Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Hindi Mutaqarib Musaddas Muza'af

بحرِ ہندی/ متقارب مسدس مضاعف
Poet
Meter
Clear
  1. جاگ اور دیکھ ذرا عالم ویراں میراصبح کے بھیس میں نکلا ہے گریباں میراSeemab Akbarabadi (1882–1951)
  2. تیرا چہرہ صبح کا تارا لگتا ہےصبح کا تارا کتنا پیارا لگتا ہےKaif Bhopali (1917–1991)
  3. تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہےKaif Bhopali (1917–1991)
  4. پیار دلار کے سائے سائے چلا کروجلتے لوگو کچھ تو اپنا بھلا کروQateel Shifai (1919–2001)
  5. رنگ جدا آہنگ جدا مہکار جداپہلے سے اب لگتا ہے گلزار جداQateel Shifai (1919–2001)
  6. صدیوں سے انسان یہ سنتا آیا ہےدکھ کی دھوپ کے آگے سکھ کا سایا ہےSahir Ludhianvi (1921–1980)
  7. ایک عجب شہزادہ میرے باغوں کادیکھو آیا موسم سرخ چراغوں کاQamar Jameel (1927–2000)
  8. جاگنے والو تا بہ سحر خاموش رہوکل کیا ہوگا کس کو خبر خاموش رہوHabib Jalib (1928–1993)
  9. تیرے لئے میں کیا کیا صدمے سہتا ہوںسنگینوں کے راج میں بھی سچ کہتا ہوںHabib Jalib (1928–1993)
  10. جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کروHabib Jalib (1928–1993)
  11. جاناں دل کا شہر نگر افسوس کا ہےتیرا میرا سارا سفر افسوس کا ہےAhmad Faraz (1931–2008)
  12. پھول نے ٹہنی سے اڑنے کی کوشش کیاک طائر کا دل رکھنے کی کوشش کیGulzar (b. 1934)
  13. خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میںایک پرانا خط کھولا انجانے میںGulzar (b. 1934)
  14. تنہائی کو گھر سے رخصت کر تو دوسوچو کس کے گھر جائے گی تنہائیZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  15. ایسے ہجر کے موسم کب کب آتے ہیںتیرے علاوہ یاد ہمیں سب آتے ہیںShahryar (1936–2012)
  16. خوں پتھر پہ سرک آیاگہرا نیلا رنگ ہوا میں ڈوب گیاAdil Mansuri (1936–2008)
  17. سائے کی پسلی سے نکلا ہے جسم ترابوسوں کا گیلا پن لفظوں کے ہونٹوں پرAdil Mansuri (1936–2008)
  18. وہ آنکھوں پر پٹی باندھے پھرتی ہےدیواروں کا چونا چاٹتی رہتی ہےAdil Mansuri (1936–2008)
  19. چوٹ نئی ہے لیکن زخم پرانا ہےیہ چہرہ کتنا جانا پہچانا ہےParveen Fana Syed (1936–2010)
  20. بچے بھی اب دیکھ کے اس کو ہنستے ہیںاس کے منہ پر رنگ برنگے سائے ہیںUnwan Chishti (1937–2004)
  21. زندہ باد اے دشت کے منظر زندہ بادشہر میں ہے جلتا ہوا ہر گھر زندہ بادUnwan Chishti (1937–2004)
  22. بندرابن کے کرشن کنھیا اللہ ہوبنسی رادھا گیتا گیا اللہ ہوNida Fazli (1938–2016)
  23. کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہہا ہا ہے ہے ہی ہی ہی ہی یا اللہNida Fazli (1938–2016)
  24. جامن کی اک شاخ پہ بیٹھی اک چڑیاہرے ہرے پتوں میں چھپ کر گاتی ہےNida Fazli (1938–2016)
  25. ہونٹوں میں سچ بات دبا لیتے ہیں لوگاپنے من کا پاپ چھپا لیتے ہیں لوگZafar Kaleem (b. 1938)
  26. لفظوں سے تصویر بناتا جاؤں میںہنستے گاتے رنگ دکھاتا جاؤں میںZaheer Ghazipuri (b. 1938)
  27. اپنے سائے کو اتنا سمجھانے دےمجھ تک میرے حصے کی دھوپ آنے دےWaseem Barelvi (b. 1940)
  28. بیتے ہوئے دن خود کو جب دہراتے ہیںایک سے جانے ہم کتنے ہو جاتے ہیںWaseem Barelvi (b. 1940)
  29. دور سے ہی بس دریا دریا لگتا ہےڈوب کے دیکھو کتنا پیاسا لگتا ہےWaseem Barelvi (b. 1940)
  30. کل بھی میری پیاس پہ دریا ہنستے تھےآج بھی میرے درد کا درماں کوئی نہیںWaseem Barelvi (b. 1940)
  31. جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گاWaseem Barelvi (b. 1940)
  32. وہ فرات کے ساحل پر ہوں یا کسی اور کنارے پرسارے لشکر ایک طرح کے ہوتے ہیںIftikhar Arif (b. 1943)
  33. جاڑوں بھر کیوں میرے آنگن میں سایہ تھاسورج نے کس چھت پر خیمہ لگوایا تھاRafia Shabnam Abidi (b. 1943)
  34. سچ یہ ہے بیکار ہمیں غم ہوتا ہےجو چاہا تھا دنیا میں کم ہوتا ہےJaved Akhtar (b. 1945)
  35. سوکھی ٹہنی تنہا چڑیا پھیکا چاندآنکھوں کے صحرا میں ایک نمی کا چاندJaved Akhtar (b. 1945)
  36. غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہےدنیا میں ہر شے کی قیمت ہوتی ہےJaved Akhtar (b. 1945)
  37. پتھریلے کہسار کے گاتے چشموں میںگونج رہی ہے ایک عورت کی نرم ہنسیFahmida Riaz (1946–2018)
  38. قطرہ قطرہ دل میں آنسو گرتے ہیںاک آنسو اس شخص کا جو بیگانہ ہےFahmida Riaz (1946–2018)
  39. اپنا سارا بوجھ زمیں پر پھینک دیاتجھ کو خط لکھا اور لکھ کر پھینک دیاIftikhar Naseem (1946–2011)
  40. کیسا چکر کاٹ کے آنا پڑتا ہےتیرے میرے بیچ زمانہ پڑتا ہےHafeez Momin (b. 1948)
  41. رات کی دھڑکن جب تک جاری رہتی ہےسوتے نہیں ہم ذمہ داری رہتی ہےRahat Indori (1950–2020)
  42. سب کو رسوا باری باری کیا کروہر موسم میں فتوے جاری کیا کروRahat Indori (1950–2020)
  43. شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیاکچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیاRahat Indori (1950–2020)
  44. رات کو میں نے خواب عجب سا دیکھا ہےآگے آگ ہے روشن پیچھے دریا ہےZafar Zaidi (1950–1983)
  45. ایسے بھی کچھ لمحے یارو آئیں گےہم مشکوک نظر سے دیکھے جائیں گےP P Srivastava Rind (b. 1950)
  46. ایک نہ اک دیوار سرکتی رہتی ہےگھر کی چھت ہر رت میں ٹپکتی رہتی ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  47. سینے پر رکھ ہجرت کا پتھر چپ چاپگھر میں رہ اور چھوڑ دے اپنا گھر چپ چاپParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  48. موسم سوکھے پیڑ گرانے والا تھاکسی کسی میں پھول بھی آنے والا تھاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  49. گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھاچاند کو دیکھ کے اس کا چہرہ دیکھا تھاParveen Shakir (1952–1994)
  50. لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہےParveen Shakir (1952–1994)