؤں میں
تنہائی کو ساتھ لئے
بھیڑ نہیں ہو جاؤں میں
تیرے در تک آؤں میں
آئینہ ہو جاؤں میں
منزل اپنی ڈھونڈے وہ
اور رستہ ہو جاؤں میں
اس کا کوئی ذکر نا ہو
اور رسوا ہو جاؤں میں
سب کے دعوے واجب ہیں
کس کے حصے آؤں میں
تنہائی کو ساتھ لئے
بھیڑ نہیں ہو جاؤں میں