Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. کبھی جو خاک کی تقریب رو نمائی ہوئیبہت اڑے گی وہاں بھی مری اڑائی ہوئیRafi Raza (b. 1962)
  2. لمس کو چھوڑ کے خوشبو پہ قناعت نہیں کرنے والاایسی ویسی تو میں اب تم سے محبت نہیں کرنے والاRafi Raza (b. 1962)
  3. میں اپنی آنکھ کو اس کا جہان دے دوں کیازمین کھینچ لوں اور آسمان دے دوں کیاRafi Raza (b. 1962)
  4. وحشت میں نکل آیا ہوں ادراک سے آگےاب ڈھونڈ مجھے مجمع عشاق سے آگےRafi Raza (b. 1962)
  5. آسماں پر کالے بادل چھا گئےگھر کے اندر آئنے دھندلا گئےBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  6. چپ تھے جو بت سوال بہ لب بولنے لگےٹھہرو کہ قوس برق و لہب بولنے لگےBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  7. دمک اٹھی ہے فضا ماہتاب خواب کے ساتھدھڑک رہا ہے یہ دل کس رباب خواب کے ساتھBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  8. قدموں سے اتنا دور کنارہ کبھی نہ تھانا قابل عبور یہ دریا کبھی نہ تھاBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  9. کہیں صبح و شام کے درمیاں کہیں ماہ و سال کے درمیاںیہ مرے وجود کی سلطنت ہے عجب زوال کے درمیاںBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  10. گم ہوئے جاتے ہیں دھڑکن کے نشاں ہم نفسوہے در دل پہ کوئی سنگ گراں ہم نفسوBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  11. گوریوں نے جشن منایا میرے آنگن بارش کابیٹھے بیٹھے آ گئی نیند اصرار تھا یہ کسی خواہش کاBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  12. نشان‌ زخم پہ نشتر زنی جو ہونے لگیلہو میں ظلمت شب انگلیاں بھگونے لگیBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  13. جو بات نثری ہے نظریاتی ہے جدلیاتی ہے وہ مکمل کبھی نہ ہوگیمگر جو مجمل ہے اور موزوں ہے اور حتمی اور آخری ہے وہ شاعری ہےBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  14. تم ہو مسیح درد تو بیمار کون ہےظلمت کدہ میں مطلع انوار کون ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  15. حسن والوں کی طبیعت سے حیا نکلی ہےعشق کی خاک سے خوشبوئے وفا نکلی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  16. خود اپنی کاوشوں سے آب و دانہ ڈھونڈ لیتے ہیںپرندے اپنے رہنے کا ٹھکانا ڈھونڈ لیتے ہیںQaisar Azeez (b. 1962)
  17. خیال و خواب کی دنیا بدل گیا کوئیحصار ذات سے باہر نکل گیا کوئیQaisar Azeez (b. 1962)
  18. درد غم حیات کا انجام کیا ہوایہ پوچھتا ہے اب دل ناکام کیا ہواQaisar Azeez (b. 1962)
  19. قربتیں اپنی جگہ ہیں فاصلے اپنی جگہراحتیں اپنی جگہ ہیں حادثے اپنی جگہQaisar Azeez (b. 1962)
  20. کبھی تو عشق میں ایسی گھڑی بھی آتی ہےسکون ملتا ہے غم سے خوشی رلاتی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  21. ہم کو کیا ہے وقت نے مجبور کیا کریںاس واسطے ہیں آپ سے ہم دور کیا کریںQaisar Azeez (b. 1962)
  22. آنسوؤں کو روکتا ہوں دیر تکدھند میں کیا دیکھتا ہوں دیر تکGhani Ghayoor (b. 1962)
  23. باغی حدود سے بہت آگے نکل گئےسورج چھوا نہ تھا کہ مرے ہاتھ جل گئےGhani Ghayoor (b. 1962)
