Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. کسی منزل میں بھی حاصل نہ ہوا دل کو قرارزندگی خواہش ناکام ہی کرتے گزریQaisar Shameem (1936–2021)
  2. موسم عجیب رہتا ہے دل کے دیار کاآگے ہیں لو کے جھونکے بھی ٹھنڈی ہوا کے بعدQaisar Shameem (1936–2021)
  3. بستہ لب تھا وہ مگر سارے بدن سے بولتا تھابھید گہرے پانیوں کے چپکے چپکے کھولتا تھاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  4. پھر کیا جو پھوٹ پھوٹ کے خلوت میں روئیےیکسر جہان ہی کو نہ جب تک ڈبوئیےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  5. جینے کے ڈھب جب آئے تو مرنا پڑا مجھےکس غم سے رم کیا کہ ٹھہرنا پڑا مجھےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  6. رواں دواں سوئے منزل ہے قافلہ کہ جو تھاوہی ہنوز ہے یک دشت فاصلہ کہ جو تھاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  7. رہ جاتی ہے ہر چیز جہاں سائے میں ڈھل کروہ دیس بھی اک بار ذرا دیکھیے چل کرUrfi Aafaqi (b. 1936)
  8. صبا سے آتی ہے کچھ بوئے آشنا مجھ کوبلا رہا ہے مرے خوں کا ذائقہ مجھ کوUrfi Aafaqi (b. 1936)
  9. کہتے ہو کچھ کہوں تو غلط سربسر غلطکیوں کر بنے کہو جو ہر اک بات پر غلطUrfi Aafaqi (b. 1936)
  10. نہ آنکھ چھلکی نہ ہونٹ لرزے نہ سانس الجھی نہ دل ہی دھڑکاکہاں وہ جذبات کا تلاطم نہ تم وہ تم تھے نہ ہم وہ ہم تھےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  11. وہ دھیان کی راہوں میں جہاں ہم کو ملے گابس ایک چھلاوے سا کوئی دم کو ملے گاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  12. ہے بھی کچھ یا کہ سمک تا بہ‌‌ سما کچھ بھی نہیںپوچھا جب جب تو یہی آئی صدا کچھ بھی نہیںUrfi Aafaqi (b. 1936)
  13. ہے دل میں ایک بات جسے در بہ در کہیںہر چند اس میں جان بھی جائے مگر کہیںUrfi Aafaqi (b. 1936)
  14. ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والاپیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  15. جتنی تیزی سے آ رہا تھا وہلوٹ کر دور جا رہا تھا وہAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  16. خالی الذہن ہوئے جب سے خلاؤں کی طرحہم بھٹکتے رہے بے لاگ ہواؤں کی طرحAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  17. زخموں کے دہن بھر دے خنجر کے نشاں لے جابے سمت صداؤں کی رفعت کا گماں لے جاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  18. سینہ لہولہان ہے کالی چٹان کاپتھر میں بھی گمان سا ہوتا ہے جان کاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  19. عمر بے وجہ نہ بے ربط گزاری جائےآئنہ دیکھ کے تصویر اتاری جائےAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  20. منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کامسکرا اٹھے مقدر کانچ کاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  21. دل شب فرقت سکوں کی جستجو کرتا رہارات بھر دیوار و در سے گفتگو کرتا رہاNaaz Muradabadi (b. 1936)
  22. عقل گہوارۂ اوہام ہوئی جاتی ہےہر تمنا مری ناکام ہوئی جاتی ہےNaaz Muradabadi (b. 1936)
  23. غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائےجس طرف سے وہ گزر جائیں بہار آ جائےNaaz Muradabadi (b. 1936)
  24. گزر کر آدمی راہ مصیبت سے سنورتا ہےقمر کا نور شب کی ظلمتوں میں ہی نکھرتا ہےNaaz Muradabadi (b. 1936)
