سرد موسم میں پسینہ نکلا
Kailash Jha Kinkar (1962–2020)سرد موسم میں پسینہ نکلا
یار مشکل سے مہینہ نکلا
جان جوکھم میں ہمیشہ رہتی
جینے کا کیسا قرینہ نکلا
ہاتھ پھیلاتا رہا جو اب تک
اس کے گھر سے ہی دفینہ نکلا
سرد موسم میں پسینہ نکلا
یار مشکل سے مہینہ نکلا
جان جوکھم میں ہمیشہ رہتی
جینے کا کیسا قرینہ نکلا
ہاتھ پھیلاتا رہا جو اب تک
اس کے گھر سے ہی دفینہ نکلا