Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Salim

ہزج مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. تمام آنسو اگر شبدوں میں ڈھل جاتے تو اچھا تھاتری یادوں سے ہم باہر نکل جاتے تو اچھا تھاUpdesh Vidyarthi (b. 1993)
  2. اگر الفاظ سے غم کا ازالہ ہو گیا ہوتاحقیقت تو نہ ہوتی بس دکھاوا ہو گیا ہوتاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  3. مری عادت ہے میں ہر راہبر سے بات کرتا ہوںگزرتا ہوں جو رستے سے شجر سے بات کرتا ہوںVikram Sharma (b. 1994)
  4. غموں کی بھیڑ نے کچلا ہے مجھ کو شادمانی میںلگانا چاہتا تھا تشنگی کی آگ پانی میںFaiz rahil Khan (b. 1994)
  5. بتاؤں کیا کسی سے دل میں کیا کیا ٹوٹ جاتا ہےکہ جب مفلس کے بچے کا کھلونا ٹوٹ جاتا ہےAaquib Shaad (b. 1994)
  6. کسی کے جال میں آ کر میں اپنا دل گنوا بیٹھامجھے تھا عشق قاتل سے میں اپنا سر کٹا بیٹھاBabar Rehman Shah (b. 1994)
  7. ابھی اس قصۂ غم کو نہ تم چھیڑو نہ ہم چھیڑیںمریض عشق بے دم کو نہ تم چھیڑو نہ ہم چھیڑیںMaham Khan (b. 1995)
  8. نظر تم پر پڑے تو مسکرانا بھول جاتے ہیںہم اپنی داستان غم سنانا بھول جاتے ہیںMaham Khan (b. 1995)
  9. نہیں خود پر بھی قابو اور خدائی چاہتے ہیں ہموہ ٹھہرا چاند اور اس تک رسائی چاہتے ہیں ہمMaham Khan (b. 1995)
  10. ہمیں تجھ سے نہیں اے زندگی کرنا گلہ کوئینہیں دینا تھا تو نے گر جو کرتے بھی صلہ کوئیMaham Khan (b. 1995)
  11. رعایا دے رہی تھی شوق سے بیگار جسموں کییہی تقدیر ہے آقا یہاں نادار جسموں کیSabahat Urooj (b. 1995)
  12. جلا کر خود کو تیری آنکھ کا کاجل بناؤں گاجو تشنہ لب ہے یہ ساون اسے بادل بناؤں گاNadeem Naqsh Jewari (b. 1995)
  13. تڑپ ایسی کہ بس دن رات آہیں بھرتے جاتے ہیںتمہارے عشق میں بے موت عاشق مرتے جاتے ہیںYasir Rampuri (b. 1996)
  14. زہے قسمت کہ قاصد یار کا لے کر پیام آیامگر افسوس صد افسوس وقت اختتام آیاYasir Rampuri (b. 1996)
  15. نہ ہوگا سوز دل شاید کسی صورت بھی کم میرامجھے آزاد کر اب زندگی گھٹتا ہے دم میراYasir Rampuri (b. 1996)
  16. غم جاناں غم دوراں بہت ہیں غم زمانے میںمگر جو غم کو اپنائے بہت ہیں کم زمانے میںMaaham Shah (b. 1997)
  17. محبت ہو گئی جس کو اسے اب دیکھنا کیا ہےبھلا کیا ہے برا کیا ہے سزا کیا ہے جزا کیا ہےMaaham Shah (b. 1997)
  18. مبارک باد پھولوں کے لیے اور خار پر لعنتارے مالی اصولوں پر ترے کردار پر لعنتUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  19. کوئی خط وت نہیں پھاڑا کوئی تحفہ نہیں توڑاکہ وہ دیکھے تو خود سوچے کہ دل توڑا نہیں توڑاCharagh Sharma (b. 1998)
  20. تمہیں آنسو بہانے کو بھی مل جائیں کئی کندھےمگر مجھ کو اذیت میں پریشاں کون دیکھے گاPallav Mishra (b. 1998)
  21. بچھڑ کے غم میں تیرے کتنا تنہا ہو گیا ہوں میںگلی کا جوں کوئی ویران کونا ہو گیا ہوں میںJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  22. تڑپ سے چیخ اٹھے گا جو اسے خوں خار کہہ دیں گےکہے گا آپ بیتی جو اسے بیمار کہہ دیں گےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  23. سبھی قصہ کہانی کا برا انجام ہوتا ہےمحبت چھوٹ جائے تو محبت نام ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  24. ہماری زندگی کی اس طرح ہر شام ہوتی ہےکبھی یہ خاص ہوتی ہے کبھی یہ عام ہوتی ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)
  25. بدن کے دشت میں کچھ درد کے آہو نکلتے ہیںمری غزلوں میں اس خاطر نئے پہلو نکلتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
