Poetry
Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع- یاد ماضی کہ مری لغزش پا ہو جیسےاور یہ کرب کا احساس سزا ہو جیسےRabab Rashidi
- اک حسیں پیکر تسلیم و رضا ہو جیسےایک تم دشمن ارباب وفا ہو جیسےRafi Badayuni
- جذبۂ حق و صداقت کو دبائیں کیسےبات بن جائے مگر بات بنائیں کیسےRafi Badayuni
- غیر ممکن تو نہیں صاحب عرفاں ہوناشرط ہے سنگ ملامت پہ بھی خنداں ہوناRafi Badayuni
- کیا ترے دل میں اے بت ہوں دل و جاں محفوظنہ کوئی دین ہے محفوظ نہ ایماں محفوظراجہ نوشاد علی خان
- ماہ اچھا ہے کہ وہ بدر کمال اچھا ہےدیکھنا ہے یہ ہمیں کس کا جمال اچھا ہےراجہ نوشاد علی خان
- خواب میں وہ مرے آغوش میں آ جاتا ہےمیری سوتی ہوئی تقدیر جگا جاتا ہےراجہ نوشاد علی خان
- فصل گل میں جو کوئی شاخ صنوبر توڑےباغباں غیب کا اس کا وہیں پھر سر توڑےرجب علی بیگ سرور
- ایک دو اشک بہاتی ہے چلی جاتی ہےاب تری یاد بھی آتی ہے چلی جاتی ہےUrooj Zehra Zaidi
- ہو ترا عشق مری ذات کا محور جیسےاسی احساس کی میں ہو گئی خوگر جیسےUrooj Zehra Zaidi
- زہر سے زہر کٹے کانٹے سے کرچی نکلےدے نیا درد کہ یہ ٹیس پرانی نکلےVibha Jain 'Khwaab'
- دل کی دنیا میں تری یاد کے منظر جاگےآنکھ سے اشک گرے غم کے سمندر جاگےZaheer Abbas Saer
- ضبط کا حوصلہ باقی نہ شکیبائی ہےتری چاہت مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہےZaheer Abbas Saer
- تو جو مل جائے تو ٹھکرا دوں یہ دنیا کیا ہےماسوا تیرے مرے دل کی تمنا کیا ہےGhamgeen Qureshi
- دل ہے روشن کہ ہے دل میں رخ روشن ان کازیر فانوس بدن شمع ہے جوبن ان کامردان صفی
- لاکھ دیکھوں تجھے پھرتی نہیں نیت میریدل ہے قابو میں مرا اب نہ طبیعت میریمردان صفی
- مری صورت میں مرا یار ہے اللہ اللہمرے دل میں مرا دل دار ہے اللہ اللہمردان صفی
- اب مجھے اپنا بنانے کے لئے مت آناپھر کوئی خواب دکھانے کے لئے مت آناNadim Ashrafi Burhanpuri
- تم مرے خواب پریشاں کا اثر دیکھو تومضمحل سارا گلستاں ہے ادھر دیکھو توNafees Ahmad Sahar
- وصل میں خوش کبھی دل ہجر میں جلتے دیکھارنگ نیرنگ جہاں سے یہ بدلتے دیکھاعنایت اللہ روشن بدایونی
- دل مرا لے کے یہ کہتے ہیں کہ مال اچھا ہےمنتیں خوب ہیں اور ان کا خیال اچھا ہےرنج حیدرآبادی
- چھانتے خاک ہیں اس راہ سے آنے والےجی سے جاتے ہیں ترے کوچہ سے جانے والےسید ہمایوں میرزا حقیر
- کیا دم نزع کوئی اور تمنا کرتےجب تلک دم نہ نکلتا اسے دیکھا کرتےسید ہمایوں میرزا حقیر
- درد اور رنج کی راہوں کا مسافر نکلااپنی ہی کوکھ سے روتا ہوا شاعر نکلاV. Sudhakar Rao
