Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. یہ الگ بات کہ پیشانی پہ بل آئے گاغور کرتے رہو کچھ حل بھی نکل آئے گاDanish Asari (b. 1991)
  2. مر گئی بند لفافے میں محبت میریصرف اسی نے نہ پڑھے جس کو پڑھانے تھے خطM.S Mahawar (b. 1991)
  3. درد ہے رنج ہے کلفت ہے الم ہے غم ہےنہ خدا ساتھ نہ ہم راہ صنم ہے غم ہےQamar Malal (b. 1992)
  4. اب کے موسم میں ترا شہر وہ کیسا ہوگامیری مرضی کے بنا چاند نکلتا ہوگاNaeem Sarmad (b. 1992)
  5. کاف سے نون تلک شور مچا وحشت ہےیعنی اس عہد میں جو کچھ بھی ہوا وحشت ہےNaeem Sarmad (b. 1992)
  6. اپنی آنکھوں سے تباہی یہ نظارہ دیکھوںیعنی تجھ کو میں کسی اور کا ہوتا دیکھوںAadil Rahi (b. 1993)
  7. اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگاپاس آ کر مرے بیٹھے گا تو چرچا ہوگاAadil Rahi (b. 1993)
  8. تیری ہر بات پہ تنقید نہیں کر سکتاہاں مگر جھوٹ کی تائید نہیں کر سکتاAadil Rahi (b. 1993)
  9. گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتایعنی تصویر کو دھندلا نہیں دیکھا جاتاAadil Rahi (b. 1993)
  10. میں نہ کہتا تھا مرے یار بدل جاتا ہےوقت کتنا بھی ہو دشوار بدل جاتا ہےAadil Rahi (b. 1993)
  11. ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونایاد کر کے تجھے ہنسنا کبھی رونا روناAadil Rahi (b. 1993)
  12. عمر بھر ان سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتاایسے کچھ لوگ ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیںAadil Rahi (b. 1993)
  13. دل کو رونے کے لیے آنکھ میں بس پانی ہےعالم ذات میں کیا بے سر و سامانی ہےQamar Abbas Qamar (b. 1993)
  14. میں نے رشتوں سے نہ بڑھ کر کبھی پیسہ سمجھاتو نے پیسوں سے نہ بڑھ کر کبھی رشتہ سمجھاTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  15. جب کبھی درد کا بازار دکھائی دے دےدفعتاً مجھ کو وہ کردار دکھائی دے دےUmar Khaleeq Azmi (b. 1993)
  16. اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتےاس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتےNadir Areez (b. 1993)
  17. عین ممکن ہے اذیت سے نکل آئیں گےہم ترے بعد محبت سے نکل آئیں گےDanish Hayat (b. 1994)
  18. کیسے سمجھاؤں گا ان کو کہ پری آئے گیمیری باتوں پہ جنہیں صرف ہنسی آئے گیDanish Hayat (b. 1994)
  19. آم موقعوں پہ نہ آنکھوں میں ابھارے آنسوہجر جس سے بھی ہو پر تجھ پہ ہی وارے آنسوVikram Sharma (b. 1994)
  20. سوچتا ہوں کہ دل زار کا مطلب کیا ہےایک ہنستے ہوئے بیمار کا مطلب کیا ہےVikram Sharma (b. 1994)
  21. کوئی آغاز میں انجام بتا جاتا ہےاور پھر پوری کہانی کا مزہ جاتا ہےVikram Sharma (b. 1994)
  22. جسم کی ریت بھی مٹھی سے پھسل جائے گیموت جب روح لیے گھر سے نکل جائے گیFaiz rahil Khan (b. 1994)
  23. نیند آ جائے تو لمحات میں مر جاتے ہیںدن سے بچ نکلے بدن رات میں مر جاتے ہیںFaiz rahil Khan (b. 1994)
  24. چھو سکوں تجھ کو یہ اوقات کبھی تو ہوگیاور میسر بھی تری ذات کبھی تو ہوگیNadim Nadeem (b. 1994)
  25. سر اٹھانے کی تو ہمت نہیں کرنے والےیہ جو مردہ ہیں بغاوت نہیں کرنے والےNadim Nadeem (b. 1994)