  25. مری جستجو کا حاصل مرا شوق والہانہمری آرزو کی منزل نہ چمن نہ آشیانہNaaz Muradabadi (b. 1936)
  26. وہ کون ہے دنیا میں جو مجبور نہیں ہےانساں کو کسی بات کا مقدور نہیں ہےNaaz Muradabadi (b. 1936)
  27. آج پھر رنگ پہ ہے شام خدا خیر کرےپھر مرے ہاتھ میں ہے جام خدا خیر کرےBal Swaroop Rahi (b. 1936)
  28. حسن کو بے نقاب دیکھا ہےجیوں کھلی آنکھ خواب دیکھا ہےBal Swaroop Rahi (b. 1936)
  29. دل کی ہر آرزو ناکام ہوئی جاتی ہےزندگی درد کا پیغام ہوئی جاتی ہےBal Swaroop Rahi (b. 1936)
  30. پھٹتے ارادے یقین مصیبت پاؤں دھلائےچشمہ کہ ہونٹ شبیہ لعاب میسر رات انوکھا سانحہ ہو جائے گاIftikhar Jalib (1936–2003)
  31. روشن روشن روشنآنکھیں یوں مرکوز ہوئی ہیں جیسے میں ہی میں ہوںIftikhar Jalib (1936–2003)
  32. میں خزاں میں گرفتار ہوںدیکھو خوابیدہ موجوں خریدار روحوںIftikhar Jalib (1936–2003)
  33. ابھی کچھ دن مجھے اس شہر میں آوارہ رہنا ہےکہ اب تک دل کو اس بستی کی شامیں یاد آتی ہیںChaudhary Mohammad Naeem (b. 1936)
  34. نوک مینار پہ اٹکی ہوئی قمری سے بھلاکیا پتہ خاک چلاChaudhary Mohammad Naeem (b. 1936)
  35. وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسےوہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصےAabidullah Ghazi (1936–2021)
  36. آرزو ناکام ہو کر رہ گئی ہےزندگی الزام ہو کر رہ گئی ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  37. آؤ ہم تم عشق کے اظہار کی باتیں کریںڈال کر بانہوں میں باہیں پیار کی باتیں کریںQaisar Siddiqi (1937–2018)
  38. اک بھیڑ ہے جلووں کی اور میری نظر تنہاہے آئنہ خانے میں خود آئینہ گر تنہاQaisar Siddiqi (1937–2018)
  39. انا کو اپنے ہی ہاتھوں سے قتل کر جاتااگر میں ٹوٹ نہ جاتا بکھر بکھر جاتاQaisar Siddiqi (1937–2018)
  40. تم خواب میں آؤ گے یہ معلوم نہیں تھاپھر خواب دکھاؤ گے یہ معلوم نہیں تھاQaisar Siddiqi (1937–2018)
  41. تیرے لہجے کا تری بات کا آئینہ ہےمیرا ہر شعر تری ذات کا آئینہ ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  42. جب بھی مجھ کو اپنا بچپن یاد آتا ہےبچپن کے اک پیار کا بچپن یاد آتا ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  43. جب تری یادوں کی پروائی غزل گاتی ہےپھول کھل اٹھتے ہیں تنہائی غزل گاتی ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  44. خواب جو دیکھے ہیں میں نے انہیں پیکر دے گامیرا صحرا مجھے اک روز سمندر دے گاQaisar Siddiqi (1937–2018)
  45. رشتہ کیسے ٹوٹتا ہے خواب سے تعبیر کاآؤ دکھلاؤں تمہیں یہ کھیل بھی تقدیر کاQaisar Siddiqi (1937–2018)
  46. روشنی صبح کی یا شب کی سیاہی دیں گےجو بھی دینا ہے تمہیں ظل الٰہی دیں گےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  47. رہ حیات کو آساں بنا سکو تو چلوہمارا ساتھ اگر تم نبھا سکو تو چلوQaisar Siddiqi (1937–2018)
  48. زلفوں کے سائے میں آ کر چین ملا ہے پہلی بارمیری پیاسی آنکھوں نے دریا دیکھا ہے پہلی بارQaisar Siddiqi (1937–2018)
  49. عالم بے چہرگی میں کون کس کا آشناآج کا ہر لفظ ہے مفہوم سے نا آشناQaisar Siddiqi (1937–2018)
  50. فضاؤں سے گزرتا جا رہا ہوںخلاؤں میں بکھرتا جا رہا ہوںQaisar Siddiqi (1937–2018)