Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن- سفر میں دھوپ ہے تو سائبان بھی ہوگازمین ہوگی جہاں آسمان بھی ہوگاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
- سمندر آنکھ سے اوجھل ذرا نہیں ہوتاندی کو ڈر کسی چٹان کا نہیں ہوتاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
- حویلیاں بھی ہیں کاریں بھی کارخانے بھیبس آدمی کی کمی دیکھتا ہوں شہروں میںParveen Kumar Ashk (b. 1951)
- کنایتاً بھی ترا نام جب سنا میں نےوفور شوق میں سر کو جھکا دیا میں نےTabish Mehdi (b. 1951)
- تمام رنگ جہاں التجا کے رکھے تھےلہو لہو وہیں منظر انا کے رکھے تھےZafar Moradabadi (b. 1951)
- ہر انتخاب یہاں ماضی و عقب کا ہےسوال میرا نہیں ہے مرے نسب کا ہےZafar Moradabadi (b. 1951)
- محبتوں میں ہتھیلی پہ لے کے سر آئےبلا کشان جنوں کیسے بے خطر آئےNafees Bano (b. 1951)
- اسی میں خوش ہوں مرا دکھ کوئی تو سہتا ہےچلی چلوں گی جہاں تک یہ ساتھ رہتا ہےParveen Shakir (1952–1994)
- جگا سکے نہ ترے لب لکیر ایسی تھیہمارے بخت کی ریکھا بھی میرؔ ایسی تھیParveen Shakir (1952–1994)
- خیال و خواب ہوا برگ و بار کا موسمبچھڑ گیا تری صورت بہار کا موسمParveen Shakir (1952–1994)
- دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گاوہ لمس میرے بدن کو گلاب کر دے گاParveen Shakir (1952–1994)
- رکی ہوئی ہے ابھی تک بہار آنکھوں میںشب وصال کا جیسے خمار آنکھوں میںParveen Shakir (1952–1994)
- سمندروں کے ادھر سے کوئی صدا آئیدلوں کے بند دریچے کھلے ہوا آئیParveen Shakir (1952–1994)
- کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گیParveen Shakir (1952–1994)
- گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہوکوئی وجود محبت کا استعارہ ہوParveen Shakir (1952–1994)
- وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتاتری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتاParveen Shakir (1952–1994)
- ہوائے تازہ میں پھر جسم و جاں بسانے کادریچہ کھولیں کہ ہے وقت اس کے آنے کاParveen Shakir (1952–1994)
- ہتھیلیوں کی دعا پھول بن کے آئی ہوکبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حنائی ہوParveen Shakir (1952–1994)
- وہ سونے چاندی نہ شیشے کے گھر میں رہتا ہےمگر ہمارے دل معتبر میں رہتا ہےRafi Sirsivi (1952–2019)
- جہاں میں خود کو بنانے میں دیر لگتی ہےکسی مقام پہ آنے میں دیر لگتی ہےFaIyaz Rashk (b. 1953)
- خیال و خواب کو پرواز دیتا رہتا ہوںمیں اپنے آپ کو آواز دیتا رہتا ہوںFaIyaz Rashk (b. 1953)
- مٹا کے تیرگی تنویر چاہتا ہے دلہر ایک خواب کی تعبیر چاہتا ہے دلFaIyaz Rashk (b. 1953)
- بجھا چکی ہے ہوا جس کو وہ دیا بھی میںمگر یہ دیکھ بہت دیر تک جلا بھی میںM R Qasmi (b. 1953)
- تو بچ رہے گا یقیناً یہ صرف آنکھوں میںبچایا تم نے نہ پانی جو وقت کے رہتےDeepak Purohit (b. 1954)