  26. ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیںتتلیاں آ کے ترے رنگ چرانے لگ جائیںNadim Nadeem (b. 1994)
  27. اندروں نیند کا اک خالی مکاں ہوتا تھامیری آنکھوں میں ترا خواب نہاں ہوتا تھاVasaf Basit (b. 1994)
  28. ایک تصویر جو تشکیل نہیں ہو پائیکینوس پر کبھی تکمیل نہیں ہو پائیVasaf Basit (b. 1994)
  29. اپنے سینے میں دبائے ہوئے غم رکھا ہےہم نے ہر حال میں الفت کا بھرم رکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  30. مدتوں بعد اسی شخص کی یاد آئی ہےشخص بھی وہ جو کہ مدت ہی سے ہرجائی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  31. باتوں باتوں میں ہی عنوان بدل جاتے ہیںکتنی رفتار سے انسان بدل جاتے ہیںVijay Sharma (b. 1995)
  32. زخم محسوس نہ ہو نیند ذرا آنے دوپھر کسی خواب میں مر جاؤں تو مر جانے دوVijay Sharma (b. 1995)
  33. آؤ ہر یار گزشتہ کو بلایا جائےدل کی حالت کا تماشہ سا بنایا جائےRafia Zainab (b. 1995)
  34. عمر گزری کہ تجھے ہم نے بھلا رکھا ہےاپنے ہر جاننے والے کو بتا رکھا ہےRafia Zainab (b. 1995)
  35. یہ جو صورت پہ تری غم سا ہے ٹھہرا ماہمؔایسا ہوتا ہے بھلا چاند کا چہرہ ماہمؔMaham Khan (b. 1995)
  36. دل کے سوئے ہوئے زخموں کو جگا جاتی ہےیاد ماضی کی ہوا جب بھی یہاں آتی ہےParaveen Rai (b. 1995)
  37. کاش اتنا تو مرے پاس کبھی آ جائےبیچ سے ہو کے ہوا جائے تو شرما جائےParaveen Rai (b. 1995)
  38. ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میںاس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میںAal-e-Umar (b. 1995)
  39. ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتامیں اسے شام نہیں دیتا زمانے دیتاAal-e-Umar (b. 1995)
  40. دوسرا عشق مری جان نہیں کر سکتایہ ترا حافظ قرآن نہیں کر سکتاAal-e-Umar (b. 1995)
  41. جھوٹ سچ خواب یقیں وہم گماں مرتے ہیںجو کہیں بھی نہیں مرتے وہ یہاں مرتے ہیںDaniyal Zaman (b. 1996)
  42. اس سے پہلے کہ میرا ذہن سنبھالے مجھ کویہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کوOm Awasthi (b. 1996)
  43. سرخ رخسار حسیں ہونٹ غزالی آنکھیںچاند چہرے پہ قیامت ہیں یہ کالی آنکھیںYasir Rampuri (b. 1996)
  44. اس سے پہلے کہ سہاروں کو تو عادت کر لےدل بغیر اس کے سنبھلنے کی بھی ہمت کر لےG. R. Vashishth (b. 1996)
  45. چھوڑ امید اسے اب نہیں آنا شایدآنا بھی ہے تو نہیں ہم کو بتانا شایدMaaham Shah (b. 1997)
  46. میں بہار دل شاعر ہوں تو اب سارے گلابکھل اٹھیں گے مری بو سے مرے جانے کے بعدMaaham Shah (b. 1997)
  47. ڈوبتے ڈوبتے سورج نے ضیائیں دیں ہیںتیری یادوں نے بہت دل کو صدائیں دیں ہیںAamir Shauqi (b. 1997)
  48. موسم گل میں بھی گل نذر خزاں ہیں سارےمطمئن کوئی نہیں محو فغاں ہیں سارےAamir Shauqi (b. 1997)
  49. ذرا انداز قضا اب کے کڑا لگتا ہےوہ نیا یار مرا شوخ بڑا لگتا ہےMaaz Aiz (b. 1997)
  50. ٹھیک ہے ان دنوں خود پر ذرا غصہ ہوں میںپھر بھی اپنی سبھی حرکات کو تکتا ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)