ترے نشان کو چنتا ہوا میں گلیوں میں

Faisal Hashmi

ترے نشان کو چنتا ہوا میں گلیوں میں

نکل گیا ہوں بہت دور ایسے رستوں پر

جہاں پہ خود کو بھی چاہوں تو ڈھونڈ سکتا نہیں

سفر حیات کا لگتا ہے رائیگاں ہی گیا