Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. دشت کی پیاس بڑھانے کے لیے آئے تھےابر بھی آگ لگانے کے لیے آئے تھےSaadullah Shah (b. 1958)
  2. کیوں نہ ہم سوچ کے سانچے میں ہی ڈھل کر دیکھیںوہ جو قائم ہے تو پھر خود کو بدل کر دیکھیںSaadullah Shah (b. 1958)
  3. ہم کو خوش آیا ترا ہم سے خفا ہو جاناسر بسر خواب کا تعبیر نما ہو جاناSaadullah Shah (b. 1958)
  4. ہم کہ چہرے پہ نہ لائے کبھی ویرانی کوکیا یہ کافی نہیں ظالم تری حیرانی کوSaadullah Shah (b. 1958)
  5. مجھ پہ مضراب تو ہے ساز کہاں سے لاؤںدل میں گھر کرنے کے انداز کہاں سے لاؤںChander Wahid (b. 1958)
  6. میری راہوں میں ترے نقش قدم رہنے دےمجھ پہ للہ محض اتنا کرم رہنے دےChander Wahid (b. 1958)
  7. گرچہ محفوظ رہے پھول ثمر ہونے تکپھر انہیں روک نہ پاؤ گے شجر ہونے تکKaleem Qaisar Balrampuri (b. 1958)
  8. رات کی زلف کہیں تا بہ کمر کھل جائےہم پہ بھی چاند ستاروں کی ڈگر کھل جائےNadeem Fazli (b. 1959)
  9. آج اس کا مجھے اظہار تو کر لینے دوپیار ہے تم سے مجھے پیار تو کر لینے دوGhazal Jafari (b. 1960)
  10. آزماؤں گی اسے میں بھی سحر ہونے تکاپنے احساس کی حدت کو گہر ہونے تکGhazal Jafari (b. 1960)
  11. شام ہوتے ہی چراغوں کو جلانے والےلوٹ کے آتے نہیں چھوڑ کے جانے والےIftikhar Shahid Abu Saad (b. 1960)
  12. اب نہ میں ہوں نہ مرا غم ہے نہ جاں باقی ہےزندگی بس ترے ہونے کا گماں باقی ہےNafas Ambalvi (b. 1961)
  13. بات کرتے ہو تو تکرار کی بو آتی ہےیار تم سے کسی بیمار کی بو آتی ہےNafas Ambalvi (b. 1961)
  14. بیکسی جب کسی بازار میں آ جاتی ہےاک ہوس جیسے خریدار میں آ جاتی ہےNafas Ambalvi (b. 1961)
  15. خود کو اس شہر میں تنہا بھی نہیں کہہ سکتےاور کسی شخص کو اپنا بھی نہیں کہہ سکتےNafas Ambalvi (b. 1961)
  16. سر برہنہ بھری برسات میں گھر سے نکلےہم بھی کس گردش حالات میں گھر سے نکلےNafas Ambalvi (b. 1961)
  17. گھر کسی کا بھی ہو جلتا نہیں دیکھا جاتاہم سے چپ رہ کے تماشہ نہیں دیکھا جاتاNafas Ambalvi (b. 1961)
  18. زندگی وقت کے صفحوں میں نہاں ہے صاحبیہ غزل صرف کتابوں میں نہیں ملتی ہےNafas Ambalvi (b. 1961)
  19. ایک مدت سے جو سینے میں بسا ہے کیا ہےکرب احساس ہے یا کرب انا ہے کیا ہےObaidur Rahman (1961–2014)
  20. پہلے کچھ دن مرے زخموں کی نمائش ہوگیپھر مرے حال پہ اس بت کی نوازش ہوگیObaidur Rahman (1961–2014)
  21. گمرہی کا مری سامان ہوا جاتا ہےراستہ زیست کا آسان ہوا جاتا ہےObaidur Rahman (1961–2014)
  22. منزلیں اور بھی ہیں وہم و گماں سے آگےہم کو کرنا ہے سفر قید مکاں سے آگےObaidur Rahman (1961–2014)
  23. گھٹتی بڑھتی رہی پرچھائیں مری خود مجھ سےلاکھ چاہا کہ مرے قد کے برابر اترےObaidur Rahman (1961–2014)
  24. تیرا دل بھی مرے دل جیسا اگر ہو جائےکتنا آساں مرے جیون کا سفر ہو جائےRaakesh ulfat (b. 1961)
  25. رکھ رکھاؤ میں کوئی خوار نہیں ہوتا یاردوست ہوتے ہیں، ہر اک یار نہیں ہوتا یارIftikhar Mughal (b. 1961)
