Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. ہے جستجو اگر اس کو ادھر بھی آئے گانکل پڑا ہے تو پھر میرے گھر بھی آئے گاIftikhar Naseem (1946–2011)
  2. یوں ہے تری تلاش پہ اب تک یقیں مجھےجیسے تو مل ہی جائے گا پھر سے کہیں مجھےIftikhar Naseem (1946–2011)
  3. جولی کتنی بھولی تھیجب اس نے اظہار کیا تھاIftikhar Naseem (1946–2011)
  4. اگرچہ پھول یہ اپنے لیے خریدے ہیںکوئی جو پوچھے تو کہہ دوں گا اس نے بھیجے ہیںIftikhar Naseem (1946–2011)
  5. ترا ہے کام کماں میں اسے لگانے تکیہ تیر خود ہی چلا جائے گا نشانے تکIftikhar Naseem (1946–2011)
  6. طاق پر جزدان میں لپٹی دعائیں رہ گئیںچل دیئے بیٹے سفر پر گھر میں مائیں رہ گئیںIftikhar Naseem (1946–2011)
  7. کٹی ہے عمر کسی آب دوز کشتی میںسفر تمام ہوا اور کچھ نہیں دیکھاIftikhar Naseem (1946–2011)
  8. کوئی بادل میرے تپتے جسم پر برسا نہیںجل رہا ہوں جانے کب سے جسم کی گرمی کے ساتھIftikhar Naseem (1946–2011)
  9. میں شیشہ کیوں نہ بنا آدمی ہوا کیونکرمجھے تو عمر لگی ٹوٹ پھوٹ جانے تکIftikhar Naseem (1946–2011)
  10. یہ کون مجھ کو ادھورا بنا کے چھوڑ گیاپلٹ کے میرا مصور کبھی نہیں آیاIftikhar Naseem (1946–2011)
  11. امیر شہر اس اک بات سے خفا ہے بہتکہ شہر بھر میں سگ‌ درد چیختا ہے بہتZafar Sahbai (b. 1946)
  12. اے ہم سفر یہ راہ بری کا گمان چھوڑکس نے کہا ہے تجھ سے قدم کے نشان چھوڑZafar Sahbai (b. 1946)
  13. بدن پر سبز موسم چھا رہے ہیںمگر ارمان سب مرجھا رہے ہیںZafar Sahbai (b. 1946)
  14. بے حسی پر حسیت کی داستاں لکھ دیجئےدھوپ سے اب برف پر آب رواں لکھ دیجئےZafar Sahbai (b. 1946)
  15. جب ادھورے چاند کی پرچھائیں پانی پر پڑیروشنی اک نامکمل سی کہانی پر پڑیZafar Sahbai (b. 1946)
  16. دھندلاھٹوں میں گم تھے جو منظر چمک گئےمیری نظر سے کتنے ہی پردے سرک گئےZafar Sahbai (b. 1946)
  17. رکھا ہے بزم میں اس نے چراغ کر کے مجھےابھی تو سننا ہے افسانے رات بھر کے مجھےZafar Sahbai (b. 1946)
  18. سبزہ سے سب دشت بھرے ہیں تال بھرے ہیں پانی سےمیرے اندر خالی پن ہے کس کی بے ایمانی سےZafar Sahbai (b. 1946)
  19. شب کے غم دن کے عذابوں سے الگ رکھتا ہوںساری تعبیروں کو خوابوں سے الگ رکھتا ہوںZafar Sahbai (b. 1946)
  20. عکس زخموں کا جبیں پر نہیں آنے دیتامیں خراش اپنے یقیں پر نہیں آنے دیتاZafar Sahbai (b. 1946)
  21. کبھی کبھی کوئی چہرہ یہ کام کرتا ہےمرے بدن میں لہو تیز گام کرتا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  22. گل ہیں تو آپ اپنی ہی خوشبو میں سوچئےجو کچھ بھی سوچنا ہے وہ اردو میں سوچئےZafar Sahbai (b. 1946)
  23. میں تمہیں پھول کہوں تم مجھے خوشبو دینامیرے بازو میں ذرا پیار سے بازو دیناZafar Sahbai (b. 1946)
  24. ہر اک رشتہ کہانی ہو چلا ہےہمارا خون پانی ہو چلا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  25. ہرے پتو سنہری دھوپ کی قربت میں خوش رہنامگر ممکن نہیں ہے ایک سی حالت میں خوش رہناZafar Sahbai (b. 1946)