- ستم ظریفی کی صورت نکل ہی آتی ہےرقیب کی بھی ضرورت نکل ہی آتی ہےTafzeel Ahmad (b. 1954)
- ملا کسی سے نہ اچھا لگا سخن اس باربنا ہے لاشوں کے اعضا سے یہ بدن اس بارTafzeel Ahmad (b. 1954)
- فرات چشم پہ ہے کربلا کی طغیانیدرون کوفۂ دل عید کرنے آیا ہوںTafzeel Ahmad (b. 1954)
- اندھیری شب میں چراغ رہ وفا دیناتعلقات کو نزدیک سے صدا دیناUsha Bhadoriya (b. 1954)
- کہیں دعا تو کہیں حرف التجا ٹھہریمیں اپنے آپ میں ڈوبی تو بے صدا ٹھہریUsha Bhadoriya (b. 1954)
- تو مطمئن ہے تو آخر یہ حال کیسا ہےزبان چپ ہے نظر میں سوال کیسا ہےZafar Siddiqui (b. 1954)
- بہار نام ہے موسم کے رخ بدلنے کالو وقت آ گیا باغوں میں آم پھلنے کاdagh Niyazi (b. 1954)
- تمام عمر کا دکھ تھا وبا کے موسم میںمیں اس لیے بھی تھا رویا وبا کے موسم میںTahir Hanfi (b. 1955)
- فلک سے جو ہوئے دھرتی کی نذر سادہ لوگانہی کے غم سے ہیں واقف یہ بے لبادہ لوگTahir Hanfi (b. 1955)
- تمام شہر کو حیران کرنے والا ہوںمیں اپنی موت کا اعلان کرنے والا ہوںEjaz Ansari (b. 1955)
- خدا اسے بھی کسی دن زوال دیتا ہےزمانہ جس کے ہنر کی مثال دیتا ہےEjaz Ansari (b. 1955)
- غم حیات کا منظر بدلنے والا ہےخوشی مناؤ کہ سورج نکلنے والا ہےEjaz Ansari (b. 1955)
- یہ تیری یاد ہے تیرا خیال ہے کیا ہےاندھیری رات ہے پھر بھی بہت اجالا ہےEjaz Ansari (b. 1955)
- پیام غم کا وہی غم گسار دیتے ہیںتسلیاں جو نئی بار بار دیتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
- کوئی کسی کی طرح ہے کوئی کسی کی طرحبس ایک آپ کا جلوہ ہے آپ ہی کی طرحParveen Kaif (b. 1956)
- دل و نگاہ کو کب ان کا مستقر جاناخیال و خواب کو اک عرصۂ سفر جاناVazahat Nseem (b. 1956)
- سوال شام پہ آیا جواب شب آخرکشیدگی کا نہ پایا مگر سبب آخرVazahat Nseem (b. 1956)
- نظر کے سامنے حسن بہار رہنے دےجمال دید کو پرور دگار رہنے دےVazahat Nseem (b. 1956)
- کمال شوق سفر بھی ادھر ہی جاتا ہےکسی سفر کا مسافر ہو گھر ہی جاتا ہےYashab Tamanna (b. 1957)
- میں پہلے دل کے لئے حوصلہ بناتا ہوںپھر اس کے بعد کوئی آسرا بناتا ہوںYashab Tamanna (b. 1957)
- زمین بارہا بدلی زماں نہیں بدلااسی لیے تو یہ میرا جہاں نہیں بدلاObaid Siddiqi (1957–2020)
- ہوائے شام نہ جانے کہاں سے آتی ہےوہاں گلاب بہت ہیں جہاں سے آتی ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
- بکھر گئی ہوں تو کیا آسمان میرا ہےزمیں پہ پاؤں نہیں خاکدان میرا ہےSabeen Yunus (b. 1957)
- کہیں گلاب کہیں سبز گھاس رہنے دوچمن کو میرے ذرا خوش لباس رہنے دوM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
- کسی بھی وہم کو خود پر سوار مت کرناخیال یار کو گرد و غبار مت کرناSaadullah Shah (b. 1958)
- یہ رات دن کا بدلنا نظر میں رہتا ہےہمارا ذہن مسلسل سفر میں رہتا ہےSaadullah Shah (b. 1958)