کسی کا راغ مطالب کسی کا باغ مراد

قاسم علی خان آفریدی

کسی کا راغ مطالب کسی کا باغ مراد

عوام خلق کو منظور ہے چراغ مراد

نہیں ہے اپنی مراد آفریدیؔ اس کے سوا

اگرچہ ہے بھی تو ساقی و یار ایاغ مراد