Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. جب سے تم آ گئے فسانے میںتذکرہ ہے مرا زمانے میںQadeer Ayaz (b. 1951)
  2. اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھامجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھاParveen Shakir (1952–1994)
  3. آپ اگر مہرباں نہیں ہوتےہم جہاں ہیں وہاں نہیں ہوتےFahmi Badayuni (b. 1952)
  4. آپ دیتے نہیں سزا کوئیکس بھروسے کریں خطا کوئیFahmi Badayuni (b. 1952)
  5. اس سے اس کے بغیر باتیں کیںپھر بھی بولے بغیر باتیں کیںFahmi Badayuni (b. 1952)
  6. اس نے کیا کیا نہیں دیا مجھ کوچین پھر بھی نہیں ملا مجھ کوFahmi Badayuni (b. 1952)
  7. جاہلوں کو سلام کرنا ہےاور پھر جھوٹ موٹ ڈرنا ہےFahmi Badayuni (b. 1952)
  8. جو بنے گا وہی بنانا ہےکیا کریں چاک اسے گھمانا ہےFahmi Badayuni (b. 1952)
  9. خط لفافے میں غیر کا نکلااس کا قاصد بھی بے وفا نکلاFahmi Badayuni (b. 1952)
  10. رات اس کو رلا دیا میں نےسب غموں کا مزہ لیا میں نےFahmi Badayuni (b. 1952)
  11. سانپ بھی بین بھی مداری بھیہائے کیا بات ہے تمہاری بھیFahmi Badayuni (b. 1952)
  12. کوئی ملتا نہیں خدا کی طرحپھرتا رہتا ہوں میں دعا کی طرحFahmi Badayuni (b. 1952)
  13. وہ کہاں ہے کتاب کے اندرجو لکھا تھا نصاب کے اندرFahmi Badayuni (b. 1952)
  14. ہم ترے غم کے پاس بیٹھے تھےدوسرے غم اداس بیٹھے تھےFahmi Badayuni (b. 1952)
  15. ہم تو روٹھے تھے آزمانے کوکئی آیا نہیں منانے کوFahmi Badayuni (b. 1952)
  16. ہم نے کھڑکی میں جاں بٹھا لی ہےاس کی آواز آنے والی ہےFahmi Badayuni (b. 1952)
  17. جس کو ہر وقت دیکھتا ہوں میںاس کو بس ایک بار دیکھا ہےFahmi Badayuni (b. 1952)
  18. خوں پلا کر جو شیر پالا تھااس نے سرکس میں نوکری کر لیFahmi Badayuni (b. 1952)
  19. شہسواروں نے روشنی مانگیمیں نے بیساکھیاں جلا ڈالیںFahmi Badayuni (b. 1952)
  20. کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سےچپ رہو گے تو لوگ سن لیں گےFahmi Badayuni (b. 1952)
  21. مر گیا ہم کو ڈانٹنے والااب شرارت میں جی نہیں لگتاFahmi Badayuni (b. 1952)
  22. سوچتا ہوں کہ کیا کیا اب تکجیتے رہنے سے کیا ملا اب تکB.M Khan Maley (b. 1952)
  23. کوئی کیا جانے کون بہتر ہےیہ تو انسان کا مقدر ہےB.M Khan Maley (b. 1952)
  24. بے کہے بے سنے خدا حافظجو بھی گزرے اسے خدا حافظMah Talat Zahidi (1953–2020)
  25. یاد کے خوش نما جزیروں میںدل کی آوارگی سی رہتی ہےMah Talat Zahidi (1953–2020)
  26. جب تلک بے خودی نہیں ہوتیعشق میں چاشنی نہیں ہوتیdagh Niyazi (b. 1954)
  27. دل مبارک ہوں تجھ کو غم اس کےہیں کرم کی طرح ستم اس کےdagh Niyazi (b. 1954)
  28. نکہت و نور کا سماں ہوگااس کا چرچا جہاں جہاں ہوگاdagh Niyazi (b. 1954)
  29. جب بھی اس کا خیال کرتا ہوںاپنی غزلوں میں رنگ بھرتا ہوںEjaz Ali Arshad (b. 1954)
  30. زندگی دی حساب سے اس نےاور غم بے حساب لکھا ہےEjaz Ansari (b. 1955)
  31. آدمی کس کا اعتبار کرےجب محبت ہی کو دوام نہیںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  32. اے محبت عجیب چیز ہے توجان و دل سے سوا عزیز ہے توZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  33. مہر تاباں کی تیز کرنوں سےذرہ ذرہ ہے آتش پیکرPaigham Aafaqi (1956–2016)
  34. ابر رحمت گھروں پہ رہتے تھےجب دوپٹے سروں پہ رہتے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  35. اب وہ آنگن وہ گھر نہ کھپریلیںپیڑ پنچھی نہ پھول اور بیلیںParveen Kaif (b. 1956)
  36. بس گیا ہے وہ چاند پر جا کرآؤ ملتے ہیں اس کے گھر جا کرParveen Kaif (b. 1956)
  37. جب کبھی کوئی کام یاد آیاتب انہیں میرا نام یاد آیاParveen Kaif (b. 1956)
  38. گھونٹ پانی کے سوندھے سوندھے تھےجب وہ مٹی کے آب خورے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  39. تیرے دل سے اگر اتر جائیںتو ہی بتلا کہ ہم کدھر جائیںVazahat Nseem (b. 1956)
  40. کچھ سفر کا غبار جیسا تھاسانسوں پر اک ادھار جیسا تھاMadhurima Singh (b. 1956)
  41. پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائیاب لکھیں گے کتاب تنہائیYashab Tamanna (b. 1957)
  42. چاہ تھی مہر تھی محبت تھیاس کی ہر بات ہی قیامت تھیYashab Tamanna (b. 1957)
  43. خواب تعبیر میں بدلتا ہےاس میں لیکن زمانہ لگتا ہےYashab Tamanna (b. 1957)
  44. خیر کو خیر شر کو شر کہناسر قلم ہو تو ہو مگر کہناM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  45. نہ کہو تم بھی کچھ نہ ہم بولیںآؤ خاموشیوں کے لب کھولیںZafar Tabish (b. 1957)
  46. ابر اترا ہے چار سو دیکھواب وہ نکھرے گا خوب رو دیکھوSaadullah Shah (b. 1958)
  47. تم نے کیسا یہ رابطہ رکھانہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھاSaadullah Shah (b. 1958)
  48. اپنی روداد یوں بیاں ہو جائےاک پتنگا جلے دھواں ہو جائےNadeem Fazli (b. 1959)
  49. گرچہ پودا ابھی ہوں چھوٹا ساآرزو دل میں ہے مرے کیا کیاZafar Kamali (b. 1959)
  50. ساتھ خوشبو کے روشنی سمٹیچودھویں شب کی چاندنی سمٹیParveen Sultana Saba (b. 1959)