عشق تیرے لحافوں میں لپٹا ہوا

Nadeem Najid

عشق تیرے لحافوں میں لپٹا ہوا

آئنے کے تقدس میں سمٹا ہوا

مرمریں آتشیں روشنی سا بدن

سر سے پاؤں تلک گھومنا ہے مجھے

آیتوں کی طرح چومنا ہے مجھے

آیتوں کی طرح چومنا ہے مجھے