Poetry
Ramal Musamman Salim Makhbun Mahzuf
رمل مثمن سالم مخبون محذوف- کیا گزر کیجئے صیاد دل آزار کے پاسبرگ گل پھینکتا ہے مرغ گرفتار کے پاسعبد الہادی وفا
- مئے کوثر کا اثر چشم سیہ فام میں ہےساقیٔ مست عجب کیف ترے جام میں ہےدل شاہ جہانپوری
- میں رہا شیر و شکر تلخیٔ ایام کے ساتھزندگی میں نے گزاری بڑے آرام کے ساتھEjaz Ajmeri
- دن ملے رات ملے صبح ملے شام ملےعشق صادق ہو تو تکلیف میں آرام ملےLaiq Siddiqi
- زندگی ناز کرے جس پہ وہ پہچان بنےدیکھیے آج کا انسان کب انسان بنےLaiq Siddiqi
- نیک و بد عشق میں جو ہے مری تقدیر میں ہےآپ وہ کیجئے جو آپ کی تدبیر میں ہےمحمود رامپوری
- وہ بھی کیا دن تھے کہ الفت کا سبق یاد نہ تھادرد ہمدرد نہ تھا غم مرا ہم زاد نہ تھامحمود رامپوری
- تم چلے آؤ تو ذوق غم ہجراں بھی نہیںجان دینے کا کچھ ایسا مجھے ارماں بھی نہیںNabiul Hasan Shamim
- زخم پیکان ستم لایق اظہار نہیںہم کو منظور علاج دل بیمار نہیںNabiul Hasan Shamim
- روکش چرخ یہی گوشۂ جنت ہے یہیچشم اغیار میں آئینۂ حیرت ہے یہیNabiul Hasan Shamim
- چارہ فرمائی دل رسم بتاں ہے تو سہیابھی کچھ مہر و محبت کا نشاں ہے تو سہینہال سیوہاروی
- درد وہ تو نے دیا جس کا مداوا نہ ہواتیرا بیمار مسیحا سے بھی اچھا نہ ہوانشتر چھپروی
- وہ بھی کیا دن تھے کہ جب چاہ نہ تھی پیار نہ تھاہجر کا رنج نہ تھا عشق کا آزار نہ تھانشتر چھپروی
- مہرباں مجھ پہ ہو اے رشک قمر آج کی راتآ مرے چاند کے ٹکڑے مرے گھر آج کی راتنسیم میسوری
- عدل فاروقی کا ایک نمونہشبلی نعمانی
- عدل جہانگیریشبلی نعمانی
- مسلم لیگشبلی نعمانی
- حسن مجبور جفا ہے ہمیں معلوم نہ تھاعشق پابند وفا ہے ہمیں معلوم نہ تھاFaiz Tabassum Tonsvi
- کر سکے دفن نہ اس کوچہ میں احباب مجھےخاک میں دل کی کدورت نے دیا داب مجھےمیر تسکین دہلوی
- کر چکا قید سے جس وقت کہ آزاد مجھےہاتھ ملتا ہی رہا دیکھ کے صیاد مجھےمردان علی خاں رانا
- وہ صفائی کبھی جو ہم سے ملاقات میں تھیصاف کل ساختگی اس کی ہر اک بات میں تھیمرزا علی لطف
- زندہ رہنے کی طلب اس لیے پیاری نہ رہیکوئی وقعت دل قاتل میں ہماری نہ رہیNadeem Sirsivi
- عرصۂ خواب سے اٹھ حلقۂ تعبیر میں آگمشدہ رعب جنوں کاسۂ تشہیر میں آNadeem Sirsivi
- اور تڑپائے مجھے درد جگر آج کی راتکل وہ آئیں گے نہیں آئے اگر آج کی راتراجہ نوشاد علی خان
- زندگی میری کبھی غم سے جدا ہو نہ سکیدرد بڑھتا ہی گیا اور دوا ہو نہ سکیJagjeewan Lal Asthana sahar