  26. میں بھی بے انت ہوں اور تو بھی ہے گہرا صحرایا ٹھہر مجھ میں یا خود میں مجھے ٹھہرا صحراIftikhar Mughal (b. 1961)
  27. کیا بتاتے ہیں اشارات تمہیں کیا معلومکتنے مشکوک ہیں حالات تمہیں کیا معلومDaood Mohsin (b. 1962)
  28. ہر طرف درد کا آہوں کا سماں ہوتا ہےپانی جلتا ہے سمندر میں دھواں ہوتا ہےDaood Mohsin (b. 1962)
  29. مارنے والی امنگوں کی طرح ہوتا ہےعشق بارودی سرنگوں کی طرح ہوتا ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  30. ایک مجذوب اداسی میرے اندر گم ہےاس سمندر میں کوئی اور سمندر گم ہےRafi Raza (b. 1962)
  31. رات میں شانۂ ادراک سے لگ کر سویابند کی آنکھ تو افلاک سے لگ کر سویاRafi Raza (b. 1962)
  32. گم ہوئے جاتے ہیں دھڑکن کے نشاں ہم نفسوہے در دل پہ کوئی سنگ گراں ہم نفسوBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  33. حسن والوں کی طبیعت سے حیا نکلی ہےعشق کی خاک سے خوشبوئے وفا نکلی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  34. اک تہی دست سے کیا کیا تن فانی مانگےسایۂ زیست میں ہے نقل مکانی مانگےBadr Mohammadi (b. 1963)
  35. دور گھر سے کہیں اس طرح بھی جایا جائےدیر تک دھوپ کی بارش میں نہایا جائےBadr Mohammadi (b. 1963)
  36. روشنی اور اندھیروں کے سفر کا جادودیکھتا رہتا ہوں میں شام و سحر کا جادوBadr Mohammadi (b. 1963)
  37. اب تو جو منظر شاداب نظر آتا ہےایسا لگتا ہے کوئی خواب نظر آتا ہےRaees Warsi (b. 1963)
  38. درد کی دھوپ بھرے دل کی تمازت لے کرکیسے جائے کوئی احساس کی ہجرت لے کرZafar Imam (b. 1963)
  39. دھوپ نکلی کبھی بادل سے ڈھکی رہتی ہےرات دن اپنی ہی آنکھوں میں جگی رہتی ہےZafar Imam (b. 1963)
  40. جو سمندر ہمیں گھنگھور گھٹا دیتا ہےوہی قطروں کو بھی دریا سے ملا دیتا ہےEjaz Manpuri (b. 1963)
  41. پاس رہ کر بھی بہت دور ہیں ہم بھی تم بھیکس قدر بے بس و مجبور ہیں ہم بھی تم بھیZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  42. جب کبھی اپنی تمناؤں کا گلشن دیکھامیں نے دل سوز زمانے کو بھی دشمن دیکھاNaeem Sahil (b. 1964)
  43. عشق جب مانگے ہے بس سادہ دلی مانگے ہےحسن بے ساختہ آشفتہ سری مانگے ہےNaeem Sahil (b. 1964)
  44. حسن الفاظ کے پیکر میں اگر آ سکتاکیسا ہوتا ہے خدا تم کو میں دکھلا سکتاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  45. چشم و دل صاحب گفتار ہوئے جاتے ہیںراستے عقل کو دشوار ہوئے جاتے ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  46. لوگ لڑتے رہے نام آئے طلب گاروں میںہم کہ چپ چاپ کھڑے تھے ترے بیماروں میںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  47. وقت پر عشق زلیخا کا اثر لگتا ہےآخر عمر بھی آغاز سفر لگتا ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  48. جانتا ہوں کہ کئی لوگ ہیں بہتر مجھ سےپھر بھی خواہش ہے کہ دیکھو کبھی مل کر مجھ سےFaizi (b. 1965)
  49. کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسےfaiz anwar (b. 1965)
  50. آ کے جب خواب تمہارے نے کہا بسم اللہدل مسافر تھکے ہارے نے کہا بسم اللہZafar Ajmi (b. 1966)