  26. یہ کیا تحریر پاگل لکھ رہا ہےہر اک پیاسے کو بادل لکھ رہا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  27. آ گئی ساون کی رت کالی گھٹا چھانے لگیپھر کسی کی یاد میرے دل کو تڑپانے لگیJafar Malihabadi (b. 1946)
  28. برسات کی رت آئی گھنگھور گھٹا چھائیآکاش کا من لہکا دھرتی کو ہنسی آئیJafar Malihabadi (b. 1946)
  29. دکھاتی ہے کیا رنگ کیا شان ہولینشاط و طرب کا ہے سامان ہولیJafar Malihabadi (b. 1946)
  30. رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلوJafar Malihabadi (b. 1946)
  31. ہم کامیاب ہوں گےاور بے حساب ہوں گےJafar Malihabadi (b. 1946)
  32. اے اہل وطن شام و سحر جاگتے رہنااغیار ہیں آمادۂ شر جاگتے رہناJafar Malihabadi (b. 1946)
  33. بنانا ہے ہمیں اب اپنے ہاتھوں اپنی قسمت کوہمیں اپنے وطن کا آپ بیڑا پار کرنا ہےJafar Malihabadi (b. 1946)
  34. دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہونکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہوJafar Malihabadi (b. 1946)
  35. وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گےہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گےJafar Malihabadi (b. 1946)
  36. پرکھوں کی بو باس لیے پھرتا ہوںمٹھی بھر احساس لیے پھرتا ہوںBadr Jameel (b. 1946)
  37. پہلے تو کبھی وقت یہ ہم پر نہیں آیاہم چلتے رہے چلتے رہے گھر نہیں آیاBadr Jameel (b. 1946)
  38. خوش قامتی کے زعم میں دانائی جائے گیسورج نہ دیکھ آنکھ کی بینائی جائے گیBadr Jameel (b. 1946)
  39. سوز جنوں نے وقت سے ڈرنے نہیں دیاآسان راستوں سے گزرنے نہیں دیاBadr Jameel (b. 1946)
  40. وہ بیکلی ہے کوئی راستہ سجھائی نہ دےوہ شور ہے کہ خود اپنی صدا سنائی نہ دےBadr Jameel (b. 1946)
  41. اک صداقت ہے بے رگ و بے پےتیری مٹھی میں بند ہے جو شےGhayur Jafari (1946–2001)
  42. شرارہ صفت سرد آہوں میں تھامرا میں مری اپنی بانہوں میں تھاGhayur Jafari (1946–2001)
  43. کبھی خاک میں لاش ڈھک جائے گیاندھیرے میں ہڈی چمک جائے گیGhayur Jafari (1946–2001)
  44. وہاں ہر آدمی چکرا گیا ہےجہاں سے راستہ بل کھا گیا ہےGhayur Jafari (1946–2001)
  45. ہر شخص کو حیرت کی تصویر بنا دے گااب کیا کسی پیکر کو آئینہ جلا دے گاGhayur Jafari (1946–2001)
  46. اندھیارے آنکھ آنکھ میں پہنا گئی ہے شاماک چادر سیاہ کو پھیلا گئی ہے شامM. I. Sajid (b. 1946)
  47. سوز شعور عشق عطا ہو تو بات کرتیرے بھی دل میں خوف خدا ہو تو بات کرM. I. Sajid (b. 1946)
  48. گلیوں میں مری گاؤں کا ڈر بول رہا ہےلگتا ہے سیاست کا اثر بول رہا ہےM. I. Sajid (b. 1946)
  49. یہاں غموں کی ہے بہتات اور خوشی کم ہےچلے بھی آؤ کہ اپنی بھی زندگی کم ہےM. I. Sajid (b. 1946)
  50. مجھے لگتے ہیں پیارے تتلیاں جگنو پرندےیہ زندہ استعارے تتلیاں جگنو پرندےZafar Khan Niyazi (b. 1946)