- وقت اپنا ہو تو طوفان و بلا کچھ بھی نہیںبرق گرنے کو گری اور ہوا کچھ بھی نہیںJagjeewan Lal Asthana sahar
- اب مرے پاس فقط ڈھال ہے تلوار نہیںمیں زمیں دار کا بیٹا ہوں زمیں دار نہیںKaifi Sanbhali
- یوں تو کہنے کو مرے خون کے پیاسے ہیں سبھیسر قلم کون کرے گا کہ نہتے ہیں سبھیKaifi Sanbhali
- منظر شہر ہے خوں بار ذرا دیر سے آرو رہے ہیں در و دیوار ذرا دیر سے آV. Sudhakar Rao
- ہے مرے سامنے میرے لئے دلگیر کوئیشاید اب حسن کے ترکش میں نہیں تیر کوئیZabt Ansari
- زخم اس سوکے کی کاری ہے خدا خیر کرےلوہو سیلاب سا جاری ہے خدا خیر کرےباقر آگاہ ویلوری
- شاہد غیب ہویدا نہ ہوا تھا سو ہواحسن پر آپ نے شیدا نہ ہوا تھا سو ہواباقر آگاہ ویلوری
- ڈوب جانے کے سوا عشق میں چارا ہی نہیںاس سمندر کا کسی سمت کنارا ہی نہیںبیتاب عظیم آبادی
- شادمانی کا کبھی غم کا کبھی جوش رہاایک سودا رہا جب تک کہ مجھے ہوش رہابیتاب عظیم آبادی
- غم سے نا اہل وفا حشر تک آزاد نہ ہومر کے سو بار ہو زندہ تو کبھی شاد نہ ہوبیتاب عظیم آبادی
- پھر اٹھی چشم فسوں ساز خدا خیر کرےدل ہے پھر غرق مئے ناز خدا خیر کرےDaud Naseeb
- ایک مدت سے سر بام وہ آیا بھی نہیںہم کو اب حسرت دیدار تمنا بھی نہیںFaiz ul Hasan Khayal
- کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیںIbrat Machlishahri
- خواب میں بھی نہ کبھی ان سے ملاقات ہوئیہمیں حاصل نہ کبھی وجہ مباہات ہوئیLaxmi Narayan Farigh
- اور تیری تو کسی بات سے انکار نہیںوہ جو ہر بار ہوا ہے وہی اس بار نہیںNaeem Sameer
- حال دل ہم نے سنایا تو برا مان گئےاشک آنکھوں میں جو آیا تو برا مان گئےParvez Anjum
- ٹوٹ کر عالم اجزا میں بکھرتے ہی رہےنقش تعمیر جہاں بن کے بگڑتے ہی رہےRafat Shameem
- کون ایسا ہے یہاں دل سے مجھے یاد کرےوقت تھوڑا سا مرے واسطے برباد کرےSabiha Sumbul
- کوئی موسم ہو نظر سود و زیاں جانتی ہےبات جو دل میں ہے بیٹی کے وہ ماں جانتی ہےYaqoob Saqi
- خوش خرامی کو تری ایک چمن زار تو ہوگل سے بلبل کو جہاں باہمی تکرار تو ہوZafar Mehdi
- کیوں خطا ہیں ترے اوسان مری جان بتاہو نہ ہو تو ہے پریشان مری جان بتاEhsaan Sabz
- مقصود الفتغلام بھیک نیرنگ
- درد بھی اس نے دیا عشق کے پیغام کے ساتھپی لیا زہر ہلاہل مئے گلفام کے ساتھHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
- کچھ محبت میں عجب شیوۂ دل دار رہامجھ سے انکار رہا غیر سے اقرار رہاہجر ناظم علی خان
- ہم نے خود کو کبھی بیزار نہیں ہونے دیااپنی امید کو مسمار نہیں ہونے دیاMadhu Madhuman