Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf

خفیف مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. عید کا چاند تم نے دیکھ لیاچاند کی عید ہو گئی ہوگیIdris Azad
  2. حسن صورت میں گرچہ بود نہیںپر کہاں عشق کی نمود نہیںکشن کمار وقار
  3. رکھو خدمت میں مجھ سے کام تو لوبات کرتے نہیں سلام تو لورند لکھنوی
  4. قبر پر ہوویں دو نہ چار درختایک کافی ہے سایہ دار درخترند لکھنوی
  5. بے وفا تجھ سے کچھ گلا ہی نہیںتو تو گویا کہ آشنا ہی نہیںمیر اثر
  6. تیرے آنے کا احتمال رہامرتے مرتے یہی خیال رہامیر اثر
  7. تیرے وعدوں کا اعتبار کسےگو کہ ہو تاب انتظار کسےمیر اثر
  8. جب کہ ایدھر تری نگاہ پڑیمیرے ہی دل پہ میری آہ پڑیمیر اثر
  9. دیکھ کر دل کو پیچ و تاب کے بیچآ پڑا مفت میں عذاب کے بیچمیر اثر
  10. زیست ہونی تعجبات ہے ابمر ہی جانا بس ایک بات ہے ابمیر اثر
  11. کہیں ظاہر یہ تیری چاہ نہ کیمرتے مرتے بھی ہم نے آہ نہ کیمیر اثر
  12. ہم ہیں بے دل دل اپنے پاس نہیںآہ اس کا بھی تجھ کو پاس نہیںمیر اثر
  13. حق مجھے باطل آشنا نہ کرےمیں بتوں سے پھروں خدا نہ کرےانعام اللہ خاں یقین
  14. میں ہوا زینت مکان قفسدود افغاں ہے سائبان قفسقربان علی سالک بیگ
  15. دل اسے دے دیا سخیؔ ہی تو ہےمرحبا پرورش علی ہی تو ہےسخی لکھنوی
  16. قبر میں اب کسی کا دھیان نہیںسچ ہے جب جی نہیں جہان نہیںسخی لکھنوی
  17. گفتگو ہو دبی زبان بہتہیں لگائے رقیب کان بہتسخی لکھنوی
  18. داغ دل ہم کو یاد آنے لگےلوگ اپنے دیئے جلانے لگےباقی صدیقی
  19. دور تک روشنی ہے غور سے دیکھموت بھی زندگی ہے غور سے دیکھاختر انصاری اکبرآبادی
  20. کون سنتا ہے صرف ذات کی باتلب پہ ہے میرے کائنات کی باتاختر انصاری اکبرآبادی
  21. نیچی نظروں کے وار آنے لگےلو بس اب جان و دل ٹھکانے لگےمیر مہدی مجروح
  22. خوں بہانے کے ہیں ہزار طریقرنگ لانے کے ہیں ہزار طریقبیان میرٹھی
  23. دل کوں دل دار کے نیاز کرےتن کوں آرام و سکھ سوں باز کرےداؤد اورنگ آبادی
  24. مست ہوں مست ہوں خراب خرابساقیا ساقیا شراب شرابداؤد اورنگ آبادی
  25. آپ آئے تھے یاں جفا کے لئےجائیے بھی کہیں خدا کے لئےمرزا مسیتابیگ منتہی
  26. وسعت بحر عشق کیا کہیےابتدا ہو تو انتہا کہیےسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  27. وہ محبت وہ دل وہ خو ہی نہیںواقعہ ہے کہ تو وہ تو ہی نہیںمنیر بھوپالی
  28. ذکر دشمن ہے ناگوار کسےتم سناتے ہو بار بار کسےنسیم بھرتپوری
  29. دل اب اس دل شکن کے پاس کہاںچیل کے گھونسلے میں ماس کہاںبیاں احسن اللہ خان
  30. مت ستا مجھ کو آن آن عزیزٹک کہا بھی کسی کا مان عزیزبیاں احسن اللہ خان
  31. نہ فقط یار بن شراب ہے تلخعیش و آرام و خورد و خواب ہے تلخبیاں احسن اللہ خان
  32. کیا ہیں شیدائے قد یار درختہیں جو شبنم سے اشک بار درختگویا فقیر محمد
  33. تم بھی ہو خنجر خوشاب بھی ہےاور یہ خانماں خراب بھی ہےحسن بریلوی
  34. خامشی کو صدا میں رکھا گیاایک جادو ہوا میں رکھا گیاLiaqat Jafri
  35. لاکھ کوشش تو کی مگر نہ ہوئیزندگی چین سے بسر نہ ہوئیDard Sironji
  36. میرے غم کا اثر ذرا نہ ہوایہ تو پتھر ہوا خدا نہ ہواPanna Lal Noor
  37. پڑ گئی آپ پر نظر ہی تو ہےاک خطا ہو گئی بشر ہی تو ہےQadr Bilgrami
  38. راہ میں یوں تو مرحلے ہیں بہتہم سفر پھر بھی آ گئے ہیں بہتBalbir Rathi
  39. غم بھی اتنا نہیں کہ تم سے کہیںاور چارہ نہیں کہ تم سے کہیںEjaz Obaid
  40. غمزۂ چشم شرمسار کہاںسر تو حاضر ہے تیغ یار کہاںمیر سوز
  41. کب دیا یہ جلا ہوا کے لیےعشق ہوتا نہیں فنا کے لیےSabeenSaif
  42. یاد تیری دلا رہے ہیں مجھےچاند تارے جلا رہے ہیں مجھےSabeenSaif
  43. اس نے مانگا جو دل دیے ہی بنیجو نہ کرنا تھا وہ کئے ہی بنیشرف مجددی
  44. دیکھ لو اک نظر میں کچھ بھی نہیںسچ کہا ہے بشر میں کچھ بھی نہیںشرف مجددی
  45. میں برا ہی سہی بھلا نہ سہیپر تری کون سی جفا نہ سہیعیش دہلوی
  46. دوست جب دل سا آشنا ہی نہیںاب ہمیں غیر کا گلہ ہی نہیںعیش دہلوی
  47. حیف دل میں ترے وفا نہ ہوئیکیوں تری چشم میں حیا نہ ہوئیاشرف علی فغاں
  48. جو تصور سے ماورا نہ ہواوہ تو بندہ ہوا خدا نہ ہوااقبال سہیل
  49. جو تھکاوٹ پہ مبنی نیند نہیںمیں سمجھتا ہوں اچھی نیند نہیںEhsanul Haq Mazhar
  50. اب وہ پہلے سے مہر و ماہ نہیںکوئی آسودۂ نگاہ نہیںEhsas Muradabadi