- گھپ اندھیرے میں اجالوں کی طرح ملتا ہےہائے وہ غیر جو اپنوں کی طرح ملتا ہےZabt Ansari
- رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہاقلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذراAaftab Rais Panipati
- سرفروشان وطن کا یہ خیال اچھا ہےہند کے واسطے مرنے کا مآل اچھا ہےAaftab Rais Panipati
- کیوں تامل ہے تجھے روز اجل آنے میںزیست کا لطف ملے گا مجھے مر جانے میںAaftab Rais Panipati
- اس کے چہرے پہ تبسم کی ضیا آئے گیوہ مجھے یاد کرے گا تو حیا آئے گیAanand Saroop Anjum
- عقل دوڑائی بہت کچھ تو گماں تک پہنچےکچھ حقیقت بھی ہے انساں کی کہاں تک پہنچےبیتاب عظیم آبادی
- تو نہ پائے گا کہیں ذوق قضا میرے بادجو دم مرگ دے قاتل کو دعا میرے بعدDaood Kaashmiri
- زندگی آج یہ کس موڑ پہ لے آئی ہےبھیڑ نظروں میں ہے احساس میں تنہائی ہےDaud Naseeb
- کوئی الزام نہ دنیا میں کسی پر رکھنادل لہو ہو بھی تو چہرے کو گل تر رکھناDaud Naseeb
- وہ تھے اپنے تو ہر اک دور تھا ہو کر اپنااب نہ تقدیر نہ قسمت نہ مقدر اپناDaud Naseeb
- اے دل اچھا نہیں مصروف فغاں ہو جاناغم کی توہین ہے اشکوں کا رواں ہو جاناFaiz ul Hasan Khayal
- لوگ کہتے ہیں کہ قاتل کو مسیحا کہئےکیسے ممکن ہے اندھیروں کو اجالا کہئےFaiz ul Hasan Khayal
- ہم نے صحرا کو سجایا تھا گلستاں کی طرحتم نے گلشن کو بنایا ہے بیاباں کی طرحFaiz ul Hasan Khayal
- زندگی کم پڑھے پردیسی کا خط ہے عبرتؔیہ کسی طرح پڑھا جائے نہ سمجھا جائےIbrat Machlishahri
- چشم ملت میں مکیں کون ہے آغا شورشگوشۂ دل کے قریں کون ہے آغا شورشم حسن لطیفی
- یاد ہے آہ کا وہ رنگ نوا ہو جانایوں فضاؤں میں سمٹنا کہ گھٹا ہو جانامحمد صادق ضیا
- بستر کرب پہ جب نیند جلائی میں نےتب کسی خواب کی بنیاد اٹھائی میں نےNaeem Sameer
- پوجنے والے سبھی لوگ ہیں فرزانے کوپوچھتا کون ہے اس شہر میں دیوانے کوParvez Anjum
- سب ہیں محتاج فقط ایک خدا دیتا ہےمانگ کے دیکھ وہ دامن سے سوا دیتا ہےParvez Anjum
- کر دعائیں کہ دعاؤں میں اثر ہوتا ہےمحنتی ہاتھ کے حصے میں ثمر ہوتا ہےParvez Anjum
- آنکھ ہر شب کو اندھیروں کی قبا دھوتی ہےخواب کی ریت میں سورج کا شجر بوتی ہےRafat Shameem
- اب جو اٹھیں گے تو کاندھوں پہ اٹھانا ہوگابستر خاک پہ پھر ہم کو سلانا ہوگاRafat Shameem
- اپنے کو آغاز کو انجام میں پایا ہم نےراز کیا پردۂ ابہام میں پایا ہم نےRafat Shameem
- دل میں زخموں کی نئی فصل اگانے نکلےدرد کے پھول بیاباں میں کھلانے نکلےSabiha Sumbul
- اعجاز تصورتصدق حسین خالد
- منہ چھپائے ہوئے بھٹکے گی ہوا میرے بعدساز ہو جائے گی صحرا کی صدا میرے بعدYaqoob Saqi