Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. خوشی تقسیم کرتی ہوں دل آزاری نہیں آتیمرا مقصد ہے غم خواری اداکاری نہیں آتیRabia Basri (b. 1980)
  2. سیاہ شال پہ جو اشک کاڑھتا ہوگاکسے خبر تھی اسے مجھ سے مسئلہ ہوگاRabia Basri (b. 1980)
  3. غم ترا آنکھ کے پانی سے نکل آیا تھادرد پھر اپنی فشانی سے نکل آیا تھاRabia Basri (b. 1980)
  4. کاسنی رنگ کے خوابوں سے نکل آئی ہوںمیٹھے پانی کے سرابوں سے نکل آئی ہوںRabia Basri (b. 1980)
  5. کان لگا کے سنتی کیا ہےکیا دیوار میں در رکھا ہےRabia Basri (b. 1980)
  6. کتنا روکا مگر رکا ہی نہیںاور مڑ کر تو دیکھتا ہی نہیںRabia Basri (b. 1980)
  7. محبت رائیگانی ہے سنبھل جااذیت کی کہانی ہے سنبھل جاRabia Basri (b. 1980)
  8. نہ جانے کون سا منظر صدائیں دیتا ہےمیں پیلی دھوپ وہ نیلی ہوائیں دیتا ہےRabia Basri (b. 1980)
  9. ہوا کو تھام لیں خوشبو کا اہتمام کریںسنور لیا ہو تو ہم چاند سے کلام کریںRabia Basri (b. 1980)
  10. سنو تم لکھ کے دے دو ناکہانی میں کہاں سچ ہےRabia Basri (b. 1980)
  11. تمہاری جانب دعا کے موتی روانہ کرتےدکھا یہ سکتےRabia Basri (b. 1980)
  12. دل کو سانسوں نے خستہ کیادھندلے ہو گئے آنکھ کے آئنےRabia Basri (b. 1980)
  13. زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئےRabia Basri (b. 1980)
  14. ہم تیرے سامنے بے بسی کی حدوں سے نکلتے ہوئےبس یہی کہہ سکےRabia Basri (b. 1980)
  15. اب وفا کا ثبوت کیا دوں میںساری دنیا کہو بھلا دوں میںM. Usman Shakir (b. 1980)
  16. اداس رت میں ترے بعد کی کہانی ہےسکوت دل ہے ترے غم کی جاں فشانی ہےM. Usman Shakir (b. 1980)
  17. اس دل کو اگر تیرا سہارا نہیں ملتاقسمت کو کوئی چاند ستارہ نہیں ملتاM. Usman Shakir (b. 1980)
  18. ترے فراق کے قصے ترے وصال کے دکھبھلا نہ پائے ہم اب تک وہ ماہ و سال کے دکھM. Usman Shakir (b. 1980)
  19. تم بھی جشن بہار کر دیکھوخود کو پھر سوگوار کر دیکھوM. Usman Shakir (b. 1980)
  20. تیرے بغیر خود سے جدا لگ رہا ہوں آجبے لوث چاہتوں کی سزا لگ رہا ہوں آجM. Usman Shakir (b. 1980)
  21. جو ہمارے واسطے سب دین تھے ایمان تھےان کے ہاتھوں میں فقط غیروں کے ہی دیوان تھےM. Usman Shakir (b. 1980)
  22. کچھ لوگ جو حاصل ہوں گنوائے نہیں جاتےاس طرح خزانے تو لٹائے نہیں جاتےM. Usman Shakir (b. 1980)
  23. مرے سخن کو نیا موڑ دینے آیا تھاسہارا دے کے مجھے چھوڑ دینے آیا تھاM. Usman Shakir (b. 1980)
  24. میں سب کچھ چھوڑ دینا چاہتا ہوںدلوں کو جوڑ دینا چاہتا ہوںM. Usman Shakir (b. 1980)
  25. ہجر کے دور میں حالات بدل جاتے ہیںپھول مر جاتے ہیں سب پات بدل جاتے ہیںM. Usman Shakir (b. 1980)
  26. ہمیں خبر ہے خراب ہوں گےادھورے سپنے عذاب ہوں گےM. Usman Shakir (b. 1980)
  27. ہے ہجر پھیلا ہوا اور روشنی کم ہےمحبتوں کے لیے ایک زندگی کم ہےM. Usman Shakir (b. 1980)
