Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. رنگیں نظراں لالہ رخاں یوں تو بہت ہیںمسحور نگاہ و دل و جاں یوں تو بہت ہیںGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  2. نفس آرزو ہے شعلہ طرازسوز احساس تیری عمر درازGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  3. وہ تیرے التفات کا موسم گزر گیااچھا ہوا یہ بوجھ بھی سر سے اتر گیاGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  4. وہ کیوں مغموم و دل برداشتہ ہیںیہ سارے زخم تو خود ساختہ ہیںGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  5. ہے مرے دل میں ہر اک زخم گلستاں جیسےآ گئی راس ہوائے غم جاناں جیسےGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  6. اپنے خوں کو خرچ کیا ہے اور کمایا شہرسارے منظر ٹوٹ گئے اور کام نہ آیا شہرIftikhar Qaisar (b. 1937)
  7. تری آواز میں بھی کوئی آوازہ نہیں ہوتاتری باتوں سے اب تو کوئی اندازہ نہیں ہوتاIftikhar Qaisar (b. 1937)
  8. جو ملا کرتی تھی مجھ کو لکڑیوں کی ٹال پرایسی لڑکی آج تک دیکھی نہیں ہے مال پرIftikhar Qaisar (b. 1937)
  9. خواہشوں کا ورد یوں مت کر پرائے شہر میںفاختہ مر جائے گی گھٹ کر قبائے شہر میںIftikhar Qaisar (b. 1937)
  10. دور دور تک سناٹا ہے کوئی نہیں ہے پاسآ جا دریا ہونٹ سے لگ جا پی لے میری پیاسIftikhar Qaisar (b. 1937)
  11. مری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارہ کون دے گاسمندر کو سمندر میں سہارا کون دے گاIftikhar Qaisar (b. 1937)
  12. ہم سے اپنے گاؤں کی مٹی کے گھر چھینے گئےجس طرح شہری پرندوں سے شجر چھینے گئےIftikhar Qaisar (b. 1937)
  13. پھول ہنسے اور شبنم روئی آئی صبا مسکائی دھوپیاد کا سورج ذہن میں چمکا پلکوں پر لہرائی دھوپKaif Azimabadi (b. 1937)
  14. تباہی کا اپنی نشاں چھوڑ آئےورق در ورق داستاں چھوڑ آئےKaif Azimabadi (b. 1937)
  15. جسم کی قید سے اک روز گزر جاؤ گےخشک پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گےKaif Azimabadi (b. 1937)
  16. عیش و غم زندگی کے پھیرے ہیںشب کی آغوش میں سویرے ہیںKaif Azimabadi (b. 1937)
  17. نفس نفس میں ہوں اک بوئے صد گلاب لیےمیں جاگتا ہوں نگاہوں میں تیرے خواب لیےKaif Azimabadi (b. 1937)
  18. خوشبوئے حنا کہنا نرمیٔ صبا کہناجو زخم ملے تم کو پھولوں کی قبا کہناKaif Azimabadi (b. 1937)
  19. دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میںKaif Azimabadi (b. 1937)
  20. جب سے کسی سے درد کا رشتہ نہیں رہاجینا ہمارا تب سے ہی جینا نہیں رہاdarvesh bharti (b. 1937)
  21. جب محبت کا کسی شے پہ اثر ہو جائےایک ویران مکاں بولتا گھر ہو جائےdarvesh bharti (b. 1937)
  22. خوش فہمیٔ ہنر نے سنبھلنے نہیں دیامجھ کو مری انا ہی نے پھلنے نہیں دیاdarvesh bharti (b. 1937)
  23. درد اوروں کا دل میں گر رکھئےبے غرض ہو کے عمر بھر رکھئےdarvesh bharti (b. 1937)
  24. سامنے جو کہا نہیں ہوتاتم سے کوئی گلہ نہیں ہوتاdarvesh bharti (b. 1937)
  25. انسان سے انسان کو نفرت نہیں اچھیاحسان جتانے کی بھی عادت نہیں اچھیYaseen Barari (b. 1937)
  26. ماجرا الفت کا تیری اور ہم لکھیں گے کیاپیار تجھ سے ہو گیا ہے اس کو پھر بھولیں گے کیاYaseen Barari (b. 1937)
  27. محبت کرنے والوں کی عنایت بھی ضروری ہےجو ہے سچی محبت تو صداقت بھی ضروری ہےYaseen Barari (b. 1937)
  28. یہ جو احباب ہیں میرے سبھی کترانے لگتے ہیںنہ جانے اس غریبی سے یہ کیوں گھبرانے لگتے ہیںYaseen Barari (b. 1937)
  29. آج ذرا فرصت پائی تھی آج اسے پھر یاد کیابند گلی کے آخری گھر کو کھول کے پھر آباد کیاNida Fazli (1938–2016)
  30. آنی جانی ہر محبت ہے چلو یوں ہی سہیجب تلک ہے خوبصورت ہے چلو یوں ہی سہیNida Fazli (1938–2016)
  31. آئے گا کوئی چل کے خزاں سے بہار میںصدیاں گزر گئی ہیں اسی انتظار میںNida Fazli (1938–2016)
  32. اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والاہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والاNida Fazli (1938–2016)
  33. اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائےNida Fazli (1938–2016)
  34. اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیںرخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیںNida Fazli (1938–2016)
  35. اٹھ کے کپڑے بدل گھر سے باہر نکل جو ہوا سو ہوارات کے بعد دن آج کے بعد کل جو ہوا سو ہواNida Fazli (1938–2016)
  36. اچھی نہیں یہ خامشی شکوہ کرو گلہ کرویوں بھی نہ کر سکو تو پھر گھر میں خدا خدا کروNida Fazli (1938–2016)
  37. اس کو کھو دینے کا احساس تو کم باقی ہےجو ہوا وہ نہ ہوا ہوتا یہ غم باقی ہےNida Fazli (1938–2016)
  38. اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگاوہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگاNida Fazli (1938–2016)
  39. انسان میں حیوان یہاں بھی ہے وہاں بھیاللہ نگہبان یہاں بھی ہے وہاں بھیNida Fazli (1938–2016)
  40. ایک ہی دھرتی ہم سب کا گھر جتنا تیرا اتنا میرادکھ سکھ کا یہ جنتر منتر جتنا تیرا اتنا میراNida Fazli (1938–2016)
  41. بندرابن کے کرشن کنھیا اللہ ہوبنسی رادھا گیتا گیا اللہ ہوNida Fazli (1938–2016)
  42. بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماںNida Fazli (1938–2016)
  43. بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتاNida Fazli (1938–2016)
  44. پھر گویا ہوئی شام پرندوں کی زبانیآؤ سنیں مٹی سے ہی مٹی کی کہانیNida Fazli (1938–2016)
  45. تلاش کر نہ زمیں آسمان سے باہرنہیں ہے راہ کوئی اس مکان سے باہرNida Fazli (1938–2016)
  46. تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گےجب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گےNida Fazli (1938–2016)
  47. تنہا ہوئے خراب ہوئے آئنہ ہوئےچاہا تھا آدمی بنیں لیکن خدا ہوئےNida Fazli (1938–2016)
  48. تو قریب آئے تو قربت کا یوں اظہار کروںآئنہ سامنے رکھ کر ترا دیدار کروںNida Fazli (1938–2016)
  49. تیرا سچ ہے ترے عذابوں میںجھوٹ لکھا ہے سب کتابوں میںNida Fazli (1938–2016)
  50. ٹھہرے جو کہیں آنکھ تماشا نظر آئےسورج میں دھواں چاند میں صحرا نظر آئےNida Fazli (1938–2016)