Poetry
Ramal Musaddas Makhbun Mahzuf Musakkan
رمل مسدس مخبون محذوف مسکن- اے خدا کیسا سماں آیا ہےشہر میں ہر سو دھواں چھایا ہےAamir Shauqi (b. 1997)
- دل کی تصویر سجانے نکلےاپنی تقدیر بنانے نکلےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- ظلم پر بھی جو صنم ہر دم ہوکیوں نہ پھر اس کا ستم ہر دم ہوvatsal rohilla (b. 2000)
- مجھ کو مجھ سے ہی جدا کرتی ہےوہ مجھے روز نیا کرتی ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
- ارے کیوں ڈر رہے ہو جنگل سےیہ کوئی آدمی کی بستی ہےAhmad Mushtaq
- جب کہو کیوں ہو خفا کیا باعثکہتے ہیں پوچھنے کا کیا باعثسید یوسف علی خاں ناظم
- چل بسے جو کہ تھے جانے والےاب نہیں پھر کے وہ آنے والےمرزا آسمان جاہ انجم
- دل لگے ہجر میں کیوں کر میرادل ترا سا نہیں پتھر میرانظام رامپوری
- یہ عجب تم نے نکالا سونارات کا جاگنا دن کا سونانظام رامپوری
- اہل الفت سے تنے جاتے ہیںروز روز آپ بنے جاتے ہیںنوح ناروی
- جان ہم تجھ پہ دیا کرتے ہیںنام تیرا ہی لیا کرتے ہیںبخش ناسخ
- کبھو ہم سے بھی وفا کیجئے گایا یہی جور و جفا کیجئے گامیر اثر
- ان کو نفرت اسے کیا کہتے ہیںہم کو رغبت اسے کیا کہتے ہیںسخی لکھنوی
- پھر الجھتے ہیں وہ گیسو کی طرحپھر کجی پر ہیں وہ ابرو کی طرحسخی لکھنوی
- پوچھتے ہیں تری حسرت کیا ہےآج مجھ پر یہ عنایت کیا ہےصفدر مرزا پوری
- رسم سجدہ بھی اٹھا دی ہم نےعظمت عشق بڑھا دی ہم نےباقی صدیقی
- رنگ دل رنگ نظر یاد آیاتیرے جلووں کا اثر یاد آیاباقی صدیقی
- کیا پتا ہم کو ملا ہے اپنااور کچھ نشہ چڑھا ہے اپناباقی صدیقی
- ہر طرف بکھرے ہیں رنگیں سائےراہ رو کوئی نہ ٹھوکر کھائےباقی صدیقی
- ہم کہاں آئنہ لے کر آئےلوگ اٹھائے ہوئے پتھر آئےباقی صدیقی
- یوں بھی ہونے کا پتا دیتے ہیںاپنی زنجیر ہلا دیتے ہیںباقی صدیقی
- ان کا یا اپنا تماشا دیکھوجو دکھاتا ہے زمانہ دیکھوباقی صدیقی
- صبح کا بھید ملا کیا ہم کولگ گیا رات کا دھڑکا ہم کوباقی صدیقی
- وہ مقام دل و جاں کیا ہوگاتو جہاں آخری پردا ہوگاباقی صدیقی
- قبر پر باد فنا آئیے گابے محل پاؤں نہ پھیلائیے گاوزیر علی صبا لکھنؤی
- نفس نمرود ہے کیا ہونا ہےشرک موجود ہے کیا ہونا ہےوزیر علی صبا لکھنؤی
- روتے ہیں سن کے کہانی میریکاش سنتے وہ زبانی میریامداد امام اثر
- برگ آوارہ صدا آئے ہیںکوئی آوازۂ پا لائے ہیںEjaz Gul
- کاش ایسا کوئی منظر ہوتامیرے کاندھے پہ ترا سر ہوتاTahir Faraz
- آئیں گے گر انہیں غیرت ہوگیوہ نہ آئے تو قیامت ہوگیبیان میرٹھی
- جو تمہیں یاد کیا کرتے ہیںآہ و فریاد کیا کرتے ہیںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
- ان کا جلوہ نہیں دیکھا جاتادیکھ دیکھا نہیں دیکھا جاتاحسن بریلوی
- سر و گردن کی جدائی دیکھوتیغ قاتل کی صفائی دیکھومیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
- ان کی ٹھوکر میں شرارت ہوگیفتنے اٹھیں گے قیامت ہوگیعزیز حیدرآبادی
- درد کا درد سے درماں کرتےیوں علاج غم جاناں کرتےEhsas Muradabadi
- قید اور قید بھی تنہائی کیشرم رہ جائے شکیبائی کیمحمد علی جوہر
- اے ستم گر نہیں دیکھا جاتازخم دل پر نہیں دیکھا جاتامرزا مائل دہلوی
- ان کی خلوت میں رساؔ بھی ہوگاکبھی یوں حکم خدا بھی ہوگارسا رامپوری
- بیکسی عشقعظیم الدین احمد
- عشق و دوستیعظیم الدین احمد
- کچھ اکیلی نہیں میری قسمتغم کو بھی ساتھ لگا لگائی ہےشبلی نعمانی
- آپ کے شہر میں آنے والےیعنی خود جان سے جانے والےFaiz Tabassum Tonsvi
- لمحہ لمحہ میں گزار آیا ہوںزیست کا قرض اتار آیا ہوںV. Sudhakar Rao
- کوئی نادان نہ دانا اچھاآپ اچھے تو زمانا اچھاعاشق حسین بزم آفندی
- کیا کہیں ملتا ہے کیا خوابوں میںدل گھرا رہتا ہے مہتابوں میںعبدالعزیز فطرت
- پھر ہمیں دیدۂ تر یاد آیاپھر ہمیں نور سحر یاد آیاSabiha Nasreen
- راہ پر خار ہے کیا ہونا ہےپاؤں افگار ہے کیا ہونا ہےاحمد رضا خان
- یار بن گھر میں عجب صحبت ہےدر و دیوار سے اب صحبت ہےقزلباش خاں امید