Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. آج پھر ذہن کے ان بند دریچوں کے تلےدل میں سوئے ہوئے احساس نے کروٹ بدلیRafia Shabnam Abidi (b. 1943)
  2. خون کی ایک ندی اور بہے گی شایدجنگ جاری ہے تو جاری ہی رہے گی شایدYaqoob Rahi (b. 1943)
  3. سرخ لاوے کی طرح تپ کے نکھرنا سیکھوسوکھی دھرتی کی دراروں سے ابھرنا سیکھوYaqoob Rahi (b. 1943)
  4. دل برباد کو چھوٹا سا مکاں بھی دے گاجب نیا زخم بھرے گا تو نشاں بھی دے گاEhtisham Akhtar (b. 1944)
  5. اب کسی سے بھی کسی کا نہیں رشتہ شایدچند لمحوں کی ہے مہمان یہ دنیا شایدQamar Iqbal (1944–1988)
  6. اپنے سینے میں ہی ہر ایک تلاطم رکھنادل ہو زخمی بھی تو ہونٹوں پہ تبسم رکھناQamar Iqbal (1944–1988)
  7. ایک دیوار اگر ہو تو یہاں سر ماریںایک دیوار کے پیچھے ہیں کئی دیواریںQamar Iqbal (1944–1988)
  8. خود کی خاطر نہ زمانے کے لیے زندہ ہوںقرض مٹی کا چکانے کے لیے زندہ ہوںQamar Iqbal (1944–1988)
  9. سب پگھل جائے تماشہ وہ ادھر کب ہوگاموم کے شہر سے سورج کا گزر کب ہوگاQamar Iqbal (1944–1988)
  10. آنکھ کیا غم میں ترے نم سی ہوئی جاتی ہےزندگی شعلہ تھی شبنم سی ہوئی جاتی ہےZafar Sambhali (b. 1944)
  11. جب مری سمت حسیں یادوں کے پتھر برسےخیر مقدم کو چلے اشک بھی چشم تر سےZafar Sambhali (b. 1944)
  12. کتنا ظالم مری چاہت کا مقدر نکلامیں جسے آئنہ سمجھا تھا وہ پتھر نکلاZafar Sambhali (b. 1944)
  13. نشہ ہے تیری نگاہوں میں شرابوں کی طرحلوگ سرشار ہیں بے خود ہیں خرابوں کی طرحZafar Sambhali (b. 1944)
  14. ہم نے دیکھے تھے کبھی خواب سہانے کیا کیایاد آتے ہیں وہی گزرے زمانے کیا کیاZafar Sambhali (b. 1944)
  15. جب مرے نام ترے پیار کا خط آتا ہےچند لمحوں کو غم ہجر بھی مٹ جاتا ہےZafar Sambhali (b. 1944)
  16. بقعۂ نور ہر اک راہ گزر ہو جائےوہ مری رات سے گزرے تو سحر ہو جائےBadiuzzaman Sahar (b. 1944)
  17. اک نئی صبح کا پیغام لئے پھرتے ہیںہم محبت سے بھرا جام لئے پھرتے ہیںMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  18. حسن کے پیار کے سکھ دکھ کے ترانے گم ہیںوقت کی گود میں کیا کیا نہ خزانے گم ہیںMadhosh Bilgrami (b. 1944)
  19. درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیںزخم کیسے بھی ہوں کچھ روز میں بھر جاتے ہیںJaved Akhtar (b. 1945)
  20. دست بردار اگر آپ غضب سے ہو جائیںہر ستم بھول کے ہم آپ کے اب سے ہو جائیںJaved Akhtar (b. 1945)
  21. ساری حیرت ہے مری ساری ادا اس کی ہےبے گناہی ہے مری اور سزا اس کی ہےJaved Akhtar (b. 1945)
  22. ہم نے ڈھونڈیں بھی تو ڈھونڈیں ہیں سہارے کیسےان سرابوں پہ کوئی عمر گزارے کیسےJaved Akhtar (b. 1945)
  23. اپنے ہونے سے بھی انکار کئے جاتے ہیںہم کہ رستہ ترا ہموار کئے جاتے ہیںJaleel 'Aali' (b. 1945)
  24. اپنے ہونے کی اہانت نہیں ہم کر سکتےسو تری یاد سے غفلت نہیں ہم کر سکتےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  25. برگ بھر بار محبت کا اٹھایا کب تھاتم نے سینے میں کوئی درد بسایا کب تھاJaleel 'Aali' (b. 1945)
