Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. نیند کا رس فضا میں گھولو ہواے میاں کیا زبان بولو ہوTabish Mehdi (b. 1951)
  2. یادوں کی قندیل جلانا کتنا اچھا لگتا ہےخوابوں کو پلکوں پہ سجانا کتنا اچھا لگتا ہےTabish Mehdi (b. 1951)
  3. یوں تو مرا اس سے کوئی پردہ بھی نہیں ہےلیکن کبھی میں نے اسے دیکھا بھی نہیں ہےTabish Mehdi (b. 1951)
  4. تکوگے راہ سہاروں کی تم میاں کب تکقدم اٹھاؤ کہ تقدیر انتظار میں ہےTabish Mehdi (b. 1951)
  5. پیار کی باتیں کب تک کیجئےدل کو زخم کہاں تک دیجئےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  6. جب وہ جھگڑے مٹا چکے ہوں گےخون کتنا بہا چکے ہوں گےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  7. خونچکاں دل کہاں کہاں ہارےداؤں والوں کے پیچ تھے نیارےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  8. مجھ یاد آ رہا ہے کوئی آنسوؤں میں ڈھل کےکوئی آ گیا یہاں بھی مرے ساتھ ساتھ چل کےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  9. چلو کہ زہر کے دریا کی سیر کی جائےاسے متھیں اور امرت کی کھوج کی جائےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  10. خواب آسمانوں سےرینگتی چینٹی سی زندگیQaleel Jhansvi (b. 1951)
  11. روشنی سے بھرا اک شہر دیکھیےدل میں سارے اندھیرے چھپائے ہوئےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  12. طویل راتخلوتQaleel Jhansvi (b. 1951)
  13. کچھ انتظار اور کرو صبر ناگوار اور کروکچھ اپنے سروں کو قلم گریباں کو چاک اور کروQaleel Jhansvi (b. 1951)
  14. گزرے ہوئے وقتوں سے نکل کر دیکھاآج کا دور علاحدہ تو نہیں ہےQaleel Jhansvi (b. 1951)
  15. مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگیگزشتہ محبت ستاتی تو ہوگیQaleel Jhansvi (b. 1951)
  16. شام کو چہچہاتیلوٹتی چڑیا کوQaleel Jhansvi (b. 1951)
  17. ان کے کہنے پہ لکھ رہے ہوتےہم بھی کیسٹ میں بج رہے ہوتےUrmilesh (1951–2005)
  18. پوری ہمت کے ساتھ بولیں گےجو سہی ہے وہ بات بولیں گےUrmilesh (1951–2005)
  19. تو جلا وہ بھی غلط تھا میں جلا یہ بھی غلطحوصلہ وہ بھی غلط تھا حوصلہ یہ بھی غلطUrmilesh (1951–2005)
  20. جب بھی اچھی زمین ڈھونڈھیں گےسب تری آستین ڈھونڈھیں گےUrmilesh (1951–2005)
  21. جی کر ہر موسم لکھتے ہیںہاں جی ہاں ہم کم لکھتے ہیںUrmilesh (1951–2005)
  22. حادثوں پر فدا ہو گئیزندگی کیا سے کیا ہو گئیUrmilesh (1951–2005)
  23. رشتوں کی بھیڑ میں بھی وہ تنہا کھڑا رہاندیاں تھی اس کے پاس وہ پیاسا کھڑا رہاUrmilesh (1951–2005)
  24. کل نہ بدلا وہ آج بدلے گاوقت اپنا مزاج بدلے گاUrmilesh (1951–2005)
  25. لوگ جس کو گنگنائیں آج کے ماحول میںوہ غزل کیسے سنائیں آج کے ماحول میںUrmilesh (1951–2005)
  26. وہ جو غزلوں کے استاد ہیں دوستوںکیا کہیں کتنے جلاد ہیں دوستوںUrmilesh (1951–2005)
  27. ہم نہ اردو میں نہ ہندی میں غزل کہتے ہیںہم تو بس آپ کی بولی میں غزل کہتے ہیںUrmilesh (1951–2005)
  28. یہ خبر بھی چھاپئے گا آج کے اخبار میںروح بھی بکنے لگی ہے جسم کے بازار میںUrmilesh (1951–2005)
  29. بڑھے کچھ اور کسی التجا سے کم نہ ہوئےمرے حریف تمہاری دعا سے کم نہ ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  30. تمام رنگ جہاں التجا کے رکھے تھےلہو لہو وہیں منظر انا کے رکھے تھےZafar Moradabadi (b. 1951)
  31. حرف تدبیر نہ تھا حرف دلاسہ روشنمیں جو ڈوبا تو ہوا ساحل دریا روشنZafar Moradabadi (b. 1951)
  32. خوش گماں ہر آسرا بے آسرا ثابت ہوازندگی تجھ سے تعلق کھوکھلا ثابت ہواZafar Moradabadi (b. 1951)
  33. رات بھر سورج کے بن کر ہم سفر واپس ہوئےشام بچھڑے ہم تو ہنگام سحر واپس ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  34. کبھی دعا تو کبھی بد دعا سے لڑتے ہوئےتمام عمر گزاری ہوا سے لڑتے ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  35. نقاب اس نے رخ حسن زر پہ ڈال دیاکہ جیسے شب کا اندھیرا سحر پہ ڈال دیاZafar Moradabadi (b. 1951)
  36. نگاہ حسن مجسم ادا کو چھوتے ہیگنوائے ہوش بھی اس دل ربا کو چھوتے ہیZafar Moradabadi (b. 1951)
  37. ہر انتخاب یہاں ماضی و عقب کا ہےسوال میرا نہیں ہے مرے نسب کا ہےZafar Moradabadi (b. 1951)
  38. کیا خبر کس موڑ پر بکھرے متاع احتیاطپتھروں کے شہر میں ہوں آئینہ اوڑھے ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  39. اک پل بھی کہیں راحت و آرام نہیں ہےیہ عشق کا آغاز ہے انجام نہیں ہےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  40. بدلا ہوا دنیا کا چلن دیکھ رہا ہوںتہذیب کے ماتھے پہ شکن دیکھ رہا ہوںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  41. دنیا کی جو خوشی تھی وہ غم سے بدل گئیشاید حیات عشق کے سانچے میں ڈھل گئیGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  42. دیکھ کر رنگ ان کی محفل کاہو گیا پست حوصلہ دل کاGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  43. روز دل کو مرے اک زخم نیا دیتے ہیںآپ کیا اپنا بنانے کی سزا دیتے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  44. زمانے بھر کو نئی تاب و تب دکھا نہ سکےوہ شخص کیا جو غموں میں بھی مسکرا نہ سکےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  45. ہر موسم تپاں میں گل تر لٹائیےجب لوگ تشنہ لب ہوں سمندر لٹائیےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  46. ہم آج بہت ان کو خفا دیکھ رہے ہیںاے شوخیٔ تقدیر یہ کیا دیکھ رہے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  47. ہم جو سارے جہان والے ہیںگم شدہ داستان والے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  48. ایک مدت سے تجھے دل میں بسا رکھا ہےمیں تجھے یاد دہانی سے الگ رکھتا ہوںRaees Ansari (b. 1951)
  49. بیتے ہوئے لمحوں کو سوچا تو بہت رویاجب میں تری بستی سے گزرا تو بہت رویاRaees Ansari (b. 1951)
  50. تمام پھول سے چہروں کی سرخیاں اڑ جائیںاگر چمن سے یہ خوش رنگ تتلیاں اڑ جائیںRaees Ansari (b. 1951)