  26. جسے ہم ڈھونڈتے پھرتے رہے ہر ایک محفل میںشراب عشق وہ ہم کو ملی میخانۂ دل میںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  27. بچھڑنا رسم الفت ہے کرشمہ ہو نہیں سکتاتو میری ہو نہیں سکتی میں تیرا ہو نہیں سکتاUmar Alam (b. 2001)
  28. کسی کو وصل میں الفت کا ساگر مار دیتا ہےکسی کو ہجر میں یادوں کا لشکر مار دیتا ہےUmar Alam (b. 2001)
  29. مجھے رسوا کیا اس نے اسے اب میں سکھاؤں گامیں اب اس دل کو عبرت کا نشاں ایسا بناؤں گاUmar Alam (b. 2001)
  30. تڑپتا میں رہوں فرقت میں تیری دل نشیں کب تکمری آنکھیں نہ دیکھیں گی ترا چہرہ حسیں کب تکDard Faiz Khan (b. 2003)
  31. ہنر جب فن میں ڈھلتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہےرگوں کا خون جلتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہےDard Faiz Khan (b. 2003)
  32. محبت کے نشہ میں چھن چھنن کرتے ہوئے کنگنترے ہاتھوں میں آ کر اور بھی مہنگے ہوئے کنگنLankesh Gautam (b. 2003)
  33. بھلے ہی دیر سے تم سے کیا اظہار شہزادیمگر بچپن سے کرتے ہیں تمہیں سے پیار شہزادیAakash Atharv (b. 2003)
  34. بلندی دیر تک کس شخص کے حصے میں رہتی ہےبہت اونچی عمارت ہر گھڑی خطرے میں رہتی ہےMunawwar Rana
  35. بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہےمحبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہےMunawwar Rana
  36. چلے مقتل کی جانب اور چھاتی کھول دی ہم نےبڑھانے پر پتنگ آئے تو چرخی کھول دی ہم نےMunawwar Rana
  37. خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جاناMunawwar Rana
  38. کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئیمیں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئیMunawwar Rana
  39. ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگامیں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہےMunawwar Rana
  40. تمہارے شہر میں میت کو سب کاندھا نہیں دیتےہمارے گاؤں میں چھپر بھی سب مل کر اٹھاتے ہیںMunawwar Rana
  41. تمہیں بھی نیند سی آنے لگی ہے تھک گئے ہم بھیچلو ہم آج یہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیںMunawwar Rana
  42. سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میںکہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتاMunawwar Rana
  43. فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیںوہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو جھاڑو لگاتے ہیںMunawwar Rana
  44. کسی کے زخم پر چاہت سے پٹی کون باندھے گااگر بہنیں نہیں ہوں گی تو راکھی کون باندھے گاMunawwar Rana
  45. کھلونوں کے لئے بچے ابھی تک جاگتے ہوں گےتجھے اے مفلسی کوئی بہانہ ڈھونڈ لینا ہےMunawwar Rana
  46. لپٹ جاتا ہوں ماں سے اور موسی مسکراتی ہےمیں اردو میں غزل کہتا ہوں ہندی مسکراتی ہےMunawwar Rana
  47. محبت ایک پاکیزہ عمل ہے اس لیے شایدسمٹ کر شرم ساری ایک بوسے میں چلی آئیMunawwar Rana
  48. منور ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں روناجہاں بنیاد ہو اتنی نمی اچھی نہیں ہوتیMunawwar Rana
  49. نکلنے ہی نہیں دیتی ہیں اشکوں کو مری آنکھیںکہ یہ بچے ہمیشہ ماں کی نگرانی میں رہتے ہیںMunawwar Rana
  50. کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتےتو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتےSaleem Kausar