  26. جب بھی موسم ہنر حرف و بیاں لے جائےیوں لگے جسم سے جیسے کوئی جاں لے جائےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  27. جسم کے خول سے نکلوں تو قضا کو دیکھوںبت کو رستے سے ہٹاؤں تو خدا کو دیکھوںJaleel 'Aali' (b. 1945)
  28. راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  29. یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہےجانے کس حسن کی دیوانگی رکھی ہوئی ہےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  30. اس کو دیکھوں تو کبھی میں بھی کہ وہ کیسی ہےمیرے پیچھے جو صباؔ گھر میں مرے رہتی ہےSaba Ikram (b. 1945)
  31. دشت احساس میں ہم اتنے اکیلے کب تھےدکھ تو پہلے بھی تھے پر اتنے گھنیرے کب تھےSaba Ikram (b. 1945)
  32. وقت کے دشت میں چونکے ہوئے آہو کی طرحہم پریشان ازل سے رہے خوشبو کی طرحSaba Ikram (b. 1945)
  33. درد کی دھوپ سے چہرے کو نکھر جانا تھاآئنہ دیکھنے والے تجھے مر جانا تھاNaseer Turabi (1945–2021)
  34. دیکھ لیتے ہیں اب اس بام کو آتے جاتےیہ بھی آزار چلا جائے گا جاتے جاتےNaseer Turabi (1945–2021)
  35. کوئی آواز نہ آہٹ نہ خیال ایسے میںرات مہکی ہے مگر جی ہے نڈھال ایسے میںNaseer Turabi (1945–2021)
  36. مثل صحرا ہے رفاقت کا چمن بھی اب کےجل بجھا اپنے ہی شعلوں میں بدن بھی اب کےNaseer Turabi (1945–2021)
  37. مرہم وقت نہ اعجاز مسیحائی ہےزندگی روز نئے زخم کی گہرائی ہےNaseer Turabi (1945–2021)
  38. میں بھی اے کاش کبھی موج صبا ہو جاؤںاس توقع پہ کہ خود سے بھی جدا ہو جاؤںNaseer Turabi (1945–2021)
  39. رات اک رنگ ہے اک راگ ہے اک خوشبو ہےمہرباں رات مرے پاس چلی آئے گیFahmida Riaz (1946–2018)
  40. یہ تو برزخ ہے یہاں وقت کی ایجاد کہاںاک برس تھا کہ مہینہ ہمیں اب یاد کہاںFahmida Riaz (1946–2018)
  41. میں جہاں جاؤں مرے ساتھ چلے سناٹامیری آنکھوں میں لگاتار جلے سناٹاChandrabhan Khayal (b. 1946)
  42. آج پھر درد اٹھا دل کے نہاں خانے میںآج پھر لوگ ستانے کو چلے آئیں گےChandrabhan Khayal (b. 1946)
  43. آج پھر گھات میں بیٹھا ہے سمندر کا سکوتہم کو اک دوسرے سے دور ہی رہنا ہوگاChandrabhan Khayal (b. 1946)
  44. جنگ دھرتی پہ ستاروں کے لیے جاری ہےحیف صد حیف کہ ہر شے پہ جنوں طاری ہےChandrabhan Khayal (b. 1946)
  45. میری پسلی میں جما ہے کئی شہروں کا سکوتجیسے سویا ہو کسی غار میں تہذیب کا بھوتChandrabhan Khayal (b. 1946)
  46. ہاتھ ہاتھوں میں نہ دے بات ہی کرتا جائےہے بہت لمبا سفر یوں تو نہ ڈرتا جائےIftikhar Naseem (1946–2011)
  47. شب کے غم دن کے عذابوں سے الگ رکھتا ہوںساری تعبیروں کو خوابوں سے الگ رکھتا ہوںZafar Sahbai (b. 1946)
  48. عکس زخموں کا جبیں پر نہیں آنے دیتامیں خراش اپنے یقیں پر نہیں آنے دیتاZafar Sahbai (b. 1946)
  49. میں تمہیں پھول کہوں تم مجھے خوشبو دینامیرے بازو میں ذرا پیار سے بازو دیناZafar Sahbai (b. 1946)
  50. اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسادل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیساMohsin Naqvi (1947–1996)