Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کہاں ہو غالبوؔ، میروؔ نظیروؔکہاں ہو میری زلفوں کے اسیروQaisar Siddiqi (1937–2018)
  2. وہ کیوں مغموم و دل برداشتہ ہیںیہ سارے زخم تو خود ساختہ ہیںGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  3. محبت میں وفاداری سے بچئےجہاں تک ہو اداکاری سے بچئےNida Fazli (1938–2016)
  4. ہر اک رستہ اندھیروں میں گھرا ہےمحبت اک ضروری حادثہ ہےNida Fazli (1938–2016)
  5. یہ کیسی کشمکش ہے زندگی میںکسی کو ڈھونڈتے ہیں ہم کسی میںNida Fazli (1938–2016)
  6. بھلا چاہے گا کوئی کیا کسی کاہو دشمن آدمی جب آدمی کاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  7. پئے جاتا ہوں ساقی کی نظر سےمجھے کیا گردش شام و سحر سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  8. کبھی تسکیں کبھی آزار بھی ہےمحبت پھول بھی ہے خار بھی ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  9. کبھی میں نے انہیں پوچھا نہیں ہےانہیں بھی ہے محبت یا نہیں ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  10. مسرت چیز کیا ہے رنج کیا ہےیہ سارا کھیل اک احساس کا ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  11. ہمیں نفرت ہے ایسی زندگی سےتعلق ہی نہ ہو جس کو خوشی سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  12. کمال آدمی کی انتہا ہےوہ آئندہ میں بھی سب سے بڑا ہےObaidullah Aleem (1939–1998)
  13. گلہ کیوں ہو ملی ہم کو وفا کمزمانے سے ہمیں تھے آشنا کمEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  14. کہاں قطرہ کی غم خواری کرے ہےسمندر ہے اداکاری کرے ہےWaseem Barelvi (b. 1940)
  15. وہ مجھ کو کیا بتانا چاہتا ہےجو دنیا سے چھپانا چاہتا ہےWaseem Barelvi (b. 1940)
  16. بہت سے خواب دیکھو گے تو آنکھیںتمہارا ساتھ دینا چھوڑ دیں گیWaseem Barelvi (b. 1940)
  17. مجھے پڑھتا کوئی تو کیسے پڑھتامرے چہرے پہ تم لکھے ہوئے تھےWaseem Barelvi (b. 1940)
  18. اداسی کا سمندر دیکھ لینامری آنکھوں میں آ کر دیکھ لیناKafeel Aazar Amrohvi (b. 1940)
  19. گھٹاؤں کی اداسی پی رہا ہوںمیں اک گہرا سمندر بن گیا ہوںKafeel Aazar Amrohvi (b. 1940)
  20. لبوں پر پیاس سب کے بے کراں ہےہر اک جانب مگر اندھا کنواں ہےzafar iqbal zafar (b. 1940)
  21. تماشا اک انوکھا سا دکھاناتردد میں کھلا چہرہ دکھاناJafar Sahni (1941–2018)
  22. کبھی نازک کبھی بے حد کڑا ہےوہ تغلقؔ سامنے بن کر کھڑا ہےJafar Sahni (1941–2018)
  23. دل و جاں کے فسانے کیا ہوئے سبمحبت کے ترانے کیا ہوئے سبBadnam Nazar (1941–2023)
  24. عبارت سے ورق عاری رہے گامگر لکھنا مرا جاری رہے گاLutf-ur-rahman (b. 1941)
  25. میرا یہ جسم تو بے شک یہاں ہےمگر دل تو وہیں ہے تو جہاں ہےV. C. Rai Naya (b. 1941)
  26. رہو گے ہم سے کب تک بے خبر سےجدا ہوتی نہیں دیوار در سےHafeez Shahid (1942–2014)
  27. عجب بگڑے مقدر بن گئے ہیںجو دریا تھے سمندر بن گئے ہیںHafeez Shahid (1942–2014)
  28. کسی کی یاد میں لکھا ہے جو کچھیہی کچھ ہے مرا اپنا ہے جو کچھHafeez Shahid (1942–2014)
  29. وہ ہم سے ہو گیا ہے بے خبر کچھبدلتے موسموں کا ہے اثر کچھHafeez Shahid (1942–2014)
  30. ہمیں اہل زمانہ ڈھونڈتے ہیںکوئی تازہ نشانہ ڈھونڈتے ہیںHafeez Shahid (1942–2014)
  31. ہوا خاموش پتے سو رہے ہیںابھی شاخوں پہ غنچے سو رہے ہیںHafeez Shahid (1942–2014)
  32. یہ بستی جانی پہچانی بہت ہےیہاں وعدوں کی ارزانی بہت ہےIftikhar Arif (b. 1943)
  33. خوشی کی آرزو کیا دل میں ٹھہرےترے غم نے بٹھا رکھے ہیں پہرےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  34. مرا دل جیسے کوئی آئینہ ہےترا ہی عکس اس میں بس گیا ہےRafia Shabnam Abidi (b. 1943)
  35. بظاہر کیا ہے جو حاصل نہیں ہےمگر یہ تو مری منزل نہیں ہےJaved Akhtar (b. 1945)
  36. ہمارے دل میں اب تلخی نہیں ہےمگر وہ بات پہلے سی نہیں ہےJaved Akhtar (b. 1945)
  37. ہمارے شوق کی یہ انتہا تھیقدم رکھا کہ منزل راستا تھیJaved Akhtar (b. 1945)
  38. یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنانہ سر پتھر سے ٹکرائے تو کہناJaved Akhtar (b. 1945)
  39. یہ مجھ سے پوچھتے ہیں چارہ گر کیوںکہ تو زندہ تو ہے اب تک مگر کیوںJaved Akhtar (b. 1945)
  40. ہر اک رشتہ کہانی ہو چلا ہےہمارا خون پانی ہو چلا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  41. یہ کیا تحریر پاگل لکھ رہا ہےہر اک پیاسے کو بادل لکھ رہا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  42. وہاں ہر آدمی چکرا گیا ہےجہاں سے راستہ بل کھا گیا ہےGhayur Jafari (1946–2001)
  43. زباں رکھتا ہوں لیکن چپ کھڑا ہوںمیں آوازوں کے بن میں گھر گیا ہوںMohsin Naqvi (1947–1996)
  44. میں کل تنہا تھا خلقت سو رہی تھیمجھے خود سے بھی وحشت ہو رہی تھیMohsin Naqvi (1947–1996)
  45. نئی راہوں پہ چلنا چاہتا ہےزمانہ پھر بدلنا چاہتا ہےZafar Aziz (b. 1947)
  46. ہوا نمناک ہوتی جا رہی ہےحویلی خاک ہوتی جا رہی ہےRaeesuddin Raees (b. 1948)
  47. جنوں کی زندگی ناکام کیوں ہےوفا کا بے وفائی نام کیوں ہےZafar Adil Quraishi (b. 1948)
  48. حساب دوستاں در دل نہیں ابپلٹنا باتوں سے مشکل نہیں ابOzair Rahman (b. 1949)
  49. مجھے اے زندگی آواز مت دےنہیں منزل کوئی پرواز مت دےOzair Rahman (b. 1949)
  50. جو یہ ہر سو فلک منظر کھڑے ہیںنہ جانے کس کے پیروں پر کھڑے ہیںRahat Indori (1950–2020)