ہم تیرے سامنے بے بسی کی حدوں سے نکلتے ہوئے
Rabia Basri (b. 1980)ہم تیرے سامنے بے بسی کی حدوں سے نکلتے ہوئے
بس یہی کہہ سکے
اپنے پیاروں سے ایسا رویہ مناسب نہیں
ہم تیرے سامنے بے بسی کی حدوں سے نکلتے ہوئے
بس یہی کہہ سکے
اپنے پیاروں سے ایسا رویہ مناسب نہیں