تمہارے حصہ کے جتنے بھی غم ہیں میں لے لوں

Raakesh ulfat (b. 1961)

تمہارے حصہ کے جتنے بھی غم ہیں میں لے لوں

مرے نصیب کی ہر اک خوشی ملے تم کو