Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mutadarik Musamman Salim

متدارک مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. موسیٰ سمجھے تھے ارماں نکل جائے گایہ خبر ہی نہ تھی طور جل جائے گاQamar Jalalvi (1887–1968)
  2. ان سے ہنستے ہی ہنستے محبت سی شےہونے والی کہیں تھی مگر ہو گئیJaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)
  3. ان کے ہونٹوں پر آیا تبسم ادھرنبض عالم ادھر تیز تر ہو گئیJaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)
  4. ''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر''چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھرFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
  5. تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہمدار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئےFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
  6. چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیںFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
  7. تین فتنوں کا قصہ پرانا ہواچار فتنوں کا سنیے ذرا ماجراAale Ahmad Suroor (1911–2002)
  8. بے نیازی کی اک شان بن جائیےمجھ سے دانستہ انجان بن جائیےUrooj Zaidi Badayuni (1912–1987)
  9. اس بھرے شہر میں کوئی ایسا نہیںجو مجھے راہ چلتے کو پہچان لےAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  10. بولی خود سر ہوا ایک ذرہ ہے تویوں اڑا دوں گی میں، موج دریا بڑھیAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
  11. خار و خس تو اٹھیں راستہ تو چلےمیں اگر تھک گیا قافلہ تو چلےKaifi Azmi (1919–2002)
  12. اپنے اندر ذرا جھانک میرے وطناپنے عیبوں کو مت ڈھانک میرے وطنSahir Ludhianvi (1921–1980)
  13. کوئی دل کی چاہت سے مجبور ہےجو بھی ہے وہ ضرورت سے مجبور ہےSahir Ludhianvi (1921–1980)
  14. بے اثر آرزو بے اثر ہے دعابا اثر ہے فقط ایک اس کی رضاOm Prakash Laghar (b. 1924)
  15. دل سنبھلتے سنبھلتے سنبھل جائے گاغم مسرت کے سانچے میں ڈھل جائے گاOm Prakash Laghar (b. 1924)
  16. زندگی جاتے جاتے یہ کیا کہہ گئیموت کچھ فاصلے پر کھڑی رہ گئیOm Prakash Laghar (b. 1924)
  17. آج تو دفعتاً سامنے آ گئیتیری رفتار باد صبا کی طرحQaisarul Jafri (1926–2005)
  18. عشق میں موت کا نام ہے زندگیجس کو جینا ہو مرنا گوارا کرےKaleem Aajiz (1926–2015)
  19. ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوںایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہواIbn-e-Insha (1927–1978)
  20. پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباںIbn-e-Insha (1927–1978)
  21. اے جہاں دیکھ لے کب سے بے گھر ہیں ہماب نکل آئے ہیں لے کے اپنا علمHabib Jalib (1928–1993)
  22. دل کی کونپل ہری تیرے ہونے سے ہےزندگی زندگی تیرے ہونے سے ہےHabib Jalib (1928–1993)
  23. دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلےHabib Jalib (1928–1993)
  24. زخم کھاتے ہیں اور مسکراتے ہیں ہمحوصلہ اپنا خود آزماتے ہیں ہمA G Josh (1928–2007)
  25. تیرے الطاف کا لطف اٹھاتے رہےنور برسا کیا ہم نہاتے رہےYashpal Gupta (b. 1928)
  26. کس نے دیکھا ہے اشکوں کو بہتے ہوئےسونے چاندی کے محلوں میں تم جا بسےDaur Afridi (1930–1992)
  27. وائے ناداریاں ہائے مجبوریاںرسم و آداب کے بس میں ہے زندگیDaur Afridi (1930–1992)
  28. یک بیک جو کسی کا خیال آ گیاروح بے خود ہوئی دل کو حال آ گیاParkash Nath Parvez (b. 1930)
  29. بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گےJaun Elia (1931–2002)
  30. مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیںJaun Elia (1931–2002)
  31. اک ستاروں بھرا آسماں ہو گئےاب خدا کی قسم تم جواں ہو گئےDanish Aligarhi (b. 1931)
  32. میرے اندر وہ میرے سوا کون تھامیں تو تھا ہی مگر دوسرا کون تھاZafar Iqbal (b. 1932)
  33. چاہے مانو برا ہم نہیں مانتےپتھروں کو خدا ہم نہیں مانتےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  34. ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمیپھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمیNida Fazli (1938–2016)
  35. اس طرح دل کو بے آسرا چھوڑ کرہم کہاں جائیں در آپ کا چھوڑ کرPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  36. سر پہ آئی جو آفت وہ ٹل ہی گئیزندگی رنج و غم سے نکل ہی گئیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  37. مجھ کو سمجھو نہ حرف غلط کی طرحثبت ہو جاؤں گا دستخط کی طرحZafar Kaleem (b. 1938)
  38. آتے آتے مرا نام سا رہ گیااس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیاWaseem Barelvi (b. 1940)
  39. میرے غم کو جو اپنا بتاتے رہےوقت پڑنے پہ ہاتھوں سے جاتے رہےWaseem Barelvi (b. 1940)
  40. مجھ میں بہتی ہے پاگل ہوا کون سیکون سی ہے یہ باد صبا کون سیLutf-ur-rahman (b. 1941)
  41. سارے لہجے ترے بے زماں ایک میںاس بھرے شہر میں رائیگاں ایک میںMohsin Naqvi (1947–1996)
  42. سینکڑوں غم کی سوغات دے کر مجھےپھر یہ کہتے ہیں ہم نے دیا کچھ نہیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  43. پھر وہی بے دلی پھر وہی معذرتبس بہت ہو چکا زندگی معذرتLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  44. دشت تنہائی بادل ہوا اور میںروز و شب کا یہی سلسلا اور میںTabish Mehdi (b. 1951)
  45. روشنی آدمی تیرگی آدمیزندگی آدمی موت بھی آدمیTabish Mehdi (b. 1951)
  46. وہ جو غزلوں کے استاد ہیں دوستوںکیا کہیں کتنے جلاد ہیں دوستوںUrmilesh (1951–2005)
  47. کرتا غیروں کے تعمیر گھر آدمیکر کے فٹ پاتھ پر خود بسر آدمیMadhukar Shaidai (b. 1951)
  48. آسماں سے صحیفے اترتے رہےروشنی سے مگر لوگ ڈرتے رہےUsha Bhadoriya (b. 1954)
  49. راستہ بے زباں بے صدا بھی نہیںکوئی مڑ کر مگر دیکھتا بھی نہیںEjaz Ansari (b. 1955)
  50. آئنہ کون ہے کچھ پتا تو چلےبے خطا کون ہے کچھ پتا تو چلےCharan Singh Bashar (b. 1957)