  24. برستے روز پتھر دیکھتا ہوںیہی رونا میں گھر گھر دیکھتا ہوںGhani Ghayoor (b. 1962)
  25. خضر جیسا ہے راہبر مجھ میںمجھ کو درپیش ہے سفر مجھ میںGhani Ghayoor (b. 1962)
  26. شام تک بند رہتا ہے کمرہ مرااور کمرے میں تنہا کھلونا مراGhani Ghayoor (b. 1962)
  27. کھوٹا سکہ کوئی لے ممکن نہیںاور بٹوے میں رہے ممکن نہیںGhani Ghayoor (b. 1962)
  28. ہمارے شہر کا دستور باباپریشاں حال ہر مزدور باباGhani Ghayoor (b. 1962)
  29. اسے محبت ہے ہم سے لیکن کبھی زباں سے کہا نہیں ہےنگاہ پڑھنے میں ہم ہیں ماہر اسے یہ شاید پتا نہیں ہےPallavi Mishra (b. 1962)
  30. زندگی میں ایسا کتنی بار ہوتا ہے یہاںمنزلوں کا راستہ دشوار ہوتا ہے یہاںPallavi Mishra (b. 1962)
  31. عالم مہک رہا تو گزرے جہاں جہاں ہےتیرا جو کارواں ہے خوشبو کا کارواں ہےPallavi Mishra (b. 1962)
  32. کبھی سب چھین لیتا ہوں کبھی نعمت لٹاتا ہوںمجھے سب وقت کہتے ہیں میں انگلی پر نچاتا ہوںPallavi Mishra (b. 1962)
  33. کیوں تیرگی سی چھائی چراغوں کے درمیاںکیا حسن چھپ گیا ہے نقابوں کے درمیاںPallavi Mishra (b. 1962)
  34. نفرت کی آگ جلنے لگی تیرے شہر میںیہ بات آج کھلنے لگی تیرے شہر میںPallavi Mishra (b. 1962)
  35. وہ ملا کے نظر اس ادا سے چلاجیسے ملنے کسی اپسرا سے چلاPallavi Mishra (b. 1962)
  36. بگڑتا زخم ہنر آشکارا کرنا پڑاہمیں بھی داد کا مرہم گوارا کرنا پڑاKabeer Athar (b. 1962)
  37. جو عام سا اک سوال پوچھا تو کیا کہیں گےکسی نے ہم سے بھی حال پوچھا تو کیا کہیں گےKabeer Athar (b. 1962)
  38. جہاں سانسیں نہیں چلتیں وہاں کیا چل رہا ہےبہشت خاک میں اے رفتگاں کیا چل رہا ہےKabeer Athar (b. 1962)
  39. کبھی فراق کبھی لذت وصال میں رکھمجھ اعتدال سے عاری کو اعتدال میں رکھKabeer Athar (b. 1962)
  40. ہم سایے سے طلب کروں پانی کے بعد کیارہتا ہے ہوش نقل مکانی کے بعد کیاKabeer Athar (b. 1962)
  41. پنکھ ہوتے کہیں اڑی چڑیاپھر نہ پیچھے کبھی مڑی چڑیاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  42. سرد موسم میں پسینہ نکلایار مشکل سے مہینہ نکلاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  43. عجیب بات ہے رہبر نظر نہیں آتامصیبتوں میں وہ اکثر نظر نہیں آتاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  44. کسی کسی کی کمال دنیابسی ہوئی ہے وشال دنیاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  45. امنگیں دل میں ہوں صحرا بھی عالیشان لگتا ہےبجھے دل کو سجی محفل کا در ویران لگتا ہےDeepak Danish (b. 1962)
  46. پردوں سے گھر کے راز چھپائے گا کیا کوئیپھولوں سے گھر کا روپ کھلائے گا کیا کوئیDeepak Danish (b. 1962)
  47. ہر ذرہ چمن زار کی زینت کا سبب ہےمحفل میں چمن زار کی ہر شے کا ادب ہےDeepak Danish (b. 1962)
  48. آنکھوں میں اپنی اشک ندامت لئے ہوئےہم ہیں عجیب رنگ عبادت لئے ہوئےBadr Mohammadi (b. 1963)
  49. اس سے الگ ہو ایسی مری ذات ہی نہیںمیرا نہیں ہے وہ تو کوئی بات ہی نہیںBadr Mohammadi (b. 1963)
  50. اک تہی دست سے کیا کیا تن فانی مانگےسایۂ زیست میں ہے نقل مکانی مانگےBadr Mohammadi (b. 1963)