Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf

مجتث مثمن مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. تمہاری شرط محبت کبھی وفا نہ ہوئییہ کیا ہوئی تمہیں کہہ دو اگر جفا نہ ہوئیمبارک عظیم آبادی
  2. وہ کون دل ہے جہاں جلوہ گر وہ نور نہیںاس آفتاب کا کس ذرہ میں ظہور نہیںانعام اللہ خاں یقین
  3. تو عاشقوں کے تئیں جب سے قتل ناز کیاخوشی ہیں منت جاں سے تو بے نیاز کیامرزا اظفری
  4. غبار دل میں بھرا کرکری سلام علیکہے کس کے کام کی یہ ظاہری سلام علیکمرزا اظفری
  5. یہ دل وہ ہے کہ غموں سے جسے فراغ نہیںمثال لالہ سے کیا دوں کچھ ایک داغ نہیںمرزا اظفری
  6. ضرور بام پر آئے وہ بے نقاب کہیںنظر مجھے نہیں آتا ہے آفتاب کہیںصفدر مرزا پوری
  7. ذرا بھی دم ترے بیمار ناتواں میں نہیںمکاں میں یوں ہے کہ جیسے کوئی مکاں میں نہیںصفدر مرزا پوری
  8. جہاں سے دوش عزیزاں پہ بار ہو کے چلےیہ سوئے ملک عدم شرمسار ہو کے چلےزین العابدین خاں عارف
  9. کسی کا راغ مطالب کسی کا باغ مرادعوام خلق کو منظور ہے چراغ مرادقاسم علی خان آفریدی
  10. جو خاص بندے ہیں وہ بندۂ عوام نہیںہزار بار جو یوسف بکے غلام نہیںخواجہ محمد وزیر
  11. یہ حادثہ ہے مگر اس طرف ہوا بھی نہیںجدا ہوا بھی تو اس سے جو جانتا بھی نہیںR P Shokh
  12. میں اجنبی رہا سب سے مگر سبھی میں رہایہ حوصلہ بھی یہاں پر کسی کسی میں رہاAabid Jafri
  13. یہ داغ ہجر نہیں مٹ سکا جبیں کا لگازمیں کہیں کی ہے پیوند ہے کہیں کا لگاAabid Jafri
  14. پھر اس نگاہ کا نشتر مری تلاش میں ہےسکون دل کا پیمبر مری تلاش میں ہےBadr Shamsi
  15. سکون دل کی طلب میں جو بے قرار نہیںوہ اپنے درد محبت سے شرمسار نہیںBadr Shamsi
  16. زبان بند رہی دل کا مدعا نہ کہامگر نگاہ نے اس انجمن میں کیا نہ کہااختر انصاری اکبرآبادی
  17. شراب آئے تو کیف و اثر کی بات کروپیو تو بزم میں فکر و نظر کی بات کرواختر انصاری اکبرآبادی
  18. نہ جانے قافلے پوشیدہ کس غبار میں ہیںکہ منزلوں کے چراغ اب تک انتظار میں ہیںاختر انصاری اکبرآبادی
  19. جگر کو دیکھ کے زخم جگر کو دیکھتے ہیںمرے عزیز مرے چارہ گر کو دیکھتے ہیںبیخود موہانی
  20. جہان عشق میں وہ با وقار ہو کے چلےجو کوئے یار میں سجدہ گزار ہو کے چلےCharkh Chinioti
  21. قرار کھو کے چلے بے قرار ہو کے چلےادا ادا پہ تری ہم نثار ہو کے چلےCharkh Chinioti
  22. جو قصہ گو نے سنایا وہی سنا گیا ہےاگر تھا اس سے سوا تو نہیں کہا گیا ہےEjaz Gul
  23. کبھی قطار سے باہر کبھی قطار کے بیچمیں ہجر زاد ہوا خرچ انتظار کے بیچEjaz Gul
  24. یہیں تھا بیٹھا ہوا درمیاں کہاں گیا میںکہ مل رہا نہیں اپنا نشاں کہاں گیا میںEjaz Gul
