Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- سب زبانوں کی جان ہے اردوکتنی پیاری زبان ہے اردوKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
- آج پھر شاخ سے گرے پتےاور مٹی میں مل گئے پتےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
- خود پہ الزام کیوں دھرو بابازندگی موت ہے مرو باباYaqoob Rahi (b. 1943)
- درد اس کا ابھر رہا ہوگاسارا نشہ اتر رہا ہوگاYaqoob Rahi (b. 1943)
- سنگ اس کا ہے اور سر میراآخری موڑ پر ہے ڈر میراEhsan Saqib (b. 1943)
- دل پہ خنجر وہ مار کر خوش ہیںاور ہم ہیں کہ ہار کر خوش ہیںEhtisham Akhtar (b. 1944)
- ہر خوشی مقبروں پہ لکھ دی ہےاور اداسی گھروں پہ لکھ دی ہےQamar Iqbal (1944–1988)
- گیسوؤں کے اسیر ہیں ہم بھیقصۂ دل پذیر ہیں ہم بھیZafar Sambhali (b. 1944)
- پھر رہے ہیں یہاں وہاں تنہاآج لگتا ہے یہ جہاں تنہاMadhosh Bilgrami (b. 1944)
- خواب کے گاؤں میں پلے ہیں ہمپانی چھلنی میں لے چلے ہیں ہمJaved Akhtar (b. 1945)
- درد اپناتا ہے پرائے کونکون سنتا ہے اور سنائے کونJaved Akhtar (b. 1945)
- درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرےہم بضد ہیں کہ میزباں ٹھہرےJaved Akhtar (b. 1945)
- دل کا ہر درد کھو گیا جیسےمیں تو پتھر کا ہو گیا جیسےJaved Akhtar (b. 1945)
- شکر ہے خیریت سے ہوں صاحبآپ سے اور کیا کہوں صاحبJaved Akhtar (b. 1945)
- کس لئے کیجے بزم آرائیپر سکوں ہو گئی ہے تنہائیJaved Akhtar (b. 1945)
- میرے دل میں اتر گیا سورجتیرگی میں نکھر گیا سورجJaved Akhtar (b. 1945)
- نہ خوشی دے تو کچھ دلاسہ دےدوست جیسے ہو مجھ کو بہلا دےJaved Akhtar (b. 1945)
- وہ زمانہ گزر گیا کب کاتھا جو دیوانہ مر گیا کب کاJaved Akhtar (b. 1945)
- ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھےصرف دل کی گلی میں کھیلے تھےJaved Akhtar (b. 1945)
- پہلے چاہت کو تیز کر لے گاپھر وہ مجھ سے گریز کر لے گاHabeeb Kaifi (b. 1945)
- خشک دریا میں اضطراب آئےسارے ساحل ہی زیر آب آئےZafar Hashmi (b. 1945)
- مدرسے کے عذاب نے ماراٹیچروں کے عتاب نے ماراYakta Amrohvi (b. 1945)
- گیہوں کیا شے ہے باجرا کیا ہےاور چاول ہے کیا چنا کیا ہےYakta Amrohvi (b. 1945)
- ہو نہ ہو آس پاس ہے کوئیمیرے جتنا اداس ہے کوئیChandrabhan Khayal (b. 1946)
- اک صداقت ہے بے رگ و بے پےتیری مٹھی میں بند ہے جو شےGhayur Jafari (1946–2001)
- اپنے لیل و نہار کی باتیںجبر کی اختیار کی باتیںJafar Abbas (1947–2022)
- ہر دریچہ دھواں اگلتا ہےبند کمرے میں کون جلتا ہےHafeez Momin (b. 1948)
- کیا گھٹا آسماں پہ چھائی ہےجیسے بھر کر شراب لائی ہےKailash Guru Swami (b. 1948)
- ذہن و دل پر غموں کے سائے ہیںجو تھے اپنے وہی پرائے ہیںZafar Adil Quraishi (b. 1948)
- پھر یہ کس نے مجھے جگایا ہےپھر سے خوابوں میں کون آیا ہےOzair Rahman (b. 1949)
- کس قدر اضطراب ہے یاروزندگی اک عذاب ہے یاروDanish Farahi (1949–2023)
- بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیازندہ رہنے کا پھر سوال آیاRahat Indori (1950–2020)
- ہم نے خود اپنی رہنمائی کیاور شہرت ہوئی خدائی کیRahat Indori (1950–2020)
- بوتلیں کھول کر تو پی برسوںآج دل کھول کر بھی پی جائےRahat Indori (1950–2020)
- اس طرح ٹوٹ کر گرا پانیبادلوں میں نہیں بچا پانیZafar Zaidi (1950–1983)
- جب کبھی حادثات نے مارایوں لگا کائنات نے ماراSabiha Saba (b. 1950)
- بے نیاز بہار سا کیوں ہےدل کو زخموں سے پیار سا کیوں ہےGhayas Anjum (b. 1950)
- دکھ نہیں ہے کہ جل رہا ہوں میںروشنی میں بدل رہا ہوں میںFaisal Ajmi (b. 1951)
- ہجر موجود ہے فسانے میںسانپ ہوتا ہے ہر خزانے میںFaisal Ajmi (b. 1951)
- کوئی خوشبو نہ پھول ہوں میں توسر سے پا تک ببول ہوں میں توParveen Kumar Ashk (b. 1951)
- نیند کا رس فضا میں گھولو ہواے میاں کیا زبان بولو ہوTabish Mehdi (b. 1951)
- جب وہ جھگڑے مٹا چکے ہوں گےخون کتنا بہا چکے ہوں گےQaleel Jhansvi (b. 1951)
- خونچکاں دل کہاں کہاں ہارےداؤں والوں کے پیچ تھے نیارےQaleel Jhansvi (b. 1951)
- ان کے کہنے پہ لکھ رہے ہوتےہم بھی کیسٹ میں بج رہے ہوتےUrmilesh (1951–2005)
- پوری ہمت کے ساتھ بولیں گےجو سہی ہے وہ بات بولیں گےUrmilesh (1951–2005)
- جب بھی اچھی زمین ڈھونڈھیں گےسب تری آستین ڈھونڈھیں گےUrmilesh (1951–2005)
- کل نہ بدلا وہ آج بدلے گاوقت اپنا مزاج بدلے گاUrmilesh (1951–2005)
- دیکھ کر رنگ ان کی محفل کاہو گیا پست حوصلہ دل کاGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
- ہم جو سارے جہان والے ہیںگم شدہ داستان والے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
- آنکھ ان کی نہیں دریچہ ہےاس دریچے میں خود کو دیکھا ہےQadeer Ayaz (b. 1951)