  28. آشنائی کا دم بھی بھرتے ہوہم کلامی سے اتنا ڈرتے ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  29. اب تلک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہمجھ سے کب ہنس کر ملی ہے زندگی اپنی جگہParveen Shaghaf (b. 1980)
  30. اس سے دامن کو چھڑانا بھی نہیں چاہتے ہماس قدر خود کو ستانا بھی نہیں چاہتے ہمParveen Shaghaf (b. 1980)
  31. ان کے آنے سے بدل جاتی ہے صورت میریایک آہٹ سے ہی بڑھ جاتی ہے نکہت میریParveen Shaghaf (b. 1980)
  32. تمام رات مسلسل ایاغ چلتا رہادرون قلب مسلسل چراغ جلتا رہاParveen Shaghaf (b. 1980)
  33. تو ہم سے مل تو تجھ کو حال دل اپنا سنا ڈالیںکہے تو جام میں خون جگر اپنا ملا ڈالیںParveen Shaghaf (b. 1980)
  34. جو سوچتا ہے تو ویسا ہی حال تھوڑی ہےسمجھنا جھوٹ کو بھی سچ کمال تھوڑی ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
  35. حد جنوں کے پار بھی جاتی رہی ہوں میںدامن سے اپنے آگ بجھاتی رہی ہوں میںParveen Shaghaf (b. 1980)
  36. زندگی تیری آرزو کیا ہےمجھ میں اب تیری جستجو کیا ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
  37. عشق میں ایسا اک مقام بھی ہوخامشی جس میں ہم کلام بھی ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  38. گو کسی کا پیار ہوں دستار ہوں ایمان ہوںاپنے گھر میں میں مگر بے کار سا سامان ہوںParveen Shaghaf (b. 1980)
  39. لب کو تیرے مے کشی دے جاؤں گیاور زباں کو شاعری دے جاؤں گیParveen Shaghaf (b. 1980)
  40. آندھی میں بھی چراغ مگن ہے صبا کے ساتھلگتا ہے ساز باز ہوئی ہے ہوا کے ساتھGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  41. آنکھوں میں حیا رکھ کے بھی بے باک بہت تھےتھے تیرے گنہ گار مگر پاک بہت تھےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  42. ابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے سب خوبیاں میرینگاہیں ڈھونڈھتی ہیں آپ کی بس خامیاں میریGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  43. اک سرد جنگ کا ہے اثر میرے خون میںاحساس ہو رہا ہے دسمبر کا جون میںGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  44. چل دیا ناز زمانے کے اٹھانے والاسارے گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والاGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  45. قدم قدم پہ ہے رقصاں اداسیوں کا جھنڈنفس نفس میں اترتا ہے سسکیوں کا جھنڈGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  46. مختصر سی بات کو بھی مسئلہ کہتے رہےزندگی میں آپ کو کیوں رہنما کہتے رہےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  47. جب کبھی میں اداس ہوتی ہوںاک ہجوم آنسوؤں کا پلکوں پرGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  48. بہت گم سم بہت خموش ہےوہ چند عرصے سےGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
  49. اندھیرا جھیل لیتا ہوں ستارے چھوڑ دیتا ہوںمیں طوفاں بھانپ کر پھر بھی کنارے چھوڑ دیتا ہوںNadeem Asghar (b. 1980)
  50. بس جبلت سے ہی لگتا ہوں درندہ جیسےرزق کرتا ہوں اکٹھا میں پرندہ جیسےNadeem Asghar (b. 1980)