Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mutadarik Musamman Salim

متدارک مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. روح جسموں سے باہر بھٹکتی رہیزخمی یادوں کو آنچل سے ڈھکتی رہیIffat Zarrin (b. 1958)
  2. خاک کو خاک کرنا ضروری ہے گرایسی مٹی میں مجھ کو ملا کوزہ گرParveen Sultana Saba (b. 1959)
  3. عمر بھی کٹ گئی اور جیا بھی نہیںزندگی تجھ سے کوئی گلہ بھی نہیںNafas Ambalvi (b. 1961)
  4. زندگی سے محبت کرو ٹوٹ کرموت کا کام دشوار کرتے رہوMadan Mohan Danish (b. 1961)
  5. اک خلا، ایک لا انتہا اور میںکتنے تنہا ہیں میرا خدا اور میںIftikhar Mughal (b. 1961)
  6. شام تک بند رہتا ہے کمرہ مرااور کمرے میں تنہا کھلونا مراGhani Ghayoor (b. 1962)
  7. وہ ملا کے نظر اس ادا سے چلاجیسے ملنے کسی اپسرا سے چلاPallavi Mishra (b. 1962)
  8. رنج و غم لاکھ ہوں مسکراتے رہودوست دشمن سے ملتے ملاتے رہوHafiz Karnataki (b. 1964)
  9. شاعری کی دو صنفیں ہیں نظم و غزلاردو میں ان کی شہرت ہے بچو اٹلHafiz Karnataki (b. 1964)
  10. کم سے کم چار مصرعے ہیں قطعہ سنولطف لے لے کے اشعار اس کے پڑھوHafiz Karnataki (b. 1964)
  11. گاؤں میں شیر کا اک شکاری بھی تھاکھاتا تھا دشت کی وہ ہمیشہ ہواHafiz Karnataki (b. 1964)
  12. لفظ مثنیٰ سے یہ جو میاں ہے بنیدو کے معنی کو ظاہر کرے مثنویHafiz Karnataki (b. 1964)
  13. نظم جو مرنے والوں کے غم میں لکھیںاس کو ہم اے میاں مرثیہ ہی کہیںHafiz Karnataki (b. 1964)
  14. ہے رباعی ربع سے بچو سنوچار مصرعوں کو تم اس کے پہچان لوHafiz Karnataki (b. 1964)
  15. ہے کنارے یہ جمنا کے اک شاہکاردیکھنا چاندنی میں تم اس کی بہارHafiz Karnataki (b. 1964)
  16. دنیا کہتی ہے کیا ان سنا کیجئےسامنے آئینہ رکھ لیا کیجئےNaeem Sahil (b. 1964)
  17. درد دل میں نہ آنکھوں میں پانی رہےاپنے چہرے پہ بس شادمانی رہےVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  18. کوئی رہزن نہ اب راہبر چاہئےاس سفر میں ہمیں ہم سفر چاہئےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  19. خواب جو بھی بنا وہ بنا رہ گیاعمر بیتی مگر بچپنا رہ گیاGautam Rajrishi (b. 1975)
  20. آپ کی مجھ پہ جب بھی نوازش ہوئیمجھ پہ سنگ ملامت کی بارش ہوئیZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  21. مقصد زندگی ڈھونڈھتا رہ گیااک سرا جب ملا دوسرا رہ گیاEhya Bhojpuri (b. 1977)
  22. پاؤں پتوں پہ دھیرے سے دھرتا ہواوہ گزر جائے گا یوں ہی ڈرتا ہواAadil Raza Mansoori (b. 1978)
  23. چاند تارے نہارو ذرا دیر کونام میرا پکارو ذرا دیر کوLokesh Tripathi (b. 1980)
  24. کیا بتاؤں کسی کو ہے کیا دوستیہے غم زندگی کی دوا دوستیAalam Nizami (b. 1984)
  25. اس نے ایسے کہا شکریہ محترممیں بھی خود کو سمجھنے لگا محترمYasir Raza Asif (b. 1984)
  26. وہم ہے ہست بھی نیست بھی وہم ہےدین و دنیا کی ہر اک گلی وہم ہےNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  27. حسن در حسن پھر آزمانے کے بعدخون رونا پڑا دل لگانے کے بعدA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)
  28. ایک نازک بدن اور مسلا گیااف کلی کو درندوں نے نوچا ہے یوںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  29. رنگ و نکہت کی اوقات کیا پوچھتےغیر سے آپ کی بات کیا پوچھتےUday Jhanjhani (b. 1995)
  30. توڑنا چاہتے تھے پہ ٹوٹا نہیںدل مرا کوئی مٹی کا مٹکا نہیںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  31. پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گاتو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گاHadeed Fatema (b. 2001)
  32. مجھ کو اس موڑ پر چھوڑ جانے کے بعدکیا ملے گا تجھے دل دکھانے کے بعدDard Faiz Khan (b. 2003)
  33. حسن جب مہرباں ہو تو کیا کیجیےعشق کے مغفرت کی دعا کیجیےKhumar Barabankavi
  34. کیا ہوا حسن ہے ہم سفر یا نہیںعشق منزل ہی منزل ہے رستہ نہیںKhumar Barabankavi
  35. وہ سوا یاد آئے بھلانے کے بعدزندگی بڑھ گئی زہر کھانے کے بعدKhumar Barabankavi
  36. وہ ہمیں جس قدر آزماتے رہےاپنی ہی مشکلوں کو بڑھاتے رہےKhumar Barabankavi
  37. اے خدا اے خداافسر میرٹھی
  38. عشق تیرے لحافوں میں لپٹا ہواآئنے کے تقدس میں سمٹا ہواNadeem Najid
  39. عمر بھر کو مجھے بے صدا کر گیاتیرا اک بار منہ پھیر کر بولناTahir Faraz
  40. کوئی اچھا نہیں خانداں میں مرےڈور بھڑتی رہی آسماں میں مرےHabib.I.Kinkhabwala
  41. راہ جس نے چلی غافلوں کی طرحقتل بھی وہ ہوا بزدلوں کی طرحNadim Balkhi
  42. شعلہ جلتا ہوا سرد سی شام میںمن پگھلتا ہوا سرد سی شام میںLubna Safdar
  43. رنگ و نسل و مذاہب کا اعلیٰ چمنہند میرا وطن ہند میرا وطنPaikar Yazdani
  44. آپ جو درد دل کی دوا دے گئےمجھ کو جینے کا اک مدعا دے گئےTabish Dharam Koti
  45. کب سے نکلا ہوا ہے کسی کھوج میںچاند اپنی جگہ پر نہیں آ رہاFaiyaz Aswad
  46. ہر قدم حادثے ہر نفس تلخیاںزندگی برق طوفاں خزاں آندھیاںLata Haya
  47. دل سمندر تھا لیکن یہ تشنہ لبیمیری قسمت میں کس روز لکھی گئیAakif Ghani
  48. عشق ایمان دونوں میں تفریق ہےپر انہیں دونوں پہ میرا ایمان ہےTabish Kanpuri