  25. حریم ناز کہاں اور سر نیاز کہاںکہاں کا سجدہ کسے ہوش ہے نماز کہاںPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  26. وفا شعار کو تو نے ذلیل و خوار کیاجفا پرست یہ کیا شیوہ اختیار کیاPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  27. عجیب ہم ہیں سبب کے بغیر چاہتے ہیںتمہیں تمہاری طلب کے بغیر چاہتے ہیںTahir Faraz
  28. مرے لبوں پہ اسی آدمی کی پیاس نہ ہوجو چاہتا ہے مرے سامنے گلاس نہ ہوTahir Faraz
  29. مرے ہنر کا اسے بھی نہ تھا کچھ اندازہملال یہ ہے اسے دوسری شکست ہوئیTahir Faraz
  30. فلک نے ابر مرے سینہ کا بخار کیامجھے مجھی پہ ستم گر نے اشک بار کیابیان میرٹھی
  31. دوبارہ دل میں کوئی انقلاب ہو نہ سکاتمہاری پہلی نظر کا جواب ہو نہ سکاناطق لکھنوی
  32. فراق یار کا خطرہ وصال یار میں ہےخزاں کی فکر خزاں میں نہ تھی بہار میں ہےناطق لکھنوی
  33. اٹھو زمانے کے آشوب کا ازالہ کریںبنام گل بدناں رخ سوئے پیالہ کریںسراج الدین ظفر
  34. سنا ہے کوچ تو ان کا پر اس کو کیا کہیےزبان خلق کو نقارۂ خدا کہیےواجد علی شاہ
  35. بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرویہ موم دل ہے ہمارا اسے جدا نہ کروواجد علی شاہ
  36. وہ میری جان ہے دل سے کبھی جدا نہ ہواکہ اس کا غم ہی مری زیست کا بہا نہ ہوایوسف ظفر
  37. نعرۂ حقاحمق پھپھوندوی
  38. اٹھا کے ناز سے دامن بھلا کدھر کو چلےادھر تو دیکھیے بہر خدا کدھر کو چلےبھارتیندو ہریش چندر
  39. ترے نشان کو چنتا ہوا میں گلیوں میںنکل گیا ہوں بہت دور ایسے رستوں پرFaisal Hashmi
  40. میں دوڑ دوڑ کے خود کو پکڑ کے لاتا ہوںتمہارے عشق نے بچا بنا دیا ہے مجھےLiaqat Jafri
  41. زمیں لپیٹتا ہے آسماں سمیٹتا ہےکہاں کی بات کو یہ دل کہاں سمیٹتا ہےNadiya ambar lodhi
  42. وفا کی راہ میں گل ہی نہیں ہے خار بھی ہےیہ جرم وہ ہے کہ پاداش اس کی دار بھی ہےUrooj Qadri
  43. چھپی ہوئی کہیں سجدوں میں سرکشی تو نہیںیہ میری رسم عبادت بھی بندگی تو نہیںPanna Lal Noor
  44. عجب یقین سا اس شخص کے گمان میں تھاوہ بات کرتے ہوئے بھی نئی اڑان میں تھاTabish Kamal
  45. عجیب صبح تھی دیوار و در کچھ اور سے تھےنگاہ دیکھ رہی تھی کہ گھر کچھ اور سے تھےTabish Kamal
  46. اسی کے جلوے تھے لیکن وصال یار نہ تھامیں اس کے واسطے کس وقت بے قرار نہ تھاآسی غازی پوری
  47. وہاں پہنچ کے یہ کہنا صبا سلام کے بعدکہ تیرے نام کی رٹ ہے خدا کے نام کے بعدآسی غازی پوری
  48. عید کا منظرامین حزیں سیالکوٹی
  49. دکھاتا کیا ہے یہ ٹوٹی ہوئی کمان مجھےترا شکار ہوں اچھی طرح سے جان مجھےEjaz Obaid
  50. ترے حضور نہ خالی کسی کا جام رہاوہ خوش نصیب تو میں ہوں کہ تشنہ کام رہاIftikhar Ahamad Siddiqi